• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Razia kaleem

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

رضیہ کلیم

مبتدی
شمولیت
جنوری 21، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
11
sb bhaiyoo ka bht bht shkuria jinhoony duaoo k tohfy diy---sab bhaiyoo ki jawabi tahareer parrh kr bht khushi hoi--allah ta,ala sab ko ahsan badla ata farmay-- amen suma amen​
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا
اپنی رضیہ بہن کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے ۔
ٓپ کا یہاں ٓنا ہم سب کے لءے مبارک ثابت ہو
jazak allah khaira bhn g-- mjhy b aap ka paighaam parrh kr bht khusi hoi--

main koshish krogi k jald az jald urdu me posting shoro kroo---

 

عمران اسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
Salam Masnoon

Mera name Razia Kaleem he- Main apny miyaa Kaleem Haider shb k kehny pr Mohaddis Forum pr rigistar hoi hoo- Dunavi ta,aleem FA he or zorori deeni ta,aleem b hasil ki hoi he-
Forum p aany ka maqsad ta,aleem e islami ko barrhana or behtar banana he- Umeed he aap sb k sath bht acha waqat guzry ga- in shaallah-

walsalam
Razia kaleem

Note:
Mjhy urdu men typing krna naheen aati- is liy apna ta,arof romen english men krwaya he- koshish kroogi k jald az jald urdu typing seekh jaoo-​
وعلیکم السلام بھابی جی!
سب سے پہلے تو آپ دونوں میاں بیوی کو شادی مبارک۔ اس کے بعد کلیم بھائی سے شادی میں بوجوہ شرکت نہ کرسکنے پر معذرت۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے
باَرَكَ اللهُ لَكَ، وَ بَارَكَ عَلَیْكَ، وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فَيْ خَیْرٍ
ویسے کلیم بھائی بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا مشکوک ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
سب سے پہلے تو آپ دونوں میاں بیوی کو شادی مبارک۔
جزاکم اللہ خیرا .... خیر مبارک بھائی
اس کے بعد کلیم بھائی سے شادی میں بوجوہ شرکت نہ کرسکنے پر معذرت۔
اوہو ... کوئی بات نہیں اسلم بھائی
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے
جزاک اللہ خیرا و آمین ثم آمین
باَرَكَ اللهُ لَكَ، وَ بَارَكَ عَلَیْكَ، وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فَيْ خَیْرٍ
آمین ثم آمین
ویسے کلیم بھائی بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا مشکوک ہے۔
عام معمول تو یہ ہے کہ نام کے ساتھ اپنے باپ کا نام لکھا ہوتا ہے۔ لیکن بیوی اگر اپنے نام کے ساتھ میاں کا نام کسی بھی وجہ سے لکھ دیتی ہے تو اس میں بھی کوئی مضائقہ والی بات نہیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عام معمول تو یہ ہے کہ نام کے ساتھ اپنے باپ کا نام لکھا ہوتا ہے۔ لیکن بیوی اگر اپنے نام کے ساتھ میاں کا نام کسی بھی وجہ سے لکھ دیتی ہے تو اس میں بھی کوئی مضائقہ والی بات نہیں۔
ویسے میرے خیال سے شادی کے بعد شوہر کا نام ہی آگے لگتا ہے. ہمارے یہاں کا تو یہی معمول ہے، اب پاکستان کا پتا نہیں. ابتسامہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہن آپ کو شادی کی بہت مبارکباد۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی محبت اور زندگی میں خوب برکت عطا فرمائیں۔ آمین۔
اور پھر محدث فورم پر خوش آمدید۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی محبت اور زندگی میں خوب برکت عطا فرمائیں۔ آمین۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
آمین ثم آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
ویسے میرے خیال سے شادی کے بعد شوہر کا نام ہی آگے لگتا ہے. ہمارے یہاں کا تو یہی معمول ہے، اب پاکستان کا پتا نہیں. ابتسامہ
پاکستان میں تقریباً تمام رسومات ہی ہندوستان سے ہی آئی ہیں، لہٰذا ہمارے ہاں بھی یہی رواج ہے۔

ویسے میرے نزدیک بہتر یہی ہے کہ ہر ایک کی نسبت باپ کی طرف ہی ہو، کیوں کہ شوہر (وفات یا طلاق کی صورت میں) بدل بھی سکتا ہے (اللہ تعالیٰ ہر قسم کی آزمائش سے بچائیں!)، تو اس صورت میں تیسری مرتبہ نام چینج کرنا پڑے گا۔ فرمانِ باری ہے:
ادعوهم لآبائهم هو أقسط عند الله ۔۔۔ سورة الأحزاب
انہیں ان کے باپوں کے نام سے بلاؤ، یہی اللہ کے نزدیک زیادہ انصاف کی بات ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
پاکستان میں تقریباً تمام رسومات ہی ہندوستان سے ہی آئی ہیں، لہٰذا ہمارے ہاں بھی یہی رواج ہے۔

ویسے میرے نزدیک بہتر یہی ہے کہ ہر ایک کی نسبت باپ کی طرف ہی ہو، کیوں کہ شوہر (وفات یا طلاق کی صورت میں) بدل بھی سکتا ہے (اللہ تعالیٰ ہر قسم کی آزمائش سے بچائیں!)، تو اس صورت میں تیسری مرتبہ نام چینج کرنا پڑے گا۔ فرمانِ باری ہے:
ادعوهم لآبائهم هو أقسط عند الله ۔۔۔ سورة الأحزاب
انہیں ان کے باپوں کے نام سے بلاؤ، یہی اللہ کے نزدیک زیادہ انصاف کی بات ہے۔
یہ آیت مبارکہ "لے پالک" بیٹے کے متعلق ہے۔
 
Top