محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,801
- پوائنٹ
- 1,069
ایک سوال سب مقلدین سے ؟
یعنی جو مسلم سے حنفی بنے گا تو آپ کے گمان کے مطابق وہ مسلم نہ رہے گااگر یہی مراد ہے آپ کی تو اس کے نتائج جو نکلیں گے وہ کچھ اس طرح ہوں گےکیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ مسلمانوں کو حنفی بنانے آئے تھے
الحمد للہ:آپ کی پوسٹ سے کچھ تاثر یہ ابھر رہا ہے کہ ائمہ اربعہ کی تقلید کی وجہ جو حنفی ، مالکی ، شافعی یا حنبلی ہوجاتا ہے وہ مسلمان نہیں رہتا
آپ نے کہا
یعنی جو مسلم سے حنفی بنے گا تو آپ کے گمان کے مطابق وہ مسلم نہ رہے گااگر یہی مراد ہے آپ کی تو اس کے نتائج جو نکلیں گے وہ کچھ اس طرح ہوں گے
حدیث کے ذخیرہ میں سے حنفی ، شافعی مالکی اور حنبلی راوی نکال دیں اور اس کے بعد جو احادیث بچیں (اگر کچھ بچیں ) تو صرف وہ دلائل میں پیش کیا کریں اور انہی پر عامل رہیں
اگر آپ کہیں کہ نہیں حنفی و دیگر مقلدین بھی مسلمان ہیں اور امت مسلمہ میں شامل ہیں تو یہاں بھی آپ ہی پھنسیں گے
احناف کی تعداد امت مسلمہ میں سب سے ذیادہ ہے اور احناف کا آپ سے اکثر جگہ پر اختلاف ہے
تو جن مسائل پر امت مسلمہ کا جمھور حصہ تواتر کے ساتھ عمل کرہا ہے آپ کا اس سے اختلاف ہے یعنی آپ جمھور امت مسلمہ کے عمل متواتر کے خلاف چل رہیں ہیں
اب آپ بتائیں کہ اگر کوئی مسلم حنفی مالکی شافعی اور حنبلی ہونے کے بعد مسلم رہتا ہے یا نہیں ، آپ کی پوسٹ سے کیا نتیجہ اخذ کیا جائے
نوٹ : جواب يونی کوڈ میں دیں تاکہ اقتباس لینے میں آسانی ہو
آپ نے وضاحت تو کردی لیکن میرے سوال کا جواب نہیںالحمد للہ:
بھائی آپ پوسٹ کو سمجھ نہیں سکے - میرا وضاحت یہ ہے کہ
اللہ تعالی نے ہمیں اپنی کتاب عزیز قرآن کریم اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر چلنے اور اس کی اطاعت کا حکم دیا ہے ، اور حق بات تو یہ ہے کہ ہم نصوص شرعیہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ اور ان پیروکاروں میں سے مجتھدین علماء کی فھم سے سمجھیں اور ان علماء میں جن کی صدق وعدالت اور دین میں امامت اور علم وفضل اور صلاح وخیر مسلمہ ہے وہ آئمہ اربعہ ہیں ( امام ابوحنیفہ ، امام مالک ، امام شافعی ، امام احمد ) رحمہم اللہ جمیعا ہيں ۔
اور یہ چاروں شرعی نصوص پر چلنے والے ہیں ، ان کا مقصد وحرص اور تعلیم و تعلم اور اسے نشر کرنا صحیح علم شرعی کی ترویج تھی ، اور وہ چاروں صحیح راستے پر اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متبع اور اس پر حریص تھے ، رہا مسئلہ غلطی کا تو یہ ہر ایک سے ہو سکتی ہے حتی کہ صحابہ کرام سے بھی اس کا وقوع ہوا ، تو شرعی مسئلہ میں اتباع اسی کی ہو گی اور وہ ہی مانا جاۓ گا جس پر دلیل ہو ۔
آپ نے وضاحت تو کردی لیکن میرے سوال کا جواب نہیں
حنفی ، شافعی مالکی یا حنبلی ہونے کے بعد مذکورہ شخص مسلم ہو گا یا نہیں
ہاں یا ناں دونوں صورت میں نتیجہ میں نے بیان کردیا ہے شاید اسی لئیے آپ میرا سوال گول کرگئے
میرا سوال یہ تھانہیں بھائی سوال گول نہیں کیا آپ پوسٹ کو دوبارہ پڑھیں اس میں واضح طور پر میں نے اشارہ کیا ہے کہ کیا ان چاروں اماموں نے اپنی تقلید کا حکم دیا ہیں کہ نہیں - اور ان سب کی دعوت کیا تھی کیا وہ سب اپنی تقلید کا حکم دیتے تھے -
اب میں آپ سے سوال کرتا ہو کیا تقلید واجب ہے ؟
میرا سوال یہ تھا
حنفی ، شافعی مالکی یا حنبلی ہونے کے بعد مذکورہ شخص مسلم ہو گا یا نہیں
اس کا جواب کہاں دیا ذرا اپنے جملے ہائ لائٹ کردیں
اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه ولا تجعله ملتبسا علينا فنضل واجعلنا للمتقين إماما
محترم -آپ کی پوسٹ سے کچھ تاثر یہ ابھر رہا ہے کہ ائمہ اربعہ کی تقلید کی وجہ جو حنفی ، مالکی ، شافعی یا حنبلی ہوجاتا ہے وہ مسلمان نہیں رہتا