مظاہر امیر
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 15، 2016
- پیغامات
- 1,427
- ری ایکشن اسکور
- 411
- پوائنٹ
- 190
شیخ @کفایت اللہ ﷾
یہ ویب سائٹ ہے ، اب آپ اپنے سیل فون، اینڈرائڈ ، آئی فون سے اس سے آن لائن استفادہ حاصل کر سکتے ہیں، کچھ مہینہ پہلے آپ کی تجویز پر الشیخ فواد عبدالباقی کے نمبر دے دئیے ہیں، چیک کیجئے گا۔کیا سسٹم پر چلے گا یا موبائل پر؟
جی یقیناشیخ محترم ، آپ کی ہمت افزائی کا بہت شکریہ ۔
میری اپنی معلومات کے مطابق یہ پہلی ویب سائٹ ہے جس پر دارالسلام اور فواد عبدالباقی کی ترقیم ایک ساتھ ہیں ۔ (جو کہ آپ کا مشورہ تھا )