- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,589
- ری ایکشن اسکور
- 6,779
- پوائنٹ
- 1,207
محترم بھائی!اور اھلحدیث کا عقیدہ ھے کہ"مردے سنتے ھیں"
اس مطلق دعوی کی مطلق دلیل آپ کے ذمے ہے!
محترم بھائی!اور اھلحدیث کا عقیدہ ھے کہ"مردے سنتے ھیں"
جب اسی طرح غیر متعلقہ باتیں لکھتے رہیں گے تو آخر کار لڑی کو بند ہی کرنا پڑے گا یا پھر آپ کے لکھنے پر پاپندی عائد کرنا پڑے گی۔۔ابتسامہ!جناب آپ لوگ کیپٹن مسعود الدین عثمانی صاحب کو گمراہ قرار دے رھےھو، آپ کےمحققین (جن میں سرفہرست ابوعبدالله جابر دامانوی ھیں) انہیں صحیح اور مستند احادیث کی بنیاد پر "برزخی جسم " ماننے پر نعوذبآالله قادیانی اور ھندؤوں کے عقیدہ تناسخ کا قائل قرار دے رھےھو۔۔۔۔۔ اور جب قرآن وحدیث کے دلائل سے بحث کی جاتی ھےتو لاجواب ھوکر لڑی مقفل کردیتےھو۔۔۔۔۔