• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طالب نور کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ط

    صحیحین کا عنعنہ

    یہ دونوں باتین صڑف حسن ظن ہیں اور واقعی حسن ظن کی قدر کی جانی چاہئے۔ ابتسامہ بخاری و مسلم نے صحت کا التزام کیا ہے تو یہ التزام کرنے کا دعویٰ اور بھی بہت سے محدثین نے کیا ہے جیسا کہ المحلی میں ابن حزم کا مقدمہ دیکھ لیں، اسی طرح ابن حبان اور ابن خزیمہ نے بھی لیکن محض ان کا اپنا دعویٰ قابل قبول...
  2. ط

    صحیحین کا عنعنہ

    صحیحین میں مدلسین کی معنعن روایات کی تصریح بالسماع ڈھونڈھ لینا یا متابعت تلاش کر دینا اصل اعتراض کا جواب نہیں ہے۔ اس طرح تو کہا جا سکتا ہے کہ کل کو دیگر کتب کی معنعن روایات کی تصریح بالسماع یا متابعت بھی مل سکتی ہیں۔ اصل اعتراض یہ ہے کہ جب اصول میں مقرر ہے کہ مدلس کی معنعن روایت ضعیف ہے تو امام...
  3. ط

    محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ رحمۃ وواسعۃ وفات پاگئے ہیں

    ایک بے کلی اور بے چینی سی ہے جو طبیعت پر چھائی ہے۔ ابھی تک دو دفعہ بستر پر سونے کے لئے جا چکا ہوں لیکن شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے ساتھ گزرے لمحات آنکھوں میں کسی فلم کی طرح چلنے لگتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ شیخ محترم کی قبر پر اپنی رحمتوں کی بارش کرے اور ان کو اپنی جنتوں میں اعلیٰ مقام پر فائز...
  4. ط

    تلک الغرانیق والا قصہ (مقالات اثریہ)

    "اگر کوئی ضعیف روایت اپنے سے قوی روایات کی مخالف ہو تو ان سے حسن لغیرہ بننے کی صلاحیت سلب ہو جائے گی" کا اصول مان بھی لیا جائے تو پوچھنا ہے کہ یہاں پر مخالفت کا مفہوم کیا ہے؟ کیا کسی چیز کا کسی صحیح روایت میں منقول نہ ہونا، مخالفت ہوتی ہے؟ اگر بات یہ ہو تو پھر یہ پورا حسن لغیرہ والا فلسفہ ہی...
  5. ط

    مجمع الزوائد کی ایک حدیث

    عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: {وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ} [الشعراء: 219] قَالَ: مِنْ صُلْبِ نَبِيٍّ إِلَى صُلْبِ نَبِيٍّ حَتَّى صِرْتَ نَبِيًّا. رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ شَبِيبِ بْنِ بِشْرٍ وَهُوَ ثِقَةٌ. قال عَبَّاس الدُّورِيُّ ، عَنْ يحيى بْن...
  6. ط

    سجدہ سہوكے أحکام

    ماشاء اللہ، اللہ مزید توفیق دے کہ امام ابوحنیفہ یا کسی بھی اور عالم کے بے بنیاد اور بے دلیل مسائل کو چھوڑ کر کتاب و سنت کے مطابق فتویٰ دیا جائے۔ انشاء اللہ اسی طرح یہ اندھی تقلید کی گمراہیاں ختم ہوں گی۔
  7. ط

    عقیدہ حاضر و ناظر کے رد پر دو روایات کی تحقیق مطلوب ہے

    جزاک اللہ شیخ محترم، ایک اور مہربانی ضرور کریں وہ یہ کہ کیا اس آیت کی تفسیر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین سے با سند صحیح کچھ اور اقوال بھی ہیں تو پیش کر دیں، جزاک اللہ۔
  8. ط

    حضرت ابو ایوب انصاری رحی اللہ عنہ کا قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر منہ رکھنا ۔ واقعہ کی تحقیق جلد م

    جزاک اللہ کفایت اللہ بھائی، اس صورت میں کیا یہ کہنا صحیح ہے کہ یہ راوی مجہول الحال ہے اور اس کی سوائے امام حاکم کے کسی نے توثیق نہیں کی جبکہ ان کی توثیق ان کے متساہل ہونے کی وجہ سے کمزور ہے۔ لہٰذا اس کی روایت ضیعف ہے۔
  9. ط

    حضرت ابو ایوب انصاری رحی اللہ عنہ کا قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر منہ رکھنا ۔ واقعہ کی تحقیق جلد م

    جزاک اللہ وقاص بھائی، اس تحقیق میں کچھ اشکال ہے، وہ یہ کہ اس روایت کے راوی داود بن ابی صالح حجازی کو مجہول قرار دے کر ضعیف قرار دیا گیا ہے، جبکہ امام ذہبی کا قول "لایعرف" تو مجہول ہونے پر دلالت کرتا ہے لیکن حافط ابن حجر عسقلانی کا جو قول پیش کیا گیا ہے وہ "مقبول" ہے اور اس کا ترجمہ "یہ مجہول...
  10. ط

    عقیدہ حاضر و ناظر کے رد پر دو روایات کی تحقیق مطلوب ہے

    السلام علیکم، بریلوی حضرات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حاضر و ناظر ثابت کرنے کے لئے سورۃ نساء کی آیت ٤١ پیش کرتے ہیں جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی باقی نبیوں پر گواہی کا ذکر ہے، اس کے رد میں جہاں دوسرے دلائل موجود ہیں وہیں دو روایات بھی بہت زبردست ہیں جنہیں میں نے فیس بک کی ایک پوسٹ میں ایک...
  11. ط

    حضرت ابو ایوب انصاری رحی اللہ عنہ کا قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر منہ رکھنا ۔ واقعہ کی تحقیق جلد م

    حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کا قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر منہ رکھنا ۔ واقعہ کی تحقیق جلد مطلوب ہے۔ السلام علیکم، اس واقعہ کی جلد تحقیق مطلوب ہے۔ والسلام
  12. ط

    کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟

    شاہد بھائی اگر آپ صرف اصولی طور پر ایک بات کا ذکر کر رہے تھے جس سے آپ کا مقصد صرف یہ تھا کہ لوگوں پر یہ واضح کر دیا جائے کہ شرک و کفر میں مبتلا کافر و مشرک ہوتا ہے اور اس سے صرف اصول مراد ہے اس کا اطلاق نہیں تو پھر علماء پر نکتہ چینی کس معنی میں؟ میرا نہین خیال کے اہل حدیث میں کوئی بھی ثقہ عالم...
  13. ط

    کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟

    میرا نہیں خیال کہ جو علماء فتویٰ تکفیر لگانے میں اھتیاط کرتے ہیں وہ معین کسی کو مشرک کہنے میں نہیں کرتے بلکہ ہمارے شاہد بھائی کا مضمون سارا لکھا ہی اس تناظر میں گیا ہے۔ کسی کو معین طور پر مشرک قرار دیا اس کی معین تکفیر کرنا ہی ہے۔ والسلام
  14. ط

    بتا تو سہی کیا یہ کافری ہے؟ خوارج سے شیخ صفی الرحمن مبارکپوری کا ایک سوال

    باربروسا بھائی دیکھئے تو سہی کہ مین نے رد کس پر کیا ہے۔ مین نے تو کہیً مولانا مودودی کا نام استعمال ہی نہیں کیا۔ میرے الفاظ سمیر خان کی پوسٹ کے متعلق ہیں۔ بہرحال اللہ آپ کو جزا دے، آمین۔
  15. ط

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    وقاص بھائی اللہ آپ کو جزا دے، آمین۔
Top