• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طاہر رمضان کی جانب سے حالیہ مواد

  1. طاہر رمضان

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    مجھے نہیں معلوم اتنا اپنی جماعت کے بارے میں لیکن اتنا ضرور معلوم ہوا ہے کہ یہی جماعت دیوبند کی اصل ترجمان ہے۔ آج اگر یہ جماعت نہ ہوتی تو شاید پاکستان میں دیوبندیت ، بریلویت میں ضم ہوجاتی ۔۔ !!
  2. طاہر رمضان

    مسئلہ حیات انبیا علیھم السلام :حیاتی اور مماتی دونوں غلط ہیں!

    الانبیاء احیاء فی قبورھم یصلون ۔۔ سب سے پہلی بات یہ کہ اگر کوئی اس حیات کو حیاتِ برزخی کہے تو ہمارا اس سے قطعاً اختلاف نہیں ہے ۔ کیونکہ یہاں پر ذکر ہے قبر کا اور قبر کہتے ہیں "مقر المیت" کو ہیں ۔ اور برزخی حیات میت کے اطلاق کے منافی نہیں ہے ۔ لیکن اگر کوئی قبر کو مقر المیت بھی مانے اور ساتھ...
  3. طاہر رمضان

    کیا رشید احمد گنگوہی صاحب بھی مماتی نکلے

    سکرائیبڈ کی ویب سائیٹ سے بک کیسے ڈاؤنلوڈ کریں گے ؟ جبکہ وہ پیسے مانگتے ہیں ڈاؤنلوڈ کے لیے
  4. طاہر رمضان

    بنجگور۔۔۔مخلوط تعلیم کو خطرہ

    السلامُ علیکم ! مخلوط نظامِ تعلیم کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے ؟
  5. طاہر رمضان

    "حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا پردہ کرکے جانا حجرہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دفن ہونے کے بعد" کیا

    کیا یہ خصوصیت صرف حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے لیے خاص ہے ؟ ۔۔ اور یہ خصوصیت وفات کے بعد ملی یا پہلے ؟ کیونکہ اگر وفات سے پہلے بھی تھی تو حضرت عمر تو دیواروں کے آر پار بھی دیکھ سکتے ہوں گے جیسا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ (آپ لوگوں کے نزدیک) قبر کے اندر سے بھی دیکھ لیتے ہیں تو قبر کی مٹی کی تہہ تو بہت...
  6. طاہر رمضان

    اصل اہلِ بیت کون ہیں؟ ضرور دیکھیں ۔!

    اگر بیان کو غور سے سُنا جاتا تو مؤقف سمجھ آجاتا کہ قرآن و سنت سے یہ ثابت ہے کہ اہلِ بیت سب سے پہلے ازواجِ مطہرات کا کہا گیا ہے ۔
  7. طاہر رمضان

    اصل اہلِ بیت کون ہیں؟ ضرور دیکھیں ۔!

    کمال ہے کہ آپ کو اس ویڈیو میں کہاں سے حیاتی مماتی اک جھگڑا نظر آ گیا ؟؟ تو اِس سے کس کو اعتراض ہے کہ ان مسلک میں اختلاف ہے ؟ اگر میں نے حیات ممات کا کوئی ذکر کرنا تھا تو وہ کسی اور کیٹگری میں کرتا ۔ اور یہ پوسٹ میں نے ردِ شیعت پر کی ہے!
  8. طاہر رمضان

    دیوبندیوں کی حقیقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں زندہ ہے - ضرور دیکھیں

    یہ کتاب اپلوڈ کی تھی لیکن مجھ سے تصاویر لیتے ہوئے غلطی ہو گئی کہ پکسل ٹھیک سے سیٹ نہیں کیئے تھے ۔ اس لیئے واضح نہیں ہے لکھا ہوا اتنا۔ http://www.mediafire.com/download/47ccpmdg9c5s21a/Akabar_ka_bhagi_kon.pdf لیکن یہ کتاب باآسانی میسر ہے سب لوگ اِسے ضرور پڑھیں انشاء اللہ آنکھیں کھل جائیں گی...
  9. طاہر رمضان

    اصل اہلِ بیت کون ہیں؟ ضرور دیکھیں ۔!

    اصل اہلِ بیت کون ہیں ۔! ردِ شیعت و رافضیت پر زبردست بیان اُستاد المناظرین، فاتحِ ادیانِ باطلہ،داعی توحید و سنت،قاطع شرک و بدعت،فخرِ اہلسنت دیوبند، اُستادُ المحترم علّامہ خضر حیات صاحب حفظہ اللہُ
Top