الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(کِبار فقہاءِ احناف اور اذان)
صاحبِ ھدایہ سے کون واقف نہیں؟ علامہ مرغینانی ہیں، اجماع نقل کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
الأذان سنة للصلوات الخمس والجمعة، دون ما سواها للنقل المتواتر
پانچ نمازوں اور جمعہ کے لیے اذان دینا سنت ہے جمعہ و پنجگانہ نماز کے علاوہ نہیں ہے اور یہی متواتر عمل ہے
یعنی اذان کو...
کیا حضرت معاویہ ؓ کی فضیلت میں کوئی بھی حدیث ثابت نہیں؟
"امام اسحاق ابن راھویہ ؒ کے قول کی تحقیق"
لا يصح عن النبي صلى الله عليه وسلم في فضل معاوية شيء
اس روایت کو ابن جوزی ؒ نے اپنی کتاب الموضوعات:۲۴/۲ امام سیوطی ؒ نے كتاب اللآلىء المصنوعة في الأحاديث الموضوعة:۳۸۸/۱ ابن عراق الکنانی نے اپنی...
لکھتا تو بہت کچھ جاسکتا ہے اس پر فی الحال ان راویوں کاتعارف کروادیں۔
حافظ ابن حجر ؒ کے کلام کے معنی ہرگز یہ نہیں بلکہ یہاں صحت اصطلاحی مراد ہے جس سے حسن کی نفی بھی لازم نہیں آتی ہے۔
ان ویڈیوز میں کافی جوابات دیےجاچکے ہیں۔
لنک
اس کا جواب بھی آپ شیر مادر سمجھ کر ہضم کرگئے (لنک)
اور اس روایت کی سند مل سکتی ہے جس میں حضرت معاویہ ؓ سات بار کھانا کھاتے تھے؟
اس روایت میں مغیرۃ راوی مدلس ہیں اور عن روایت کر رہےہیں۔
اس عربی متن میں خطبہ ترجمہ کن الفاظ کا ہے؟
اس روایت کی سند میں راوی لیث بن سلیم ، طاوس سے روایت کر رہے...
اس روایت کا جواب تو نیچے دیے گئے لنک میں موجود ہے لیکن آپ سے سوال یہ ہے کہ متنہ منکر کا کیا معنی ہے؟
کیا ابوسفیان رضی اللہ عنہ ، امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کے بھائی پر نبیﷺ نے لعنت کی؟