• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی معاویہ بھائی بھائی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. علی معاویہ بھائی بھائی

    قلیب بدر کے مردوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات سنی

    شیخ یہ کس کتاب میں احمد القصیر نے لکھا ہے اس کا حوالہ نقل کر دیں جزاک اللہ خیرا"
  2. علی معاویہ بھائی بھائی

    عبد الرحمن بن احمد الاعرج

    جزاک اللہ خیرا ۔ یعنی یہ راوی مجھول الحال ہے۔ اس روایت کا دوسرا راوی جلاالفھام طبع فیصل آباد میں حسین بن صباح ہے یہ بھی مجھول ہے ، اس روایت میں دو راوی مدلس ہیں ان کے سماع کی تصریح نہیں ملتی تو یہ سند جید کیسے ہو سکتی ہے ؟
  3. علی معاویہ بھائی بھائی

    عبد الرحمن بن احمد الاعرج

    محترم : یہ فرمائیں کہ کیا کسی محدث نے اس راوی کی توثیق بیان کی ہے ؟ یا یہ راوی مجھول ہے ۔
  4. علی معاویہ بھائی بھائی

    عبد الرحمن بن احمد الاعرج

    بہت دنوں کے بعد حاضری ہوئی ،مجھے عبد الرحمن بن احمد الاعرج کے بارے محدثین کی آرا معلوم کرنی ہیں ۔ کیا کسی محدث نے اس راوی کو ثقہ کہا ہے ؟ اگر یہ مجھول ہے تو کس کس محدث نے اسے مجھول کہا ہے ۔ برائے مہربانی جنتی جلدی ممکن ہو اس راوی کے بارے آگاہ کریں۔
  5. علی معاویہ بھائی بھائی

    درود شریف کے متعلق دو روایتوں کی تحقیق

    بہت دنوں کے بعد حاضری ہو رہی ہے ،مجھے عبد الرحمن بن احمد الاعرج کے بارے محدثین کی آرا معلوم کرنی ہیں ۔ کیا کسی محدث نے اس راوی کو ثقہ کہا ہے ؟ اگر یہ مجھول ہے تو کس کس محدث نے اسے مجھول کہا ہے ۔ برائے مہربانی جنتی جلدی ممکن ہو اس راوی کے بارے آگاہ کریں
  6. علی معاویہ بھائی بھائی

    مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی ؒ

    محترم: یہ مضمون نگار خاتون حنفی مسلک سے تعلق رکھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مقلد اور غیر مقلد ان متعصبانہ بحثوں سے نکلیں ۔ اختلاف رائے رکھیں لیکن اَخلاق کے دائرہ میں رہ کر
  7. علی معاویہ بھائی بھائی

    تہجد اور تراویح کی نماز سے متعلق کچھ سوالات

    محترم آپ تو علمی نگران ہیں کیوں ڈنڈی مارتے ہیں ! جناب من ابی سلمہ کے الفاظ ( كَيْفَ كَانَتْ صَلاَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ؟ کا ترجمہ یہ کس طرح درست ہو سکتا ہے انہوں نے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں (رات کو) کتنی رکعتیں پڑھتے تھے۔ یہ (کتنی...
  8. علی معاویہ بھائی بھائی

    تہجد اور تراویح کی نماز سے متعلق کچھ سوالات

    محترم اسحاق سلفی صاحب : جناب نے اس عبارت کا ترجمہ یہ کیا ہے أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، كَيْفَ كَانَتْ صَلاَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ؟ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے انہوں نے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں (رات...
  9. علی معاویہ بھائی بھائی

    قادیانیت کا مختصر تعارف

    تھوڑی توجہ چاہونگا ۔ اس مضمون میں ایک حوالہ نقل کیا گیا ہے جبکہ تریاق القلوب صفحہ نمبر 63 پر مرزا نے 1261 ھ بمطابق 1845 ء پیدائش لکھی ہے مجھے یہ حوالہ تریاق القلوب میں نہیں ملا ۔ اگر کوئی صاحب علم اس حوالہ کا سکین فراہم کر دے تو مہربانی ہوگی از حد ضروری ہے
  10. علی معاویہ بھائی بھائی

    گھٹنوں میں درد کا عارضہ

    محترم یوسف ثانی صاحب سے پوچھنا یہ ہے کہ کیا دونوں گوند کو دیسی گھی لگا کر براؤن کرنا ہے یا صرف گوند کیکر کو؟
  11. علی معاویہ بھائی بھائی

    گھٹنوں میں درد کا عارضہ

    اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطاء فرمائے نسخہ بتانے والے کو بندہ ناچیز بھی ایک نسخہ لکھتا ہے بہت مجرب ہے جسم کے تمام بڑے جوڑوں کے لئے (1) میتھرے۔ ایک پاؤ ، (2) عقر قرحا ۔آدھی چھٹانک، (عقر قرحا کا اصلی ہونا ضروری ہے مارکیٹ میں عموما دو نمبر آرہا ہے ) دونوں کو باریک پیس لیں ۔ ٹی سپون چھوٹا چمچ آدھا صبح و...
  12. علی معاویہ بھائی بھائی

    یزید بن معاویہ پر الزمات کا تحقیقی جائزہ کتاب کراچی میں کہا سے ملی گی؟

    سنا ہے اب تو اس کا نیا اڈیشن آگیا ہے۔ اگر یہ کتاب پاکستان میں کسی مکتبہ پر موجود ہو تو مجھے بھی دو کتابیں چاہئیں
  13. علی معاویہ بھائی بھائی

    ابو یحیٰی نور پوری کی علمی خیانت یا لاعلمی

    چند دن پہلے ہی بندہ شیخ حافظ ابو یحیی نورپوری صاحب سے ملاتھا اور اس پوسٹ کا ذکر بھی کیا تھا ۔ شیخ نے بتایا تھا کہ حافظ صاحب جواب لکھ رہے ہیں اور جلد پوسٹ کر دیا جائے گا ۔ اللہ تعالیٰ شیخ کی عمر اور علم میں برکت عطاء فرمائے انہوں نے مرزا محمد علی کے آگے جو بند باندھا ہے اور مرزا کو یوٹیوب ،فیس بک...
  14. علی معاویہ بھائی بھائی

    یزید بن معاویہ رضی اللہ عنہ سے متعلق چندتحقیقی مضامین

    ان مضامین سےکچھ مضامین اوپن نہیں ہو رہے 1 سیدنا حسین کا یزید کو امیر المؤمنین کہنا ابن عباس کا صالح کہنا ابن حنفیہ کا نمازی کہنا ابن عمر کا بیعت کرنا وغیرہ اس مسئلہ کو حل فرمائیں
  15. علی معاویہ بھائی بھائی

    اہل قلم بلاگ کو سپورٹ کریں

    رجسٹریشن ہو نہیں رہی کیوں؟؟؟
Top