الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا ۔ یعنی یہ راوی مجھول الحال ہے۔ اس روایت کا دوسرا راوی جلاالفھام طبع فیصل آباد میں حسین بن صباح ہے یہ بھی مجھول ہے ، اس روایت میں دو راوی مدلس ہیں ان کے سماع کی تصریح نہیں ملتی تو یہ سند جید کیسے ہو سکتی ہے ؟
بہت دنوں کے بعد حاضری ہوئی
،مجھے عبد الرحمن بن احمد الاعرج کے بارے محدثین کی آرا معلوم کرنی ہیں ۔ کیا کسی محدث نے اس راوی کو ثقہ کہا ہے ؟ اگر یہ مجھول ہے تو کس کس محدث نے اسے مجھول کہا ہے ۔
برائے مہربانی جنتی جلدی ممکن ہو اس راوی کے بارے آگاہ کریں۔
بہت دنوں کے بعد حاضری ہو رہی ہے ،مجھے عبد الرحمن بن احمد الاعرج کے بارے محدثین کی آرا معلوم کرنی ہیں ۔ کیا کسی محدث نے اس راوی کو ثقہ کہا ہے ؟ اگر یہ مجھول ہے تو کس کس محدث نے اسے مجھول کہا ہے ۔ برائے مہربانی جنتی جلدی ممکن ہو اس راوی کے بارے آگاہ کریں
محترم: یہ مضمون نگار خاتون حنفی مسلک سے تعلق رکھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مقلد اور غیر مقلد ان متعصبانہ بحثوں سے نکلیں ۔ اختلاف رائے رکھیں لیکن اَخلاق کے دائرہ میں رہ کر
محترم آپ تو علمی نگران ہیں کیوں ڈنڈی مارتے ہیں ! جناب من ابی سلمہ کے الفاظ (
كَيْفَ كَانَتْ صَلاَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ؟ کا ترجمہ یہ کس طرح درست ہو سکتا ہے
انہوں نے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں (رات کو) کتنی رکعتیں پڑھتے تھے۔ یہ (کتنی...
محترم اسحاق سلفی صاحب : جناب نے اس عبارت کا ترجمہ یہ کیا ہے
أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، كَيْفَ كَانَتْ صَلاَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ؟
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے انہوں نے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں (رات...
تھوڑی توجہ چاہونگا ۔ اس مضمون میں ایک حوالہ نقل کیا گیا ہے
جبکہ تریاق القلوب صفحہ نمبر 63 پر مرزا نے 1261 ھ بمطابق 1845 ء پیدائش لکھی ہے
مجھے یہ حوالہ تریاق القلوب میں نہیں ملا ۔
اگر کوئی صاحب علم اس حوالہ کا سکین فراہم کر دے تو مہربانی ہوگی
از حد ضروری ہے
اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطاء فرمائے نسخہ بتانے والے کو
بندہ ناچیز بھی ایک نسخہ لکھتا ہے بہت مجرب ہے جسم کے تمام بڑے جوڑوں کے لئے
(1) میتھرے۔ ایک پاؤ ، (2) عقر قرحا ۔آدھی چھٹانک، (عقر قرحا کا اصلی ہونا ضروری ہے مارکیٹ میں عموما دو نمبر آرہا ہے )
دونوں کو باریک پیس لیں ۔ ٹی سپون چھوٹا چمچ آدھا صبح و...
چند دن پہلے ہی بندہ شیخ حافظ ابو یحیی نورپوری صاحب سے ملاتھا اور اس پوسٹ کا ذکر بھی کیا تھا ۔ شیخ نے بتایا تھا کہ حافظ صاحب جواب لکھ رہے ہیں اور جلد پوسٹ کر دیا جائے گا ۔ اللہ تعالیٰ شیخ کی عمر اور علم میں برکت عطاء فرمائے انہوں نے مرزا محمد علی کے آگے جو بند باندھا ہے اور مرزا کو یوٹیوب ،فیس بک...
ان مضامین سےکچھ مضامین اوپن نہیں ہو رہے
1
سیدنا حسین کا یزید کو امیر المؤمنین کہنا
ابن عباس کا صالح کہنا
ابن حنفیہ کا نمازی کہنا
ابن عمر کا بیعت کرنا وغیرہ
اس مسئلہ کو حل فرمائیں
مصبور صدیقی صاحب
السلام علی من التبع الھدی
جناب من: صرف اتنا بتا دیں کہ کیا " نبی ﷺ " کو " بشر " کہنا یا لکھنا یا بولنا " گستاخی " کے زمرے میں آتا ہے ؟؟؟
اگر جناب کا جواب " نفی " میں ہو تو رسول اللہ ﷺ کی بشریت ثابت کرنے والوں سے جناب کو کیا " الرجی " ہو رہی ہے ؟
میرے انتہائی مکرم و محترم اشماریہ صاحب
غالبا آپ نے توجہ سے اشاعت توحید والوں کا مسلک نہیں پڑھا ؟ آپ ان کے بعض علماء کی بات نہ کریں یہ ان کے اکابریں جماعت کا متفقہ مسلک ہے جس پر اس وقت کے 50 علماء کرام کے دستخط موجود ہیں ۔ صاحب انوارالباری صاحب تسکین الصدور نے اسے ادھورا عقیدہ نہیں کہا خر کیوں...
(نوٹ)
بندہ نے لکھا تھا کہ
یہاں ہند و پاک کے بعض متعصب قسم کے (دیوبندی، بریلوی، اہل حدیث ) علماء کرام تو بس کسی نے اختلاف کیا جھٹ فتوی لگا دیتے ہیں ۔
بندہ نے بعض بریلویوں کو متعصب لکھا یہ غلط ہے،بریلوی مولویوں میں تو اکثر متعصب ہیں چند غیر متعصب ہونگے ،
محترم و مکرم اشماریہ صاحب
بہت خوشی ہوئی آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر کچھ باتوں سے اختلاف بھی ہو سکتا ہے لیکن میں بحث و مباحثہ میں نہیں پڑنا چاہتا ۔۔۔۔۔۔۔ راہِ اعتدال ہی بہتر ہوتی ہے
لیکن لیکن۔۔۔۔۔۔ یہاں ہند و پاک کے بعض متعصب قسم کے (دیوبندی، بریلوی، اہل حدیث ) علماء کرام تو بس کسی نے اختلاف کیا...