• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد جاوید بودلہ کی جانب سے حالیہ مواد

  1. محمد جاوید بودلہ

    تحیۃ الوضوء اور ان کے مسائل

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم شیخ صاحب حدیث بلال سے، کیا فجر کی اذان کے بعد گھر میں وضو کے نوافل پڑھنا ثابت نہیں ہوتا؟
  2. محمد جاوید بودلہ

    حرام کمائی والے شخص کی دعوت قبول کرنا،اس سے قرض لینا کیسا ہے؟ کیا کفار و مشرکین کی دعوت قبول کر سکتے

    جزاک اللہ خیرا، شیخ صاحب یہ تحریر میں نے خود لکھی ہے، اسی لیے آپ سے رہنمائی چاہ رہا ہوں، کہ کیا یہ صحیح لکھی ہے یا غلط؟؟ میں ڈیلی ایک سلسلہ بنا کے لوگوں کو سینڈ کرتا ہوں، واٹس ایپ پر، یہ سوال آیا تھا، تو دو دن کی تحقیق کے اور علماء سے ڈسکس کر کے جو مجھے سمجھ آیا وہ یہ لکھ دیا، لیکن پھر بھی میں...
  3. محمد جاوید بودلہ

    حرام کمائی والے شخص کی دعوت قبول کرنا،اس سے قرض لینا کیسا ہے؟ کیا کفار و مشرکین کی دعوت قبول کر سکتے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم و معزز شیوخ حضرات ، اللہ آپکو برکت دیں، پلیز میری رہنمائی فرمائیں، کیا یہ تحریر جو نیچے بھیجی درست ہے؟ یا غلط؟ غلطی کی نشاندھی فرما دیں، جزاکم اللہ خیرا کثیرا اور دوسری بات مجھے بتائیں کہ اگر ایسی کوئی تحریر کی تصحیح کروانی ہو تو کہاں پوسٹ کروں؟ یہاں میری...
  4. محمد جاوید بودلہ

    عید کی نماز فرض عین ہے یا فرض کفایہ؟

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا اللہ پاک برکت دیں
  5. محمد جاوید بودلہ

    عید کی نماز فرض عین ہے یا فرض کفایہ؟

    @اسحاق سلفی بھائی @خضر حیات بھائی رہنمائی فرمائیں پلہز ، جزاکم اللہ خیرا کیا مردو خواتین سب پر عید کی نماز فرض عین ہے یا سنت ہے، یا صرف مردوں پر فرض اور عورتوں کے لیے سنت؟ کیا عورتیں گھر میں یا الگ مسجد میں اپنی جماعت سے یا الگ الگ عہد کی نماز پڑھ سکتی ہیں؟
  6. محمد جاوید بودلہ

    روزہ کے دوران جسم سےخون نکالنا

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  7. محمد جاوید بودلہ

    روزہ کے دوران جسم سےخون نکالنا

    ابن عباس رض راوی کہ ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ کی حالت میں پچھنا لگوایا۔ بخاری،1939 انس بن۔مالک رض سے پوچھا گیا کہ ، کیا آپ لوگ روزہ کی حالت میں پچھنا لگوانے کو مکروہ سمجھا کرتے تھے؟ آپ نے جواب دیا کہ نہیں البتہ کمزوری کے خیال سے ( روزہ میں نہیں لگواتے تھے ) شبابہ نے یہ زیادتی کی ہے...
  8. محمد جاوید بودلہ

    روزہ کے دوران جسم سےخون نکالنا

    جزاکم اللہ خیرا، بجائی تو صحیح بخاری والی روایات کو ہم کہا کہیں گے؟؟ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ کی حالت میں سینگی لگوائی؟ اور صحابہ کرام لگواتے تھے، ان احادیث کے بارے کیا رائے آپکی؟ جزاکم اللہ خیرا
  9. محمد جاوید بودلہ

    نماز جنازہ کی بعض تکبیر کی قضا کا طریقہ

    جزاکم اللہ خیرا، مجھے اس مسئلہ کی تلاش تھی، اللہ پاک جزائے خیر سے نوازیں آپکو،
  10. محمد جاوید بودلہ

    حاملہ اور دودھ پلانے والی کا روزہ

    بارک اللہ فی علمك و عملك، بھائی جان بہت شکریہ آپکا، جزاکم اللہ خیرا
  11. محمد جاوید بودلہ

    حاملہ اور دودھ پلانے والی کا روزہ

    بھائی جزاکم اللہ خیرا، جب فرصت ملے تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اقوال کی تخریج کر دیجیے گا ، جزاکم اللہ خیرا، اور آپکو بار بار تنگ کرنے کے لیے معذرت..!!
  12. محمد جاوید بودلہ

    حاملہ اور دودھ پلانے والی کا روزہ

    @اسحاق سلفی بھائی جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا.. گزارش یہ تھی کہ صحابہ کرام کے فتویٰ جات اگر صحیح ثابت ہیں، تو کیا ان پر عمل نہیں کرنا چاہیے؟ جیسا کہ اوپر شیخ ظہیر صاحب نے ذکر کیا، اور جو آپ نے فتاویٰ جات سینڈ کیے ان میں بھی صحابہ کے قول کے بارے کوئی بات نہیں کی گئی بھائی میں صرف علم کے لیے...
  13. محمد جاوید بودلہ

    حاملہ اور دودھ پلانے والی کا روزہ

    #اسحاق سلفی بھائی آپ کیا کہتے ہیں اس موضوع پر؟؟ یہ احادیث سندا صحیح ثابت ہیں تو پھر قضائی والی بات علماء کیوں کرتے ہیں؟ جزاکم اللہ خیرا ، ذرا وضاحت فرما دیں
  14. محمد جاوید بودلہ

    نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا اپنی قبر میں زندہ ہونا اور امّت کے درود سننے کے عقیدے کی تحقیق

    ایک اور روایت جو آپ نے پیش کی، اسکا جواب ، جواد بھائی نے یہ دیا، وقال ابو داود :؛ حدثنا محمد بن عوف حدثنا المقرئ حدثنا حيوة عن ابي صخر حميد بن زياد عن يزيد بن عبد الله بن قسيط عن ابي هريرة ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:‏‏‏‏ " ما من احد يسلم علي إلا رد الله علي روحي حتى ارد عليه السلام...
  15. محمد جاوید بودلہ

    نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا اپنی قبر میں زندہ ہونا اور امّت کے درود سننے کے عقیدے کی تحقیق

    #محمد علی جواد صاحب، نے اس تھریڈ کو شروع کیا اور احادیث کی تخریج پیش کی، آپ پلیز وضاحت فرما دیں، انکی پیش کردہ تخرج یہ ہے، روایت نمبر۱ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجو تو آپ پر اچھی طرح درود بھیجو، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ یہ درود آپ صلی...
Top