الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے ایک بھائی نے عاطف نامی کسی مجہول شخص کی تحقیق پیش کی ہے اور اسکا جواب مانگا ہے اس مجہول شخص کا دعویٰ ہے کہ خضاب کی ممانعت پر مشتمل احادیث ضعیف ہیں۔ برائے مہربانی تحقیقی راہنمائی فرمائیں۔ عاطف صاحب کی تحقیق درج ذیل ہے:
حق و باطل کا میزان نمبر20
آپ...
اہل حدیث مناظر طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ
سابقہ شیعہ یا سابقہ حنفی
باطل پرست حضرات جب اہل حدیث کے خلاف پیش کرنے اور اپنی عوام کو دکھانے کے لئے کچھ نہیں پاتے ، تو بے بنیاد اور مضحکہ خیز الزامات پر اتر آتے ہیں۔ زیر نظر مسئلہ بھی آل تقلید کی اسی بے بسی اور دلائل سے تہی دامن ہونے پرمنہ بولتا ثبوت...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میں کل ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہا۔ آپ بھائیوں سے درخواست ہے کہ اللہ رب العالمین کےحضور میری صحت یابی کے لئے دعا کریں۔ والسلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
بچوں کے اسلامی ناموں پر مشتمل کوئی کتاب اپلوڈ کردیں۔ جیسے
١- اسلامی ناموں کی ڈکشنری معہ نومولود کے احکامات (دارلسلام)
اسکے علاوہ یہ کتاب بھی ہوسکے تو اپلوڈ کردیں۔
٢- ابوحنیفہ کا مقام محدیثین کی نظر میں
٣- اگر آپ ماں بننے والی ہیں۔ (دارلسلام)
کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟
بمطابق حدیث تکفیر کی دو اقسام ہیں۔ایک جائز تکفیر اور دوسری ناجائز تکفیر۔افسوس کی بات ہے کہ علماء کی اس مسئلے میں خاموشی اور بے جا احتیاط نے معاملہ کو خلط ملط کردیا ہے جس میں راہ اعتدال کہیں گم ہوگئی ہے اور لوگ افراط و تفریط کا شکار ہوکر رہ گئے...
تقیہ بردار حنفیوں کا اصلی چہرہ
بعض لوگ اوربعض فرقے دو چہروں کے مالک ہوتے ہیں۔لیکن عام معصوم لوگ ان کے ظاہری چہروں کو دیکھ کر ہی دھوکہ کھا جاتے ہیں اور انکے ظاہر اور باطن کو ایک سمجھ کر ان ظاہری چہروں کے پیچھے چھپے ہوئے بھیانک ، خوفناک اور مکروہ چہروں کو دیکھنے سے قاصر رہتے ہیں۔دو چہرے رکھنے...
طائفہ دیوبندیہ حیاتیہ کا منشور
01۔ توحید کے نا م پر شرک کی ترویج
02۔ سنت کے نام پر بدعت کا پرچار
03۔ تقلید کی حمایت میں سنت کا انکار
04۔ تقلیدی مذہب کے خلاف آنے والی احادیث صحیحہ سے مذاق
05۔ اکابر کی مدحت میں انتہاء درجہ کا غلو
06۔ اکابر علمائے دیوبند کو مشکل کشا، حاجت روا، متصرف الامور...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کچھ عرصہ قبل ایک ویب سائٹ نظر سے گزری تھی جس میں قرآن کی آیت کے تحت مختلف تراجم ایک ہی جگہ درج تھے۔ مجھے اس یا اس جیسی ویب سائٹ کا ایڈریس درکار ہے۔
حفیظ محمد جالندھری جن کا ترجمہ قرآن عام دستیاب ہے کا تعارف اور انکے بارے میں معلومات درکار ہیں۔ اگر کوئی...
دیوبندیوں کا جہاد
اللہ اپنے دین کا کام فاجر اور فاسق سے بھی لے سکتا ہے۔اس لئے دیوبندیوں کا جہادکرنا ہر گز اس بات کی علامت یا دلیل نہیں کہ یہ لوگ حق پر ہیں۔کفریہ اور شرکیہ عقائد رکھنے کی وجہ سے انکا اللہ کی راہ میں جہاد کرنا انہیں ذرہ برابر فائدہ نہیں دے گا۔جہاد ہو یا کوئی دوسری نیکی، اللہ کی...
خطبہ جمعۃ المبارک مسجدِ حرام مکہ المکرّمہ!
حمد و ثناء کے بعد: سفر آخرت کے لئے زاد راہ :
لوگو ! میں اپنے آپ کو اور آپ سب کو اللہ تعالی کا تقوی اختیار کرنے کی تلقین کرتا ہوں ، اللہ تعالی آپ پر رحم فرمائے اللہ کا تقوی و پرہیزگاری اختیار کرو ـ سمجھدار وہ ہوتا ہے جو انجام کے بارے میں فکر کرے...
پاکستان کا سب سے سستا کینٹین ،لیکن عوام کا داخلہ ممنوع ہے۔
روٹی اور چائے ایک روپے سوپ کا پیالہ ساڑھے پانچ روپے اور چکن بریانی صرف ساڑھے 24 روپے میں دستیاب ہے
عوام نہیں صرف عوام کے ''غریب نمائندے '' فیضیاب ہو سکتے ہیں بمقام قومی اسمبلی پاکستان۔
کراچی (حدیبیہ نیوز) بھوک سے مرتی مفلوک الحال غریب...
روزنامہ امت میں شائع ہونے والے
فتاویٰ عثمانیہ پر ایک نظر
تحریر: محمد سلیمان جمالی ( نوابشاہ)
روزنامہ امت کراچی تقریباً روزانہ نظروں سے گزرتا ہے۔ ٢٠ مئی کے شمارے میں ڈاکٹر سید رضوان علی ندوی صاحب کا مضمون ( کیا تاریخ علم نہیں) نظروں سے گزرا جس میں ڈاکٹر صاحب نے مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے کسی...
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
دیوبندیوں اور بریلویوں میں فرق؟
نجانے کیوں بہت سے لوگوں کو یہ تلخ حقیقت ہضم نہیں ہوتی کہ دیوبندی حضرات بھی بعینہ اسی طرح کفریہ اور شرکیہ عقائد رکھتے ہیں جیسے کہ بریلوی یا رافضی۔طالب الرحمن شاہ صاحب حفظہ اللہ کی کتاب دیوبندیت تاریخ و عقائد کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ...
آپ کے ذریعہ صحیح قراردی گئی ایک سند سے متعلق فارق صاحب نے اپنی معلومات کے لئے ایک سوال پوچھا ہے ، اس کاجواب دے دیں۔
سوال یہ ہے:
سوال کا ربط پوسٹ نمبر 42
شرم تم کو مگر نہیں آتی!
تقلید کسی شخص کے لئے کس قدر باعث ننگ و عارہے یہ حنفی اکابرین کی زبانی ملاحظہ فرمائیں:
01۔ تقلید کیسے شخص کو لائق و زبیا ہے ،کے بارے میں امام ابوجعفر الطحاوی حنفی سے مروی ہے: ’’وھل یقلد الاعصبی اٗ وغبی‘‘ تقلید تو صرف وہی کرتا ہے جو متعصب اور بے وقوف ہوتا ہے۔(لسان...
ماہنامہ ساحل میں ڈاکٹر سید رضوان علی ندوی صاحب نے جاوید احمد غامدی کے رد میں گرانقدر مضامین لکھے۔ کچھ مضامین یہ ہیں:
عربی زبان و ادب کے ساتھ سنگین مذاق
غامدی صاحب کی عربی دانی، اور جدید و قدیم علوم سے واقفیت کا پہلا محاکمہ
جاوید غامدی صاحب اور اُن کی عربی ۔ ایک تنقیدی جائزہ
جاوید احمد...
تعارف
’’تعال نقتبس من نور اسلافنا‘‘
ہم نے اس تنقیدی جائزے کی ابتدا میں عرض کیا تھا کہ ’’شرح شواھد الفراہی‘‘ اور المفردات تالیف (فراہی) کے ساتھ ساتھ مندرجۂ بالا عنوان کے تحت ’’الاعلام‘‘ میں شایع شدہ دو بہت مختصر تحریریں بھی غامدی صاحب کی ہمارے سامنے ہیں۔
عنوان دیکھ کر خیال گزرا تھا کہ یہ...
تعارف
غامدی صاحب: دبستان شبلی کے وارث یا دبستان سرسید کے جانشین
غامدی صاحب کے حلقہ فکر کا علمی اثاثہ صرف گنے چُنے موضوعات کیوں؟
غامدی صاحب ایک مضمون میں لکھتے ہیں: ’’شبلی ہنگامۂ مشرق میں پیدا ہوئے اور ۱۹۱۴ء کے ہنگامۂ مغرب میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ یہ انہی کا دور ہے جس میں مغربی تہذیب سے...
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
مفتی تقی عثمانی کافتوی اور دیوبندیوں کی گمراہی
تمہید
حنفی فرقہ دنیائے اسلام کا وہ واحد عجیب و غیریب فرقہ ہے جو بیک وقت تین اماموں کی تقلید کرتاہے۔مسائل میں امام ابوحنیفہ کی تقلید کا پٹہ اپنے گلے میں پہنتاہے اور عقائد میں ابومنصور ماتریدی اور ابوالحسن اشعری کی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
مجھے یہ بتادیں کہ ٹیگ کس طرح کیا جاتا ہے؟
اور یہ بھی کہ پوسٹ میں کسی کا نام لکھتے ہوئے کیا کرنا پڑتا ہے کہ مذکورہ شخص کو آپ کے تذکرہ جات کے ذریعے علم ہوجاتا ہے۔
والسلام