• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    اجارہ داری

    اجارہ داری ایک وقت تھا جب اہل سنت والجماعت کے لفظ پر بریلویوں کی اجارہ داری تھی۔ یہ اجارہ داری انہیں ایک طویل پروپیگنڈے سے حاصل ہوئی تھی جسکا ایک بہت بڑا فائدہ انہیں یہ حاصل تھا کہ کسی بھی کتاب سے اہل سنت کا لفظ دکھا کر اپنی عوام کو باآسانی یہ تسلی دے لیتے تھے کہ کتاب میں یہ بات یا بشارت...
  2. شاہد نذیر

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    امام ابوحنیفہ کا مبلغ علم!!! تصویر کا ایک رخ حنفی مقلدین حضرات اپنے امام کے علم و فضل کو بیان کرتے ہوئے انتہائی مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہیں۔ حالانکہ میری معلومات کی حد تک آج تک کوئی مقلد صحیح سند کے ساتھ ابوحنیفہ کی علمیت کو ثابت نہیں کر پایا اور صرف خالی باتوں سے ابوحنیفہ کو سب سے بڑا...
  3. شاہد نذیر

    ایک عاجز کی مودبانہ گزارش۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! میری انتظامیہ سے مودبانہ اور عاجزانہ گزارش ہے کہ میرے تھریڈ ہائے ری تقلید تیرا بیڑا غرق کو واپس اوپن فورم میں منتقل کردیا جائے۔ اس گزارش کی جراءت مجھے اس لئے ہوئی ہے کہ فورم کے کچھ قوانین مرتب ہوچکے ہیں اور ایک واضح اور بہت حد تک مثبت پالیسی سامنے آئی ہے اور پھر سب...
  4. شاہد نذیر

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔ مقلدوں کا وحیدالزماں کے بارے میں عجیب و غریب اور دوغلا رویہ دیکھ کر زہن میں بار بار یہ سوال اٹھتا اور تشویش کا باعث بنتا ہے کہ بریلویوں اورخصوصاً دیوبندیوں کو جب بھی اہل حدیث کے عقائد و مسائل بتانے کی ضرورت پیش آتی ہے تو لے دے کر اس کام کے لئے جس شخصیت پر...
  5. شاہد نذیر

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    جی ہاں! حنفی اپنے امام، ابوحنیفہ کی عبادت کرتے ہیں۔ اس عنوان کو پڑھ کر ہر حنفی اس کا انکار کرتے ہوئے بڑے یقین سے کہے گا کہ یہ بات بالکل غلط اور خلاف واقع ہے کیونکہ ہم ہرگز ہرگز اپنے امام ابوحنیفہ کی عبادت نہیں کرتے بالکل ایسے ہی جیسے عیسائی مذہب کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کرنے والے صحابی عدی...
  6. شاہد نذیر

    اندھیروں میں روشنی کی کرن

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! آج میں جس ویب سائٹ کا تعارف لے کر حاضر ہوا ہوں اگرچہ اس سائٹ سے کافی لوگ پہلے ہی سے واقف ہونگے لیکن جو لوگ نہیں جانتے وہ جان لیں کہ یہ ایک خالص سلفی اور مسلک اہل حدیث کی ویب سائٹ ہے۔الحمد اللہ فروعی مسائل پر تو آج سب ہی باتیں کر رہے ہیں لیکن منہج اور عقیدہ شاید...
  7. شاہد نذیر

    جس کا ذکر نہ تھا سارے فسانے میں

    جس کا ذکر نہ تھا سارے فسانے میں مشہور اخبار اہلحدیث امرستر کا وہ اسکین شدہ صفحہ پیش خدمت ہے جسے بریلویوں اور دیوبندیوں کی طرف سے پیش کرکے یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ غیر مقلد وہابی فرقے کو اہل حدیث کا نام انگریز کی طرف سے الاٹ ہواتھا۔ انتہائی حیرت کی بات ہے کہ مذکورہ اخبار میں سرے سے ایسی کوئی...
  8. شاہد نذیر

    اسلام فورٹ

    السلام علیکم! مندرجہ زیل ویب سائٹ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے جس کا آغاز حماد چاولہ حفظہ اللہ نے کیا ہے جو مدینہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں۔ ارادے بڑے بڑے ہیں اللہ انہیں ان کے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین AL MADINAH ISLAMIC RESEARCH CENTER
  9. شاہد نذیر

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق تقلیدکومقلدین کی جانب سے امت کے لئے رحمت، گمراہی سے بچ کر دین پر عمل کا محفوظ راستہ بارور کروایا جاتا ہے اور ترک تقلید کو گمراہی اور امت مسلمہ کے مابین انتشار کا باعث قراردیا جاتا ہے۔ غرض تقلید کے فوائد اور ترک تقلید کے نقصانات پر جھوٹ کا سہارا لے کر اور ہمہ قسم...
  10. شاہد نذیر

    بریلویوں کے غوث الاعظم، بریلوی عدالت میں!

    بریلویوں کے غوث الاعظم، بریلوی عدالت میں! اہل باطل اپنے خود ساختہ نظریات کے دفاع میں اور مخالفین کو چپ کروانے کے لئے گاہے بگاہے ایسے اصول وضع کرتے ہیں کہ ایک اصول دوسرے اصول سے متصادم ہوکر انہیں جھوٹا ثابت کردیتا ہے تو کہیں ایک اصول جو انہوں نے کسی شخصیت کی شان میں گھڑا ہوتا ہے انہیں کے کسی...
  11. شاہد نذیر

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! عبدالوکیل ناصر حفطہ اللہ کا زیر نظر مضمون اصل میں حافظ عبداللہ محدث روپڑی رحمہ اللہ کے رسالے ارسال الیدین بعد الرکوع میں بطور ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جسے ادارہ اشاعت قرآن و حدیث، کراچی کی جانب سے شائع کیا گیا ہے۔ بہترین اور قابل مطالعہ مضمون ہے۔ شاہد نذیر...
  12. شاہد نذیر

    شاہد نذیر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! بندے کو شاہد نذیر کہا جاتا ہے۔ شہر کراچی میں رہائش پذیر ہوں لیکن آبائی شہر سیالکوٹ ہے۔ پی ٹی سی ایل میں ملازمت کرتا ہوں دفتری اوقات میں زیادہ تر کمپیوٹر کے سامنے ہوتا ہوں۔ فورمز سے تعلق کافی پرانا ہے۔ سلفی فورمز کے بجائے غیر سلفی فورمز زیادہ پسند ہیں کہ وہاں کھل کر...
Top