• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    دوزبر،دوزیر اور تجدید کی عدم دستیابی

    السلام علیکم! مجھے عرصے سے فورم پر یہ مسئلہ درپیش ہے کہ یہاں دوزبر، دوزیر اور تجدید وغیرہ کے آپشن دستیاب نہیں ہیں صرف ان کے لئے مجھے بطور خاص اردو مجلس کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ اس کا اگر کوئی حل ہے تو بتا دیا جائے۔شکریہ
  2. شاہد نذیر

    ماہنامہ ساحل کے مضامین

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! شہر کراچی سے شائع ہونے والا اپنی نوعیت کا ایک منفرد تحقیقی مجلہ ماہنامہ ساحل اپنی انوکھی خصوصیات کی وجہ سے عرصہ دراز تک یاد رکھا جائے گا۔ اس رسالے کی سب سے انوکھی و منفرد اور حیرت انگیز بات اس کی ارزاں قیمت تھی۔ یہ عموما سو صفحات اور کبھی کبھی دوسو صفحات پر...
  3. شاہد نذیر

    جماعت اہل حدیث کا اخبار حدیبیہ

    ملکی حالات اور سیاست کی دینی نقطہ نظر سے تشریح اور موجودہ پر فتن دور میں نوجوانوں کی دینی تربیت کی غرض سے شروع کیا جانے والا جماعت اہل حدیث جماعتہ السنہ پاکستان کا پندرہ روزہ اخبار حدیبیہ کا تعارف اور ویب سائٹ کا لنک پیش خدمت ہے۔ یہ اخبار پندرہ دنوں میں مختلف ملکی و غیرملکی اخباروں میں شائع ہونے...
  4. شاہد نذیر

    باطل پرست، اہل حدیث اور ھم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! دیوبندی عقائد و مذہب کی تشہیر کے لئے قائم کیے گئے فورم الغزالی پر موجود اہل حدیث کے خلاف یہ زہر اگلتا موضوع ملاحظہ فرمائیں۔ غیرمقلدین کی ہذیان سرائی کا جواب اس موضوع کو پڑھتے ہی میں بے چین ہوگیا کہ اہل حق،اہل حدیث کا دفاع کیا جائے اور مقلدین کے دھوکے کا پردہ چاک...
  5. شاہد نذیر

    اکابرین دیوبند کا غیر شرعی انداز تعلیم

    اکابرین دیوبند کا غیر شرعی انداز تعلیم جادوگر دائرہ اسلام سے خارج اور واجب القتل ہے۔ ۱۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: اور اس چیز کے پیچھے لگ گئے جسے شیاطین سلیمان علیہ السلام کی حکومت میں پڑھتے تھے۔ حالانکہ سلیمان علیہ السلام نے تو کفر نہ کیا تھا بلکہ یہ کفر شیطانوں کاتھا جو لوگوں کو جادو سکھایا...
  6. شاہد نذیر

    البشارہ ڈاٹ کام رد باطل پر لاجواب ویب سائٹ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! ایک ویب سائٹ کا تعارف پیش خدمت ہے جو رد باطل میں ایک منفرد مقام کی حامل ہے۔ یہ ویب سائٹ ابن بشیر الحسینوی اثری حفظہ اللہ کی محنت شاقہ کا خوبصورت نتیجہ ہے۔ ویب سائٹ کی سب سے اچھی اور منفرد بات یہ ہے کہ اس میں اہل باطل کے اس لٹریچر کا بھی علمی رد پیش کیا جائے گا جس کا...
  7. شاہد نذیر

    سابقہ ساس سے نکاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! کیا انسان اپنی بیوی کو طلاق دینے کے بعد اپنی سابقہ ساس سے نکاح کر سکتا ہے؟
  8. شاہد نذیر

    احناف کے لئے لمحہ فکریہ!

  9. شاہد نذیر

    مسئلہ طلاق میں ایک مجلس کا دورانیہ کتنا ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! ایک شخص اپنی بیوی کو ایک طلاق دے کر گھر سے باہر چلا جاتا ہے پھر آدھے گھنٹے بعد آکر دوبارہ طلاق دیتا ہے پھر گھر سے نکل جاتا ہے پھر ایک گھنٹے بعد آکر تیسری طلاق دیتا ہے۔ یہ ایک مجلس کی تین طلاق ہیں یا تین مجالس کی تین طلاق ہیں؟ اصل سوال یہ ہے کہ طلاق میں ہم جو ایک مجلس...
  10. شاہد نذیر

    ایک غیر مقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی

    ایک غیر مقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی ایک مشہور و معروف غیر مقلد کی کہانی پیش خدمت ہے جس نے اپنے’’کارناموں ‘‘کی بدولت تاریخ میں ایک متنازعہ ترین شخصیت کے طور پر بے پناہ شہرت حاصل کی ۔اگر چہ مختلف ادوار میں اس شخصیت کے چاہنے والوں نے دجل اور فریب کے ذریعے ہر چند کوشش کی کہ انھیں ایک غیر...
  11. شاہد نذیر

    انبیاء علیہ السلام کے اجسام کے بارے میں صحیح عقیدہ کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! سب سے پہلے میں نے یہ بات الحدیث میں پڑھی اور مجھے حیرت ہوئی کہ کوئی عقیدہ بغیر دلیل کے بھی ہوسکتا ہے! ملاحظہ فرمائیں: ماہنامہ الحدیث، شمارہ نمبر 14، جولائی 2005، ص6 پر سنن ابی داود کی حدیث کہ انبیاء کے جسم کو کھانا اللہ نے مٹی پر حرام کر دیا ہے کو شیخ حافظ زبیر...
  12. شاہد نذیر

    انبیاء علیہ السلام کے اجسام کے بارے میں صحیح عقیدہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! سب سے پہلے میں نے یہ بات الحدیث میں پڑھی اور مجھے حیرت ہوئی کہ کوئی عقیدہ بغیر دلیل کے بھی ہوسکتا ہے! ملاحظہ فرمائیں: ماہنامہ الحدیث، شمارہ نمبر 14، جولائی 2005، ص6 پر سنن ابی داود کی حدیث کہ انبیاء کے جسم کو کھانا اللہ نے مٹی پر حرام کر دیا ہے کو شیخ حافظ زبیر...
  13. شاہد نذیر

    رد تقلید

    السلام علیکم! میں گرافکس اور ڈیزائنگ میں ارسلان بھائی کی طرح ماہر تو نہیں بس فوٹو شاپ سے دلچسپی کی بنا پر یہ کچھ چھوٹا موٹا کام کیا تھا جو کہ آپ لوگوں کی خدمت میں پیش ہے۔
  14. شاہد نذیر

    ایک خوبصورت پیغام

  15. شاہد نذیر

    کیا صدیق حسن خان رحمہ اللہ حنفی تھے؟

    کیا صدیق حسن خان رحمہ اللہ حنفی تھے؟ بعض حقائق کا بعض الناس پر مخفی رہ جانا یابعض مسائل کی تحقیق میں ٹھوکر کھا کر حقیقت کے برعکس موقف کواپنا لینا انسان کے غیر کامل اور خطا کا پتلا ہونے کی وجہ سے ایک فطری عمل ہے۔یہی سبب ہے کہ کوئی بڑے سے بڑا امام ہو یا چھوٹے سے چھوٹا عالم جمہور سے اختلاف کے...
  16. شاہد نذیر

    کراچی کے بدترین حالات کی بہتری کے لئے دعا کریں۔

    بھائیوں سے خصوصی درخواست ہے کہ کراچی کے حالات بالخصوص اورنگی ٹاؤن کے حالات کی بہتری کے لئے اللہ کے حضور دعا کریں۔ میں تقریباً چھ دن بعد حاضر ہوا ہوں اور وہ بھی بہت ڈر ڈر کے کیونکہ اورنگی کے بدترین حالات کی وجہ سے چھ دن سے گھروں ہی میں محصور تھے۔ اگر مجبوری نہ ہو تو کوئی بھی اپنے گھروں سے نہ...
  17. شاہد نذیر

    مناسب مقام پر موضوعات کی منتقلی کی درخواست

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! میرے مندرجہ ذیل موضوعات جو مختلف سیکشن میں اس لئے پوسٹ کئے گئے تھے کہ اس وقت ان کے لئےکوئی مناسب سیکشن موجود نہیں تھا۔ آپ سے درخواست ہے کہ ان موضوعات کو تقابل مسالک کے اہل حدیث سیکشن میں منتقل کردیں۔ صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔ جس کا ذکر نہ تھا سارے...
  18. شاہد نذیر

    اللہ رب العالمین کو مذکر کہنا؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! اللہ نے اپنے کلام میں خود اپنے لئے مذکر کے صیغے استعمال کئے ہیں تو کیا اللہ رب العالمین کو مذکر کہا جاسکتا ہے؟
Top