• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ " کا معنی اور اس سےکیا مراد ہے؟

    لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ " کا معنی اور اس سےکیا مراد ہے؟ سوال: " لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ... لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ ... إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكُ لَا شَرِيْكَ لَكَ "حجاج اور معتمرین تلبیہ کہتے ہوئے ان الفاظ کو دہراتے ہیں، تو اس کا معنی کیا ہے اور...
  2. محمد عامر یونس

    قربانی كے مسائل كا علمی وتحقیقی جائزه

    قربانی كے مسائل كا علمی وتحقیقی جائزه محمد رفیق طاہر حفظہ اللہ جو قربانیاں گھروں میں کی جاتی ہیں ان کو أضحية کہتے ہیں اس کی جمع أضاحی ہے۔ جس طرح حج کرنے والے کے لیے قربانی کرناضروری ہے ایسے ہی صاحب استطاعت کے لیے گھر میں قربانی کرنی بھی ضروری ہے۔ قربانی کی فرضیت: جندب بن سفیان بَجلی...
  3. محمد عامر یونس

    کیا بھینس کی قربانی کرنا جائز ہے ؟

    کیا بھینس کی قربانی کرنا جائز ہے ؟ محمد رفیق طاہر الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب قربانی صرف اور صرف : ۱۔ اونٹ ۲۔ بھیڑ ، دنبہ، چھترا ۳۔ بکری اور ۴۔ گائے کی ہی کی جاسکتی ہے۔ کیونکہ اللہ رب العالمین نے فرمایا ہے : [[وَلِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنسَكاً...
  4. محمد عامر یونس

    شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ ایک حنفی بھائی کا اصلاح کرتے ہوئے -

    شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ ایک حنفی بھائی کا اصلاح کرتے ہوئے - ویڈیو لنک
  5. محمد عامر یونس

    قربانی کا ارادہ کرنے والے متوجہ ہو !

    قربانی کا ارادہ کرنے والے متوجہ ہو ! جو شخص قربانی کا ارادہ کرے وہ ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے بعد سے لیکر قربانی تک اپنے ناخن اور بالوں کو نہ تراشے یا کاٹے۔ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: إِذَا رَأَيْتُمْ هِلَالَ ذِي الْحِجَّةِ وَأَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يُضَحِّيَ ، فَلْيُمْسِكْ عَنْ شَعْرِهِ...
  6. محمد عامر یونس

    کیا جمرات کو کنکریاں مارتے ہوئے اتنا کافی ہے کہ کنکری جمرے کے ارد گرد بنے ہوئے حوض میں گر جائے؟

    جمرات کو کنکریاں مارتے ہوئے اتنا کافی ہے کہ کنکری حوض میں گر جائے۔ سوال: کیا جمرات کو کنکریاں مارتے ہوئے اتنا کافی ہے کہ کنکری جمرے کے ارد گرد بنے ہوئے حوض میں گر جائے؟ Published Date: 2016-09-02 الحمد للہ: منیٰ میں جمرات کو کنکریاں مارنے کا مطلب یہ ہے کہ مخصوص تعداد میں کنکریاں مارنے کی...
  7. محمد عامر یونس

    "اپنی عزت نفس کی حفاظت کیجئے"

    "اپنی عزت نفس کی حفاظت کیجئے" پبلک پراپرٹی کا خیال آتے ہی عدم تحفظ کا احساس ہوتا ہے ایسا احساس جس میں عزت نفس کا کچه پاس نہ ہو.جس کا کوئ والی وارث نہ ہو. جو پراپرٹی کسی کی ملکیت ہو اس کے ارد گرد چار دیواری بنا کر بورڈ لگا دیا جاتا ہے "یہ پبلک پراپرٹی نہیں ہے."" "یہاں کوڑا کرکٹ پہینکنا منع ہے"...
  8. محمد عامر یونس

    کانگو وائرس اور سنت ابراہیمی ؑ سے دور رکھنے کی مہم : ہوشیار رہیں!

    کانگو وائرس اور سنت ابراہیمی ؑ سے دور رکھنے کی مہم: ہوشیار رہیں!! تحریر : محمد عاصم حفیظ۔شیخوپورہ عید الاضحی قریب آتے ہی دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی کانگو وائرس کے پھیلاو¿ کی افواہیں بھرپور طریقے سے پھیلائی جا رہی ہیں ۔آج مویشی منڈی جانے کا اتفاق ہوا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ خریداروں کے...
  9. محمد عامر یونس

    "فضائل مکہ مکرمہ" از عبد المحسن القاسم 26-08-2016

    بسم الله الرحمن الرحيم "فضائل مکہ مکرمہ" فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے23-ذو القعدہ-1437 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں "فضائل مکہ مکرمہ" کے عنوان پر ارشاد فرمایا:، جس میں انہوں نے بتلایا کہ مکہ مکرمہ اللہ تعالی کے ہاں محبوب ترین اور افضل ترین شہر ہے، نیز مکہ...
  10. محمد عامر یونس

    قیامت کے دن کا آسان حساب :

    قیامت کے دن کا آسان حساب : عن عائشة قالت سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول في بعض صلاته "اللهم حاسبني حسابا يسيرا" فلما انصرف قلت يا نبي الله ما الحساب اليسير قال "أن ينظر في كتابه فيتجاوز عنه أنه من نوقش الحساب يومئذ يا عائشة هلك " (مسند امام احمد بن حنبل: 24261 ، حدیث صحيح)
  11. محمد عامر یونس

    :::پاکستان زندہ باد :: پاکستان پائندہ باد :::

    خدا را پاکستان کے مقتدر ادارو۔ ۔ ۔پاکستان کو مردہ باد کہنے والوں کو مردہ کر دو ۔ ۔ ۔خدا را سب کو معلوم مجرموں کو اب کوئی رعایت نہ دینا۔ ۔ یہ پالیسی ٹھیک نہیں کہ سیاسی غداروں اور مجرموں کو بیس بیس سال فری ہینڈ دیا جائے۔ ۔ اور تہجد پڑھنے والا پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والا بھی انڈر آبزرویشن...
  12. محمد عامر یونس

    کیا حاجی پر عید کی قربانی کرنا واجب ہے؟

    کیا حاجی پر عید کی قربانی کرنا واجب ہے؟ الحمد للہ: بنیادی طور پر عید کی قربانی کے حکم سے متعلق ہی علمائے کرام کا اختلاف ہے، چنانچہ جمہور علمائے کرام اس بات کےقائل ہیں کہ عید کی قربانی سنت مؤکدہ ہے ، جبکہ دیگر اہل علم کہتے ہیں کہ استطاعت رکھنے والے پر واجب ہے۔ اس بارے میں تفصیلی گفتگو سوال...
  13. محمد عامر یونس

    " حج کے مقاصد اور اسباق" از حسین آل شیخ حفظہ اللہ 19-08-2016

    بسم الله الرحمن الرحيم " حج کے مقاصد اور اسباق" فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل الشیخ حفظہ اللہ نے 16-ذو القعدہ- 1437کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان " حج کے مقاصد اور اسباق" ارشاد فرمایا ، جس میں انہوں نے کہا کہ حج کا سب سے بڑا مقصد حجاج کرام اور مسلمانوں کے دلوں میں عقیدہ...
  14. محمد عامر یونس

    متقی کیلئے اللہ تعالیٰ آسانیاں کیسے پیدا فرماتا ہے؟ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

    متقی کیلئے اللہ تعالیٰ آسانیاں کیسے پیدا فرماتا ہے؟ Written by : فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ آڈیو http://www.islamfort.com/muttaqi-ke-ley-allah-taalaa-aasanian-kesy-peda-farmata-he
  15. محمد عامر یونس

    جنرل ضیاء الحق .....مجھے اس سے نفرت ہے ......مجھے اس سے محبت ہے

    جنرل ضیاء الحق .....مجھے اس سے نفرت ہے ......مجھے اس سے محبت ہے ... ضیاء الحق پاکستان کی تاریخ کا متنازعہ ترین حکمران رہا ہو گا....تیس برس ہونے کو آئے اس کے اقتدار کو ختم ہوۓ لیکن اپنی اپنی محبت اور اپنی اپنی نفرت کو لیے کوئی اسے بدترین اور کوئی اسے ہیرو اور بہترین گردانتا ہے...انصاف سے سے...
  16. محمد عامر یونس

    رمی سے متعلق غیر مسنون افعال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم رمی سے متعلق غیر مسنون افعال • ایام تشریق کی رمی کیلئے مزدلفہ سے کنکریاں چننا۔ • رمی سے قبل کنکریوں کو دھونا۔ • سات کنکریاں بیک وقت مارنا۔ • رمی کے وقت اللہ اکبر کے بعد غما للشيطان ورضا للرحمان اللهم اجعل حجا مبرورا الفاظ کہنا۔ • قدرت کے باوجود رمی خود نہ کرنا۔ • رمی...
  17. محمد عامر یونس

    آب زمزم کی برکت مکہ کے اندر یا باہر کہیں بھی پینے سے حاصل ہو جاتی ہے۔

    آب زمزم کی برکت مکہ کے اندر یا باہر کہیں بھی پینے سے حاصل ہو جاتی ہے۔ سوال:کیا آبِ زمزم نوش کرتے ہوئے دعا کی خصوصیت مکہ میں موجود مقیم، زائر، حاجی، یامعتمر وغیرہ کے ساتھ خاص ہے؟ یا زمزم پیتے وقت دعا پوری دنیا میں موجود مسلمانوں کیلیے عام ہے؟ واضح رہے کہ میں نے شیخ البانی کا "سلسلۂ ہدی و النور"...
  18. محمد عامر یونس

    پاکستان اور سعودی عرب کا دشمن ،امام مسجد نبویﷺ نے تمام مسلمانوں کو انتباہ کردیا

    پاکستان اور سعودی عرب کا دشمن ،امام مسجد نبویﷺ نے تمام مسلمانوں کو انتباہ کردیا لاہور (قدرت روزنامہ10-اگست-2016) مسجد نبوی کے امام وموزن الشیخ یاد الشکری نے کہا ہے کہ دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے، حل کے لیے مسلم ممالک کو ایک صفحہ پر آنا ہو گا، پاکستان اور سعودی عرب کا دشمن ایک ہے، شام میں معصوم...
  19. محمد عامر یونس

    خیبر پختون خواہ اسمبلی میں سود کے خاتمے سے متعلق قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی

    خیبر پختون خواہ اسمبلی میں سود کے خاتمے سے متعلق قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی 12 اگست 2016 (17:08) پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختون خواہ اسمبلی میں سود کے خاتمے سے متعلق قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت خیبر پختون خواہ اسمبلی کا...
  20. محمد عامر یونس

    نی جنداں ...یاد آئ ...اور بہت یاد آئ..جب سائبر کرائم بل پاس ہوا

    نی جنداں ...یاد آئ ...اور بہت یاد آئ..جب سائبر کرائم بل پاس ہوا . راجہ رنجیت سنگھ آنکھ سے کانا تھا...اور دربار میں اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا تھا کہ لفظ"کانا" گفتگو کے بیچ میں نہ آئے مبادا راجہ کے مزاج پر گراں گزرے....اس کی محبوبہ اور معشوقہ جنداں اس کی محبوب رانی تھی....ایک روز کسی سے اس کی...
Top