الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اجتماعی دعا مانگنے کا حکم
الحمد للہ:
اجتماعی دعا کرنا کہ ایک شخص دعا مانگے اور بقیہ آمین کہیں تو اس کی دو صورتیں ہیں :
کہ یہ حدیث سے ثابت ہو مثال کے طور پر نماز استسقاء اور دعائے قنوت کے موقع پر تو اس کے شرعی طور پر جائز ہونے میں کوئی شک نہیں ہے۔
دوسری صورت کہ سنت...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
*عمل بہت کم لیکن اجر بہت زیادہ*❗
➖➖➖➖➖➖
100 بار "سبحان اللہ"
100 بار "الحمد للہ"
100 بار "اللہ اکبر"
100 بار "لا الہ الا اللہ"
پڑھنے کا اجر و ثواب صحیح احادیث نبویہ کی روشنی میں::
1 - ہر کلمہ ہر بار جب بھی پڑھا جائے گا تو ہر بار وہ صدقہ کے طور پر نامہ اعمال میں لکھ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
خلوت کے گناہ
●●●●●●●●●
آج ہمارا ایمان بالغیب انٹرنیٹ اور موبائیل کے ذریعے آزمایا گیا ہے ،جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ دکھا سکتی ھے جو ہمارے باپ دادا دس'دس بچے پیدا کرانے کے باوجود دیکھے بغیر اللہ کو پیارے ھو گئے ،، ھم نے خفیہ گروپ بنا کر اپنے اپنے گٹر کھول رکھے ھیں...
موبائل سے قرآن مجید کی تلاوت کرنے کیلیے وضو شرط ہے؟
سوال: کچھ موبائلوں میں قرآن مجید کے ایسے سافٹ وئیر ہیں جن کے ذریعے آپ جب چاہیں موبائل کی اسکرین پر قرآن مجید پڑھ سکتے ہیں، تو کیا موبائل سے قرآن مجید پڑھنے کیلیے وضو شرط ہے؟
Published Date: 2016-07-21
الحمد للہ:
جن موبائلوں میں قرآن مجید...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کیا دکھ درد ختم کرنے کیلئے کوئی دعا ہے؟
الحمد للہ:
صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تکلیف کے وقت فرمایا کرتے تھے:
(لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ العَظِيمُ الحَلِيمُ، لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ العَرْشِ...
گھر کے اندر اور باہر آفات سے حفاظت :
عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم قال :"إذا دخلت منزلك فصل ركعتين تمنعانك مدخل السوء وإذا خرجت من منزلك فصل ركعتين تمنعانك مخرج السوء "
(مجمع الزوائد:3686،حديث صحيح)
بسم الله الرحمن الرحيم
" مقصدِ زندگی کیلیے ہماری ذمہ داریاں اور دھماکوں کی مذمت"
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل الشیخ حفظہ اللہ نے 03-شوال-1437 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان " مقصدِ زندگی کیلیے ہماری ذمہ داریاں اور دھماکوں کی مذمت" ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے مسلمانوں کو...
بسم الله الرحمن الرحيم
" اہمیتِ استحکام اور مستحکم معاشرہ بنانے کے ذرائع"
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 10-شوال-1437 کا خطبہ جمعہ " اہمیتِ استحکام اور مستحکم معاشرہ بنانے کے ذرائع" کے موضوع پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے انسانی زندگی میں استحکام کی...
قندیل بلوچ بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل
ویب ڈیسک 37 منٹ پہلے
قندیل آئے دن ٹی وی پر آکر ہماری عزت کی دھجیاں اڑارہی تھی، بھائی قندیل بلوچ ۔ فوٹو : فائل
ملتان: سوشل میڈیا میں اپنی بے باک وڈیوز اور متنازع بیانات کے حوالے سے معروف قندیل بلوچ کو ان کے بھائی نے مبینہ طور پر قتل کردیا ہے۔...
اس مسلہ پر کہ قرآن کریم اللہ کا کلام اور غیر مخلوق ہے، دس عقلی و شرعی دلائل کا بیان :
سوال: مجھے یہ بتلائیں کہ بدعتی لوگوں کے شبہات سے کیسے نمٹا جائے؟ خصوصی طور پر خلقِ قرآن کے بدعتی موقف کو کیسے علمی انداز میں مسترد کیا جائے؟ میں امید کرتا ہوں کہ آپ ان کے شبہات کا تفصیلی رد کریں گے، اور اس...
نماز عشا کے بعد چار رکعات کی فضیلت
سوال: کیا یہ حدیث: (جس شخص نے عشا ءکے بعد چار رکعات ادا کیں تو وہ اس کیلیے لیلۃ القدر میں چار رکعات ادا کرنے کے برابر ہوں گی) صحیح ہے ؟
Published Date: 2016-07-14
الحمد للہ:
اول:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جس وقت گھر واپس...
تقریبات میں سورہ فاتحہ پڑھنے کا کیا حکم ہے، یہ عمل لوگوں کی عادت بن چکا ہے۔
سوال: ہمارے ہاں سورہ فاتحہ پڑھنا معمول کی بات ہے، اور ہر مسلمان اس کے جائز و ناجائز ہونے کے بارے میں بحث مباحثہ کرتا پایا جاتا ہے ، میں اس بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ آیا یہ اسلام میں جائز ہے یا نہیں، آپ اس بارے میں...
عید الفطر 2016 بعنوان: "مقاصدِ عید اور خارجیوں کیلیے وعید" از ڈاکٹر عبد الباری ثبیتی حفظہ اللہ
بسم الله الرحمن الرحيم
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں عید الفطر 1437 کا خطبہ " مقاصدِ عید اور خارجیوں کیلیے وعید" کے موضوع پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے عید...
کوئی ایسی مخصوص دعا ہے جو قوتِ فہم میں اضافہ کا باعث بنے؟
سوال: کیا کوئی ایسی مخصوص دعا ہے جو کند ذہن طلبا کیلیے معاون ثابت ہو، مجھے کسی نے کہا ہے کہ اس طرح دعا کی جائے: "یا اللہ! ہمیں اپنی طرف سے حکمت عطا فرما، ہم پر اپنی رحمت برسا، یا ذو الجلال والاکرام"
Published Date: 2016-07-10
الحمد...
گھر میں خاتون کا لباس
سوال: کیا گھر میں کھانا بناتے ہوئے سر ڈھانپنا سنت ہے؟ چاہے وہ گھر میں اکیلی ہو اور کوئی بھی اجنبی مرد گھر میں نہ ہو؟
Published Date: 2016-07-12
الحمد للہ:
خواتین گھر میں دیگر خواتین کی طرح اپنے معاشرے اور علاقے میں مروّج کوئی بھی لباس پہن سکتی ہیں ، بشرطیکہ خواتین پر...
لیلۃ القدر کی رات اللہ تعالی لوح محفوظ سے محرر فرشتوں کو آئندہ سال میں ہونے والے معاملات کی تفصیلات دے دیتا ہے۔
سوال: اس بات کا کیا مطلب ہے کہ: "اللہ تعالی اس رات میں رزق اور لوگوں کے دیگر معاملات لکھ دیتا ہے اور پھر ان صحیفوں کو فرشتے لے جاتے ہیں اور ایک لیلۃ القدر سے دوسری لیلۃ القدر تک [اس...
گندی سوچ گندی نظر کا طعنہ اور لبرل و سیکولر امریکہ و یورپ کی حقیقت :
چشم کشا حقائق پر ایک نظر :
پاکستان میں جب بھی شرم و حیا اور اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کی بات کی جاتی ہے تو لبرل و سیکولر لابی کی جانب سے بالعموم اعتراض نما طعنہ دیا جاتا ہے کہ مسئلہ شرم و حیا یا لباس کا نہیں، گندی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
لیلۃ القدر دیکھنا
سوال: کیا لیلۃ القدر کا آنکھوں سے مشاہدہ ممکن ہے؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر انسان کو لیلۃ القدر نظر آئے تو وہ آسمان میں نور یا ایسی ہی کوئی چیز دیکھتا ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اورصحابہ کرام نے لیلۃ القدر کو کیسے دیکھا تھا؟ اور یہ کیسے معلوم...
بھر دی جھولی تیری مصطفی ﷺ نے۔۔۔دیکر تجھکو شہادت مثالی ARY NEWS -
نعوذباللہ
اگر یہ شرک نہیں تو پھر شرک کیا ہیں ؟؟؟؟
اے آر وائی کی ایک ویڈیو شیئر کر رہا ہو جو امجد صابری پر ہیں جس نے مرنے ایک دن پہلے ایک شرکیہ نعت پڑھی ہے جس میں اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فریاد کی ہیں - آپ بھی سنیں...