الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فرض اور نفل نماز کے درمیان گفتگو یا جگہ تبدیل کر کے فاصلہ ڈالنا مستحب ہے۔
سوال:
اگر میں فرض پڑھنے کے بعد نفل پڑھنا چاہوں تو کیا نفلوں کیلئے جگہ تبدیل کرنا مستحب ہے؟ تا کہ میرے لیے زیادہ سے زیادہ زمین گواہ بن سکے؟
الحمد للہ:
جی فرض نماز اور نوافل کے درمیان گفتگو یا جگہ تبدیل کر کے فاصلہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انسان کو جہنم پہنچانے والی دو عظیم مہلک گناہ شرک بالله اور تقلیدِ آباء و اجداد
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
تحریر : [ أبو عامر۔ Abu Aamir ]
اللہ سبحانہ و تعالی نے انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لئے کرۂ أرض پر جتنے بھی انبیاء و رسول علیہم السلام...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وضوء كا طريقہ
الحمد للہ:
سب سے پہلے تو ہم اللہ تعالى كا شكر ادا كرتے ہيں جس نے آپ كو ہدايت نصيب فرمائى اور آپ كا شرح صدر كيا، اللہ تعالى سے ہمارى دعا ہے كہ ہميں اور آپ كو اپنى اطاعت و فرمانبردارى پر ثابت قدم ركھے، اور دينى امور كى تعليم حاصل كرنے كى جدوجھد اور كوشش...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نماز ميں امام سے سبقت لے جانا
الحمد للہ:
ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" امام اقتدا اور پيروى كے ليے بنايا گيا ہے، چنانچہ جب وہ تكبير كہے تو تم تكبير كہو، اور اس كے تكبير كہنے سے قبل تكبير مت كہو، اور جب ركوع كرے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کیا عورت کی آواز پردہ ہے؟
تحریر ثناء اللہ صادق تیمی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
ہمارے ہاں بعض مسائل میں حد سے زیادہ غلو یا افراط و تفریط سے کام لیاجاتا ہے ـ نتجہ کے طور پر کوئی چیز جو کہ شروط کے ساتھ جائز اور مباح ہوتی ہے وہ بھی حرام ہوجاتی ہے ـ انصاف یہ ہے کہ ہرمسئلے...
شافعی محشر ﷺ کا امت کی کثرت پر فخر :
عن أبي أمامة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :"تزوجوا فإني مكاثر بكم الأمم يوم القيامة ولا تكونوا كرهبانية النصارى "
(سنن البيهقی:13235,باب الرغبة في النكاح,حديث صحيح)
پاکی کی حالت میں رات بسر کریں :
عن ابن عمر رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : " طهروا هذه الأجساد طهركم الله فإنه ليس عبد يبيت طاهرا إلا بات معه ملك في شعاره لا ينقلب ساعة من الليل إلا قال : اللهم اغفر لعبدك فإنه بات طاهرا"
( المعجم الکبير للطبراني: 13620 حديث حسن)
کیا ہم مسلمانوں کی موجودہ پستی کی وجہ سائنس و ٹیکنالوجی میں پیچھے رہ جانا ہے؟
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
تحریر : [ أبو عامر۔ Abu Aamir ]
ہم مسلمانوں کی موجودہ پستی کی وجہ سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں پیچھے رہ جانا نہیں بلکہ اس کی اصل سبب الله تعالی کی ذکر ( کتاب الله...
ہلدی کے ناقابلِ یقین اور حیرت انگیز فوائد
ویب ڈیسک اتوار 21 فروری 2016تبصرے
مزید شیئر
ہلدی کینسر، سوزش، ہڈیوں کے امراض، دانت صاف کرنے اور جلد کو خوبصورت بناتی ہے۔ فوٹو : فائل
لندن: جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ہلدی اپنے اندر جادوئی خواص رکھتی ہے اور اس کا باقاعدہ استعمال حیرت انگیز فوائد سے...
٭٭٭ انبیاء اور شہداء جن پر رشک کریں گے ٭٭٭
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کے بندوں میں سے کچھ لوگ ایسے بھی ہوں گے جو انبیاء و شہداء تو نہیں ہوں گے لیکن قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کی جانب سے جو مرتبہ انہیں ملے گا اس پر انبیاء اور شہداء رشک کریں گے ،
لوگوں نے پوچھا : اللہ کے رسول...
تین قسم کی آنکھیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین لوگ ایسے ہیں جن کی آنکھیں جہنم کی آگ کو نہیں دیکھیں گی (یعنی وہ جہنم میں نہیں جائیں گے)
(1) وہ آنکھ جو اللہ کے راستہ میں چوکیداری کرتی ہے
(2) وہ آنکھ جو اللہ کے ڈر و خوف سے رو پڑی
(3) وہ آنکھ جو اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے...
بیوی سے ہنسی مذاق کیجئے
اللہ کے ذکر کے علاوہ جو کچھ ہے ، وہ سب دل کا بہلاوا اور بھول ہے ، مگر چار کاموں کے علاوہ (،،،،،،،،،، ،،، ،،، ،،،،، ، ۔۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔۔۔۔) ان میں سے ایک کام بیوی سے ہنسی مذاق (کھیل کود) کرنا ہے
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)...
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیساتھ شادی کے وقت عمر کی تحقیق
سوال:
میں نے ایک فورم پر تعجب خیز اور حیرت انگیز سا مضمون پڑھا ہے، میں چاہتا ہوں کہ کوئی سیرت نبوی کا ماہر شخص ہی اس بارے میں وضاحت کرے، اللہ تعالی آپ کو برکتوں سے نوازے۔
اس مضمون کا خلاصہ یہ ہے کہ کچھ...
چاند ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو ستارے ہے صحابہ رضی اللہ عنہماء
عبدالجبار شاکر حفظہ اللہ تعالیٰ
ویڈیو
لنک
https://www.facebook.com/alrahmanislamiccenter/videos/vb.281420961874670/1208371339179623/?type=3&permPage=1
بسم الله الرحمن الرحيم
" ملتِ اسلامیہ کے افراد کا مشن اور پیغام"
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 10- جمادی الاولی - 1437کا خطبہ جمعہ " ملتِ اسلامیہ کے افراد کا مشن اور پیغام" کے موضوع پر ارشاد فرمایا جس کے اہم نکات یہ تھے:
٭ انسان اللہ کا نائب
٭ نیابت...
بہترین پانی ، بدترین پانی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ روئے زمین کا بہترین پانی زم زم ہے ، یہ بھوکے کا کھانا بھی ہے ، اور بیمار کے لئے دوا بھی ، اور روئے زمین کا بدترین پانی حضر موت (ایک جگہ کا نام) کی وادی (برہوت) کے ایک گنبد میں (ایک کنویںکا) ہے ، ٹڈی دل کی طرح ایک دم آتا ہے ، ،...