الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تكفير اور اسلوب دعوت :
الشيخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
ویڈیو
لنک
مکمل لیکچر کے لئے کلک کریں
https://onedrive.live.com/?authkey=!AOR7TRbqmPdQNGc&cid=3F200F3933DF8009&id=3F200F3933DF8009!77482&parId=3F200F3933DF8009!209&action=locate
فیس بک لنک...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بندر کا دیا ہوا سبق
سیدنا أبو هريرة رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
تم سے پہلے لوگوں (یعنی گرزی ہوئی امتوں) میں سے ایک شخص کسی دوسرے مقام پر شراب بیچنے کے لئے گیا اور شراب میں اس نے پانی ملا کر بڑھا لیا ، شراب بیچنے کے بعد اس نے...
بسم الله الرحمن الرحيم
"حقوق اللہ اور حقوق الوالدین"
خطبہ جمعہ مسجد نبوی 11-مارچ-2016
فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 02-جمادی الاولی- 1437 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "حقوق اللہ اور حقوق الوالدین" ارشاد فرمایا جس کے اہم نکات یہ تھے:
٭حقوق ادا کرنے کی...
کیا کوئی جنت یا جہنم میں داخل ہونے کے بعد باہر آسکتا ہے؟اورکفار کے رفاہی کاموں کا کیا حکم ہے؟
سورہ "ہود" کی آیت نمبر (106، 107) کے متعلق سوال نمبر (21365) کا جواب دینے والے مشائخ کا انتہائی احترام کرتے ہوئے سوال یہ ہے کہ آپ نے ذکر کیا کہ جہنمی ہمیشہ ہمیش جہنم میں رہیں گے، اور کبھی باہر نہیں نکل...
دہی کھانے سے اب ہائی بلڈ پریشرمیں 20 فیصد تک کمی ممکن
ویب ڈیسک اتوار 6 مارچ 2016
دہی کا باقاعدہ استعمال، بڑھتے ہوئے بلڈ پریشر، دل کے امراض اور شوگر سے بھی بچاتا ہے۔ فوٹو: فائل
بوسٹن: ڈاکٹروں نے ایک طویل مطالعےکے بعد کہا ہے کہ دہی ہائی بلڈ پریشر کو معمول پر رکھنے میں نہایت اہم کردار ادا...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
بن جاؤ گے ۔ ۔ پوسٹ نمبر 1
ورع و تقوی والے (پرہیز گار (حرام ، منع کردہ ، کاموں سے بچ جانے والے)) بن جاؤ ، سب سے زیادہ عبادت گزار بن جاؤ گے
(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
------------------------------------------------------
(سنن ابن ماجه ...
تم مومن ہوگئے
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
جب تمہیں اپنی بُرائیاں (گناہ) بُرے لگنے لگیں (یعنی گناہوں سے نفرت) ، اور اپنی نیکیوں سے خوشی ہونے لگے تو تم مومن ہو گئے
----------------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 3/24 ، ، صحيح الترغيب : 1739 ، ،
السلسلة...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حاملہ عورت کیلئے نماز اور مسجد میں داخل ہونا منع نہیں ہے۔
الحمد للہ:
اول :
شریعت اسلامیہ میں حیض کی حالت میں نماز ادا کرنا اور مسجد میں داخل ہونا منع ہے، جیسے کہ پہلے فتوی نمبر: (33649) اور (146758) میں گزر چکا ہے۔
جبکہ حاملہ خاتون کو شریعت نے نماز اور مسجد میں...
اسپرین سرطان سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتی ہے، تحقیق
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
ہفتے میں 2بار اسپرین کا استعمال کیا جائے تو ہر قسم کے سرطان کا خطرہ کم ہوجاتا ہے،تحقیق۔ فوٹو : فائل
واشنگٹن: سائسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر ہفتے میں 2 بار اسپرین کا استعمال کیا جائے تو سرطان جیسے موذی مرض سے بچاؤ ممکن...
گرمی کی شدت سے کراچی میں نگلیریا کا مرض پھیل سکتا ہے
اسٹاف رپورٹر 2 گھنٹے پہلے
محکمہ صحت اور واٹربورڈ حکام کی پراسرار خاموشی، نگلیریا مشترکہ کمیٹی بھی غیر فعال۔ فوٹو: فائل
کراچی: ماہرین طب کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرم موسم کے ساتھ ساتھ نگلیریا کا مرض پھیل سکتا ہے، نگلیریا کا جرثومہ درجہ حرارت...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
"معرفتِ الہی اور اس کے تقاضے"
24 جمادی الاولی 1437 از عبد المحسن القاسم حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے24 -جمادی الاولی-1437 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں "معرفتِ الہی اور اس کے تقاضے" کے عنوان پر ارشاد فرمایا، جس کے اہم نکات یہ...
کاشف عباسی نے لائیو شو میں ایک ایسی ویڈیو چلاکر دکھائی
کہ فوزیہ قصوری رانا ثنااللہ اور ندیم افضل کے ہوش اڑگئے
ذرا ویڈیو تو دیکھیں بہت دلچسپ ہے
ویڈیو
لنک
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پر فتن دور میں سنت نبوی پر کار بند رہنے کی فضیلت !
سوال: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:
(جس شخص نے میری امت میں فساد بپا ہونے کے وقت بھی میری سنت کو تھام کر رکھا اس کیلئے سو شہیدوں کا ثواب ہے) کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
اور اگر صحیح ہے تو پھر انسان کو سنت پر کار بند...
خواتین کو سلام کرنے اور ان کے سلام کا جواب دینے کا حکم
الحمد للہ:
اول:
اللہ تعالی نے سلام عام کرنے کا حکم دیا ہے اور سلام کا جواب واجب قرار دیا ، بلکہ سلام کو ایسے امور میں شامل فرمایا جن کی وجہ سے مسلمانوں میں محبت اور الفت پیدا ہو۔
فرمانِ باری تعالی ہے:
( وَإِذَا حُيِّيتُمْ بِتَحِيَّةٍ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
گستاخِ رسول اور ہمارے حکمران
مقرر : فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
لنک
http://www.islamfort.com/audios/927-jadeed-fitny/4928-gustakhe-rasool-aur-hamary-hukmuran
پوری کائنات کا بادشاہ
اے میرے بندو ! اگر تمہارے اگلے پچھلے (سب کے سب) انسان و جن ایک میدان میں جمع ہو جائیں اور وہ مجھ سے سوال کریں (یعنی مانگیں) اور میں ہر سوال پورا کر دوں (یعنی دے دوں) تو میری بادشاہت میں اتنی کمی بھی نہیں آتی جس طرح کہ سوئی کو سمندر میں ڈبویا جائے تو سمندر میں جس قدر کمی...
سعودی عرب میں کُتے کا گوشت کھلانے کے الزام میں پاکستانی ہوٹل مالک گرفتار
ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
پاکستانی نے کتے کو کاٹ کر اس کا گوشت بنانے کا اعتراف کرلیا ہے، سعودی پولیس کا دعویٰ . فوٹو:فائل
ریاض: سعودی حکام نے ایک پاکستانی ہوٹل مالک کو کتے کا گوشت کھلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔...