الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
چاند ديكھنے كا حكم ؟؟؟
الحمد للہ:
علماء كى ايك جماعت رمضان كى پہلى رات چاند ديكھنے كو واجب قرار ديتى ہے، اور اگر كوئى شخص بھى اس رات چاند نہ ديكھے تو سب لوگ گنہگار ہونگے، يہ احناف كا قول ہے.
اور بعض فقھاء كہتے ہيں كہ چاند ديكھنا مستحب ہے.
مجمع الانھار ميں مذكور ہے كہ...
کیا درس اور سبق کی وجہ سے مغرب کی بعد والی سنتیں چھوڑ سکتا ہے؟
سوال: اساتذہ اور طلبا میں یہ بات عام ہو چکی ہے کہ اگر مغرب کے بعد درس اور سبق کا وقت ہو تو مغرب کی سنتیں ادا نہیں کرتے اور دلیل یہ دیتے ہیں کہ حصولِ علم نفل عبادت سے افضل ہے، تو کیا یہ انداز غلط ہے یا صحیح؟ ہمیں وضاحت سے بتلائیں،...
اٹلی میں 16 لاکھ مسلم تارکین کے لیے صرف 8 مساجد
آئی این پی پير 9 مئ 2016
اٹلی میں اسلام کوباضابطہ طورپرایک مذہب کے طورپرتسلیم نہیں کیاجاتا۔ فوٹو: فائل
روم / لندن: اٹلی میں مساجد کی کمی بڑامسئلہ بن گئی ہے، اٹلی میں16لاکھ مسلمانوں کے لیے صرف 8 مساجدہیں، دوسری طرف بلجیم کے وزیرکوخوف لاحق ہے کہ...
بسم الله الرحمن الرحيم
" عصرِ حاضر کیلیے رہنمائی سورۃ العصر کی روشنی میں"
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل الشیخ حفظہ اللہ نے 29-رجب- 1437 ہجری کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان " عصرِ حاضر کیلیے رہنمائی سورۃ العصر کی روشنی میں" ارشاد فرمایا ، جس انہوں نے بتلایا کہ دین اسلام میں ہی...
(نماز) چاشت کی دو رکعت (پڑھنا) جسم کے ہر جوڑ کا صدقہ !
کیا آپ جسم کے ہر جوڑ کا صدقہ ادا کرتے ہیں ؟
-----------------------------------------------
بنی آدم یعنی انسان کے (جسم کے) ہر جوڑ پر صدقہ ہے ، اور ان سب کی طرف سے (یعنی جسم کے ہر جوڑ کے صدقہ کی ادائیگی کے لئے) (نماز) چاشت کی دو رکعت...
ہر نماز کے بعد پڑھیں
(صحيح الجامع : 1266)
(اے اللہ ! میرے تمام گناہوں و خطاؤں کو معاف فرما دے ، اے اللہ ! مجھے بلند کر ، اور میرے نقصان پورے کر ، اور مجھے اچھے اعمال و اخلاق کی طرف ہدایت کر ، اچھے اعمال و اخلاق کی طرف تیرے بغیر کوئی بھی ہدایت نہیں کرتا ، اور نہ ہی کوئی برے اعمال و اخلاق کو...
یہ معاملہ ایسے ہے
مسلمان کی گمشدہ چیز جہنم کی آگ ہے
(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
(سنن ابن ماجه :2502 ، ،صحيح الجامع :3883 ، ،السلسلة الصحيحة :620)
(یعنی گمشدہ چیز ملنے پر اس کو چھپا لینا اورایک سال تک اعلان کئے بغیر اس چیز کو اپنی ملکیت بنا لینا ، حرام ہے ، اس حرکت کا انجام...
ہم کہ ٹہرے اجنبی..........
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی سزائے موت کی توثیق ہو چکی...کوئی دم جاتا ہے کہ ان کا لاشہ جیل سے باھر آ جائے گا....صاف دکھائی دیتا ہے کہ حسینہ واجد رکنے کی نہیں...لیکن سوال یہ ہے کہ ان کا جرم اس کے سوا کیا تھا کہ انہوں نے مادر وطن کی...
مان لیجیے کہ ’سوشل میڈیا‘ اب غیر سنجیدہ میڈیا نہیں رہا!!!
مزمل فیروزی جمعرات 5 مئ 2016
سوال یہ ہے کہ ہے اگر اتنے بڑے فیصلے صرف سوشل میڈیا پر چلنے والے مناظر کی صورت ہوسکتے ہیں تو ہم کب تک اِس میڈیا کو غیر سنجیدہ میڈیا تصور کرتے رہینگے؟
جب کوئی مجھے کہتا ہے کہ ہمارے کالم کو اخبارات جگہ نہیں...
قصوروار کون؟ جرگہ یا ریاست؟
وسیم نقوی جمعـء 6 مئ 2016
ہم جہاں ایک طرف جرگوں پر تنقید کررہے ہیں وہیں دوسری طرف یہ سوال بھی ضرور اُٹھنا چاہیے کہ آخر وہ کونسی وجہ ہے کہ لوگ جرگوں، پنچائیتوں کا رخ کرتے ہیں؟
شب و روز ایسے جہالت پر مبنی انسانیت سوز واقعات سامنے آتے ہیں کہ معاشرے کی اس غیر...
آپ کس سے محبت رکھتے ہیں ؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اِنسان (روز قیامت) اس کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھتا ہے
-------------------------------------------------------
(صحیح البخاري : 6168 ، ، سنن أبي داود : 5127 ، ،
سنن الترمذي : 2387 ، ، صحيح ابن حبان : 1668)
(لہذا ، اپنے...
ہائی بلڈ پریشرمیں ادویات سے بہتر چیری کا جوس پینا ہے، ماہرین
ویب ڈیسک جمعـء 6 مئ 2016
اگر 60 ملی لیٹر تک چیری کا جوس پی لیا جائے تو 3 گھنٹے میں بلڈ پریشر 7 فیصد تک کم ہوسکتا ہے،تحقیق۔ فوٹو:فائل
لندن: ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر کے شکار افراد کے لئے کئی گنا بہتر ہے کہ وہ ادویات کے...
غذائی ماہرین نے بھنڈی کو’’ہیروسبزی‘‘ قرار دے دیا
ویب ڈیسک پير 1 فروری 2016
خاص طور پر ذیابیطس کے علاج اور گردے کی بیماریوں کے لیے بھنڈی بہت فائدہ مند ہے۔ فوٹو: فائل
نیویارک: کھانے کے معاملے میں ہر شخص کی پسند ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے، کچھ لوگ بھنڈی کو پسند کرتے ہیں تو کچھ لیس دار ہونے کی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
آج کل کراچی میں بہت گرمی ہیں سب بھائی دعا کریں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ ھم کو اپنی رحمت کی بارش عطا فرمائے -
آمین یا رب العالمین
( شکریہ خادم الحرمین الشریفین )
سعودی حکومت کی پالیسیوں سے کسی کو ہزار اختلاف ہوسکتا ہے مگر جس طرح یہ لوگ حرمین شریفین کی خدمت کرتے ہیں وه جذبہ قابل تعریف ہی نہیں قابل رشک اور قابل تقلید بهی ہے ، دیگر اسلامی ممالک میں بهی تو وزارتِ اوقاف ہوتی ہے مگر نظر قبروں ، درباروں اور مزاروں کے چندوں پر...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی اس کالم میں جو حدیث بیان کی گئی ہے کیا وہ صحیح ہے
مدینہ منورہ کی خاک میں ہر بیماری کی شفاء ہے