الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سب سے بڑی آفر :
گناہ کی نیت پر گناہ نہیں لکھا جائے گا جب تک کہ گناہ کا کام کر نہ لو گے اور جتنا گناہ کرو گے اتنا لکھا جائے گا اور اگر اس گناہ کو اللہ کے خوف سے چھوڑ دو گے تو ایک نیکی آپ کے حق میں لکھی جائے گی ، اور اگر نیکی کا صرف خلوص دل سے ارادہ بھی کرو گے تو ارادہ پر بھی ایک نیکی آپ کے...
دیوبندی اور بریلوی کی دعوت " اور اہل حدیث کی دعوت میں فرق !
ہمارا ان کا بنیادی اختلاف " رفع الیدین اور سینہ پر ہاتھ باندھنے کا اور آمین کہنے کا اختلاف نہیں ------- بلکہ ہمارا ان کا بنیادی اختلاف عقیدہ توحید پر ہے
شیخ طالب الرحمن زیدی حفظہ اللہ
لنک
(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - اللہ کے لیے بچوں کی شادیاں جلدی کیجئے
محمد عثمان فاروق اتوار 28 دسمبر 2014
والدین سے گزارش ہے کہ خدارا اسٹیٹس، نوکری، جہیز کی وجہ سے شادیوں میں دیر نہ کریں۔ ہمارے معاشرے میں اولاد ادب کی وجہ سے خاموش رہتی ہے لیکن آپ شادی میں تاخیر کرکے نہ صرف ظلم کررہے ہیں بلکہ...
صحابہ و اھل بیت رضی اللہ عنہم سے محبت :
شیخ محترم عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آڈیو
لنک
http://www.islamfort.com/index.php/audios/item/4853-sahaba-wa-ahle-bait-rz-se-muhabbat
جنازے کی تکبیرات میں سنت یہی ہے کہ رفع الیدین کیا جائے :
سوال: نمازِ جنازہ کی تکبیرات کے وقت رفع الیدین کا کیا حکم ہے؟
الحمد للہ:
اس بارے میں علمائے کرام کا کوئی اختلاف نہیں ہے کہ نمازِ جنازہ کی پہلی تکبیر یعنی تکبیر تحریمہ کیلئے رفع الیدین کرنا نماز جنازہ میں شامل ہے۔
نووی رحمہ اللہ...
سونا اور نمازِ فجر کا ناغہ : ’’مسائل اور حل‘‘
شیخ محمد صالح المنجد، حفظہ اللہ
ترجمہ: ثاقب شاہ
نظرثانی: مولانا عمران اصغر صاحب
اس مسئلہ کا حل ، دیگر مسائل کی طرح دو پہلو رکھتا ہے، پہلانظریاتی اور دوسرا عملی۔
نظریاتی پہلو کو مزید دو حصوں میں بیان کیا جاسکتا ہے:
(1)مسلمانوں کو یہ معلوم...
دعا کے وقت شہادت کی انگلی سے اشارہ کرنا !
سوال:
کیا دعا کرتے ہوئے شہادت والی انگلی اٹھانا جائز ہے؟ یا دعا میں ہاتھ اٹھانے کی بجائے صرف انگلی اٹھانے پر اکتفا کرنا جائز ہے؟ یا گاڑی چلاتے ہوئے دعا کیلئے ہاتھ نہیں اٹھا سکتا تو ایسی صورت میں صرف انگلی کا اشارہ استعمال کیا جائے اس کا کیا حکم ہے؟...
نماز استخارہ :
سوال :
ميں نماز استخارہ كے متعلق مزيد معلومات حاصل كرنا چاہتا ہوں، مثلا اس ميں تلاوت كيا كروں، اور كونسى دعاء كروں، ركعات كى تعداد كتنى ہے اور اس كا اجروثواب كيا ہے؟
اور كيا حنبلى، اور شافعى اور حنفى مسلك ميں نماز كا يہى طريقہ ہے ؟
الحمد للہ :
اگر كوئى شخص كوئى كام كرنا چاہے...
نماز استخارہ میں دعا کس وقت کی جائے گی؟
سوال:
جس وقت کوئی مسلمان نماز استخارہ پڑھے تو کیا دعائے استخارہ تشہد کے بعد اور سلام سے پہلے پڑھے؟ یا سلام پھیرنے کے بعد دعا پڑھے؟
الحمد للہ:
دعائے استخارہ کا مسنون طریقہ یہی ہے کہ نماز سے فراغت کے بعد کی جائے، یہ موقف جمہور علمائے کرام کا ہے۔
چنانچہ...
دعائے استحارہ میں ہاتھ اٹھانے کا حکم ؟
سوال:
نماز استخارہ کی دو رکعتوں کے بعد دعا کرتے ہوئے ہاتھ اٹھانا جائز ہے؟
الحمد للہ:
نماز استخارہ میں دعا استخارہ کی نماز سے سلام پھیرنے کے بعد ہوگی؛ کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:
([استخارہ کرنے والا]فرائض سے ہٹ کر دو رکعت پڑھے، اور پھر...
فیس بُک سوشل میڈیا پر موجود مفتیان صاحبان کا مختصر تعارف !
یوٹیوب اور فیس بک پر ریڈی میڈ مفتیوں کی ایک فوج موجود ہے
5 ہزار سے اوپر مفسر قرآن تو صرف یوٹیوب اور فیس بک پر موجود ہیں
جتنے مفسر امّت مسلمہ نے 14 سو سال میں پیدا نہیں کئے،
اتنے یوٹیوب فیس بُک نے 5 سال میں پیدا کردئیے
غضب اللہ کا جنہیں...
{ دہ فتنو علاج }
ڈیر قیمتی بیان دے ملگرو ضرور یی واری ۔
فضیلۃ الشیخ ابو محمد امين الله البشاوری حفظہ اللہ
خادم الادارہ ٭ قاری ابومحمد محمد آرشد ہمدرد ٭
لنک
إِنَّ ٱلَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ عِبَادٌ أَمْثَالُكُمْ ۖ فَٱدْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا۟ لَكُمْ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ ﴿194﴾
ترجمہ: بے شک جنہیں تم الله کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح کے بندے ہیں پھر انہیں پکار کر دیکھو پھر چاہے کہ وہ تمہاری پکار کو قبول کریں اگر تم سچے ہو
(سورۃ...
مؤمن گالی گلوچ کرنے والا یا لعن طعن کرنے والا نہیں ہوتا!
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم بھی ایسے کاموں سے اجتناب فرماتے تھے :
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبَّابًا، وَلاَ فَحَّاشًا، وَلاَ لَعَّانًا، كَانَ يَقُولُ...