الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا لواطت کرنے والوں کی بخشش ہوسکتی ہے اورکیا وہ شادی کرسکتا ہے ؟
لواطت وغیرہ کرنے کے بعد اس سےتوبہ کرنے اوراس گناہ کوترک کرنے والوں کے بارہ میں اسلام کی راۓ کیا ہے ؟
کیا انہیں رجم کرنا واجب ہے ، کیا ان کی بخشش ممکن ہے ، اورکیا وہ دوسری جنس سے شادی کرسکتے ہیں ؟
الحمد للہ :
بلاشبہ لواطت ایک...
كسى اجنبى عورت كو نصيحت كس طرح كى جائے ؟
مڈل كي تعليم حاصل كرتے وقت ميرے ساتھ ايك لڑكى پڑھتى تھى، ليكن الحمد للہ ميں نے نبي كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے اس فرمان پر عمل كيا جس ميں اجنبى عورت سے خلوت كرنے كي حرمت پائى جاتى ہے، ميرا سوال يہ ہے كہ:
ميں جانتا ہوں وہ اخلاق حميدہ كى مالك ہے اور ميں...
کونسی خلوت حرام ہے !!!
کیا خلوت یہ ہے کہ کوئي مرد کسی گھر میں عورت سے خلوت کرے جوکہ لوگوں کی آنکھوں سے دور ہو ، یا مرد وعورت کی ہر خلوت چاہے وہ لوگوں کے سامنے ہی ہو کو خلوت کہا جاتا ہے ؟
الحمدللہ :
شرعی طورپر حرام خلوت سے مراد یہ ہی نہیں کہ کوئي مرد کسی عورت سے لوگوں کی آنکھوں سے اوجل ہو...
دلوں کی خرید و فروخت کے دن ’’ویلنٹائن ڈے ‘‘ کے حوالے سے خصوصی تحریر
مومن کا دل کیسا ہو؟
انسان اپنی زندگی میں بہت سارے جملے، فقرے اور بول سنتا یا مختلف جگہوں اور گاڑیوں پر پڑھتا ہے۔ ایک عقلمند اور دانشور انسان یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ان جملوں اور فقروں کی حقیقت کیا ہے اور یہ کس حد تک...
الیاس حامد کا خصوصی کالم "اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو"
مغرب سے امپورٹڈ دیگر فتنوں کی طرح ’’ویلنٹائن ڈے‘‘ یعنی یوم بے حیائی نے ہمارے مسلم معاشرے پر اس طرح شب خون مارا کہ نسل نو تباہ ہو کر رہ گئی۔ جدیدیت گزیدہ طبقہ اخلاقی اقدار کو تباہ کر دینے والے اس فتنے کو نہ جانے کس کس طرح مسلم...
اگر تم نے اپنے نبی (ﷺ) کی سنت کو چھوڑ دیا تو تم گمراہ ہوجاؤ گے ! جماعت کے ساتھ نماز :
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے دور میں ایک شخص گھر ہی میں نماز پڑھ لیتا اور مسجد میں آنا ضروری نہ سمجھتا تھا تو آپ سخت غصے ہوئے اور لوگوں سے فرمایا:’’جو چاہتا ہے کہ وہ مسلمان کی حیثیت سے اللہ تعالیٰ...
مسلمان خاتون يا مرد كا مذاق اڑانا !!!
جو شخص كسى مسلمان خاتون يا مرد كا اس ليے مذاق اڑاتا ہے كہ وہ پابند شريعت ہے تو ايسا شخص كافر ہے ۔
ايسا استہزاء مسلمان خاتون كے شرعی پردہ كرنے كى وجہ سے ہو يا كسى اور وجہ سے اس ليے كہ عبد اللہ بن عمر رضي اللہ عنہما سے روايت ہے كہ : ايك شخص نے غزوہ ء تبوك...
ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک گناہ معاف !
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
لا يغتسل رجل يوم الجمعة، ويتطهر ما استطاع من طهر، ويدهن من دهنه، أو يمس من طيب بيته، ثم يخرج فلا يفرق بين اثنين، ثم يصلي ما كتب له، ثم ينصت إذا تكلم الإمام إلا غفر له ما بينه وبين الجمعة الأخرى
جو شخص بھی جمعہ...
کیا اللہ تعالی کا شکر ادا کرنے کیلئے شکرانے کے دو نفل پڑھنا جائز ہے؟
سوال:
کیا کسی خوشی کے حاصل ہونے پر اللہ کیلئے شکرانے کے دو نفل ادا کرنا جائز ہے؟
الحمد للہ:
حصولِ نعمت یا زوال نقمت پر سجدہ شکر کرنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپکے صحابہ کرام سے ثابت شدہ سنتوں میں سے ہے۔
اس کا تفصیلی...
ستر ہزار لوگ بغیر حساب کتاب کے جنت میں !!!
بَابٌ : قَوْلُ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم : يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتي سَبْعُونَ أَلْفاً بِغَيْرِ حِسَابٍ
باب : نبی ﷺ کا فرمان کہ میری امت میں سے ستر ہزار افراد بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے۔
(102) عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ...
جس شخص پر شارک مچھلی حملہ کردے تو کیا اسے بھی "شہید" کہا جائے گا؟
سوال:
احادیث میں شہداء کی کچھ اقسام بیان ہوئی ہیں، جن میں پانی میں ڈوبنے اور درندوں کا شکار ہونے والے لوگ شامل ہیں، تو کیا جس شخص کو شارک جیسی مچھلیاں کھا جائیں وہ مذکورہ دو قسموں [پانی میں ڈوبنے والے، اور دروندوں کا شکار ہونے...