• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ندیم محمدی

    یہ شرک ہے

    جزاک اللہ خیراً
  2. ندیم محمدی

    ایمان کی کتاب

    باب نمبر ۱ ایمان کی فضیلت کا بیان اللہ تعالیٰ اہل ایمان کا ولی ہے ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ ٱللَّهُ وَلِيُّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ يُخۡرِجُهُم مِّنَ ٱلظُّلُمَٰتِ إِلَى ٱلنُّورِۖ (البقرہ ۲۵۷) " ایمان والوں کا ولی اللہ تعالیٰ خود ہے،وہ اُنہیں اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتا ہے۔" ایک دوسرے...
  3. ندیم محمدی

    ایمان کی کتاب

    مقدمہ ایمان کا لفظی معنی ہے۔"یقین و تصدیق" اور اس کا اصطلاحی معنی ہے " دل کی تصدیق ، زبان کا اقرار اور اعضاء کا عمل"۔یعنی ایمان میں عمل بھی داخل ہے جس کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ حسبِ حال ایمان میں کمی بیشی بھی ہوتی رہتی ہے۔اسلام کا لفظی معنی ہے "مطیع و فرمانبردار ہوجانا " اور اصطلاحی معنی ہے...
  4. ندیم محمدی

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    بالکل ہمارے ہاں واقعی بغیر سوچے سمجھے نام رکھ دیا جاتا ہے۔جیسا کہ ہماری فیملی کے یہ نام: وظیف اللہ(میرے دادا) حضرت اللہ (میرے دادا کے بھائی) قسمت اللہ(میرے نانا) نصیب اللہ (میرے نانا کے بھائی) ظاہر اللہ (میرے نانا کے بھائی) فقیر اللہ (میرے تایا) غریب اللہ (میرے چاچا) یعنی صرف قافیہ ملانے کی کوشش...
  5. ندیم محمدی

    ایمان کی کتاب

    مقدمۃ ایمان کا لفظی معنی ہے۔"یقین و تصدیق" اور اس کا اصطلاحی معنی ہے " دل کی تصدیق ، زبان کا اقرار اور اعضاء کا عمل"۔یعنی ایمان میں عمل بھی داخل ہے جس کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ حسبِ حال ایمان میں کمی بیشی بھی ہوتی رہتی ہے
  6. ندیم محمدی

    ایمان کی کتاب

    مصالح مرسلہ یہ ایسی مصلحت ہے جس کے متعلق شارع ؑ سے کوئی ایسی دلیل نہ ملتی ہو جو اُس کے معتبر ہونے یا اُسے لغو کرنے پر دلالت کرتی ہو۔ موقف کسی مسئلہ میں کسی عالم کی ذاتی رائے جسے اُس نے دلائل کے ذریعے اختیار کیا ہو۔ مسلک اُس کی بھی وہی تعریف ہے جوموقف کی ہے لیکن یہ لفظ مختلف مکاتبِ فکر کی...
  7. ندیم محمدی

    ایمان کی کتاب

    راجح ایسی رائے جو دیگر آراء کے بالمقابل زیادہ صحیح اور اقرب الی الحق ہو۔ سنن حدیث کی وہ کتب جن میں صرف احکام کی احادیث جمع کی گئی ہوں مثلاً سنن نسائی، سنن ابن ماجہ اور سنن ابی داؤد وغیرہ سد الذرائع ان مباح کاموں سے روک دینا کہ جن کے ذریعے ایسی ممنوع چیز کے ارتکاب کا واضح اندیشہ ہو جو فساد...
  8. ندیم محمدی

    آپکی پسندیدہ آیت قرآنی!

    وَالَّذِينَ صَبَرُوا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَنفَقُوا مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ سِرًّا وَعَلَانِيَةً وَيَدْرَءُونَ بِالْحَسَنَةِ السَّيِّئَةَ أُولَـٰئِكَ لَهُمْ عُقْبَى الدَّارِ ﴿٢٢﴾ سورة الرعد اور وه اپنے رب کی رضا مندی کی طلب کے لئے صبر کرتے ہیں، اور نمازوں کو برابر...
  9. ندیم محمدی

    ایمان کی کتاب

    چند ضروری اصطلاحات بترتیب حروف تہجی اجتہاد شرعی احکام کےعلم کی تلاش میں ایک مجتہد کا استنباطِ احکام کے طریقے سے اپنی بھرپور ذہنی کوشش کرنا اجتہاد کہلاتا ہے۔ اجماع اجماع سے مراد نبی ﷺ کی وفات کے بعد کسی خاص دور میں (امتِ مسلمہ کے) تمام مجتہدین کا کسی دلیل کے ساتھ کسی شرعی حکم پر متفق ہوجانا ہے۔...
  10. ندیم محمدی

    آپکی پسندیدہ آیت قرآنی!

    وَجَزَاءُ سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِّثْلُهَا ۖ فَمَنْ عَفَا وَأَصْلَحَ فَأَجْرُ‌هُ عَلَى اللَّـهِ ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِينَ ﴿٤٠﴾ الشورى اور برائی كا بدلہ اسی جیسی برائی ہے اور جو معاف كر دے اور اصلاح كر لے اس كا اجر اللہ كے ذمے ہے( فی الواقع) اللہ تعالی ظالموں سے محبت نہیں كرتا(40)
  11. ندیم محمدی

    رافضیوں سے قتال کرنے کے متعلق روایات کی تحقیق

    آمین یا رب العالمین
  12. ندیم محمدی

    اور برادر آپ سے گذارش ہے کہ تعارف فورم یں اپنا تعارف بھی کر وادیں تا کہ سب آپ کے بارے میں بہتر...

    اور برادر آپ سے گذارش ہے کہ تعارف فورم یں اپنا تعارف بھی کر وادیں تا کہ سب آپ کے بارے میں بہتر طور پر جان سکیں۔ جزاک اللہ خیراً
  13. ندیم محمدی

    محترمی جب بھی کسی حدیث کا حوالہ دیں یا اُس کو آگے بیان کریں تو حوالہ ضرور ذکر کیا کریں ۔

    محترمی جب بھی کسی حدیث کا حوالہ دیں یا اُس کو آگے بیان کریں تو حوالہ ضرور ذکر کیا کریں ۔
  14. ندیم محمدی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
  15. ندیم محمدی

    ایمان کی کتاب

    باب نمبر ۹ ایمان و عقائد کے متفرق مسائل صحابہ کرام کے حقوق کا بیان صحابی کون ہے؟ صحابہ سے محبت واجب اور ایمان کا جزو ہے صحابہ سے محبت کامیابی کا ذریعہ ہے تمام صحابہ کی فضیلت و عدالت کا اعتقاد رکھنا واجب ہے کسی بھی صحابی کو برا بھلا کہنا حرام ہے نبی کریم ﷺ کے اہلِ بیت سے عقیدت رکھنا واجب ہے...
  16. ندیم محمدی

    ایمان کی کتاب

    باب نمبر ۷ عقیدہ ولاء و براء کا بیان ولاء و براء کا مفہوم اور اہمیت باب نمبر ۸ طاغوت کے ساتھ کفر کا بیان طاغوت کا معنی و مفہوم طاغوت کے ساتھ کفر کا حکم دیا گیا ہے طاغوت کے ساتھ کفر کا کیا مطلب ہے؟ طاغوت کے ساتھ کفر پہلے ہےاور اللہ پر ایمان بعد میں تمام انبیاء طاغوت کے ساتھ کفر کی دعوت...
  17. ندیم محمدی

    ایمان کی کتاب

    باب نمبر ۶ ایمان کے نواقض کا بیان نواقض ِ ایمان کا معنی ومفہوم نواقضِ ایمان اللہ کی عبادت میں شرک کرنا مشرکین کو کافر نہ کہنا یا ان کے کفر میں شک کرنا مسلمانوں کے خلاف مشرکین کے ساتھ تعاون کرنا اعتقادی نفاق اللہ کے دین سے اعراض شک انکار اللہ یا اللہ کی آیات یا اللہ کے رسول ﷺ کا مذاق...
  18. ندیم محمدی

    ایمان کی کتاب

    باب نمبر ۵ ایمان کے شعبوں کا بیان عقائد اسلام اسلام کا معنی و مفہوم اللہ کے ہاں دین صرف اسلام ہے اسلام سابقہ تمام انبیاء کا دین ہے دنیا میں ہر پیدا ہونے والا بچہ اسلام پر پیدا ہوتا ہے اسلام کے علاوہ کوئی دین قابلِ قبول نہیں ایک اسلام کو دین میں داخل کرنا قیمتی مال و متاع سے بہتر ہے کسی کو...
Top