الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عوام الناس کے لیے بنیادی حقائق اور ہدایات
مضمون نگار:۔ڈاکٹر ناصر ہمدانی
بحوالہ ماہنامہ الحرمین اکتوبر 2011ء
تعارف:
انسانوں میں ڈینگی بخار ایک مخصوص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے منتقل ہونے والے وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے۔حالیہ برسوں میں ڈینگی بخار ملکی اور بین الاقوامی سطح پر صحتِ عامہ کا ایک بہت...
یہ فیصلہ تو صدیوں پہلے قرآن کر چکا ہے
مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرزِ حکومت کیا ہوگا؟
پاکستان کا طرزِ حکومت متعین کرنے والا میں کون ۔ ۔ ؟
یہ کام پاکستان کے رہنے والوں کا ہے اور میرے خیال میں مسلمانوں کے طرزِ حکومت کا آج سے ساڑھے تیرہ سو برس قبل قرآن حکیم نے ٖی فیصلہ کر دیا تھا۔...
مصر کے ایک محقق عبد الرزاق نوفل کی کتاب "الاسلام دین و دنیا" سے دلچسپ معلومات
قرآن کے بارے میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
اس لیے ہم کہتے ہیں کہ قرآن دراصل لفظاً ، معناًً ، حرفاً اور عدداً ایک اعجاز ہے۔
مندرجہ ذیل الفاظ پر غور کریں یہ الفاظ اپنے مقابل الفاظ کے عین مطابق وارد ہو ئے ہیں۔
دنیا=115...
قرآنی تصور دین کی تحقیق
توحیدی مذاہب میں اسلام ہر اعتبار سے سرِفہرست ہے ، اپنے عقیدہِ توحید کی غیر معمولی بلندیوں اور بے مثل پاکیزگیوں کے اعتبار سے بھی ، اور اپنے مقام و منصب کی امتیازی خصوصیتوں کے اعتبار سے بھی۔ایک طرف تو اُس کا تصور توحید اتنا اونچا اور اتنا بےآمیز ہے کہ دوسرا کوئی بھی مذہب...
مسلم صاحب قرآن کے بحر ذخار میں غوطہ زن ہو کر کچھ آیات ضرور لیتے آئیں گے اپنی مخصوص تاویلات کے ساتھ۔
بقول اقبال
؎ قرآن میں ہو غوطہ زن ہے اے مردِ مسلمان
اللہ کرے تجھ کو عطا جدت کردار
اور پھر قرآن کا ایک درس اس تلقین کے ساتھ ہم سب بھائیوں کے لیے چھوڑ...
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو جلد صحتیاب فرمائے اور اس بیماری کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
تصور الہٰ کے مختلف تصورات
کسی مذہب کا بنیادی تصور دراصل اُس کے بنیادی عقیدے کا ہی ثمرہ اور مقتضیٰ ہوا کرتا ہے۔جیسا کچھ یہ عقیدہ ہوگا ، ٹھیک اُسی کے مطابق دین داری اور مذہبیت کا مفہوم و مدعا متعین ہوگا۔یہ ایک ایسی روشن حقیقت ہے جس پر کسی دلیل کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں۔مختصراً یہ کہ مختلف مذاہب میں...
بالکل اسی طرح کی ریسرچ مصر کے ایک محقق عبد الرزاق نوفل نے اپنی کتاب "الاسلام دین و دنیا" میں پیش کی ہے فرصت ملنے پر اس کو اپ لوڈ کروں گا۔
ان شاء اللہ
کتاب کا لنک درج ذیل ہے اگر کوئی پڑھنا چاہتا ہے تو اس لنک سے مطالعہ کر لے۔
الاسلام دین و دنیا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بارك الله لك وبارك الله عليك وجمع بينكما في خير
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی ہونے والی زوجہ محترمہ کو دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرمائے آمین۔بہت خوشی ہوئی یہ سن کر۔اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہر قسم کے شرور و فتنوں،آفات و مصیبتوں سے محفوظ رکھے آمین۔...
دین کا بنیادی تصور
دین کے بنیادی تصور سے مراد اسکا وہ مرکزی نقطہ نگاہ ہے ، جس کے مطابق وہ اپنے پیرووں کی فکری وفطری اور علمی وعملی زندگی کو ڈھلا ہوا دیکھنا چاہتا ہے۔
دین کے بنیادی تصور کی اہمیت و ضرورت
کسی دین کو ٹھیک ٹھیک سمجھنے کے لیے یہ ایک ضروری شرط ہے کہ اُس کا بنیادی تصور واضح تعین کے ساتھ...