الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سب سے پہلے تو بھائی@شاہد نذیر میری طرف سے ایسے بہترین کام پر مبارک باد قبول کیجیے ۔ماشاء اللہ
اللہ کو آپ کو جزائے خیر دے۔آمین
اور آپ سے @عدنان سلفی بھائی گذارش ہے کہ اس منفی تاثر کو جو اس مضمون سے ابھر رہا ہے واضح الفاظ میں بیان کیجیے تاکہ مجھ سے بہت سوں کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ!
محترم لکی برادر!
آپ اپنے ماؤس کو کتب لائبریری والے آئی کان پر لے جا کر کلک کر دیں تمام کتابوں والا پیج کھل جائے گا۔
اگر پھر بھی اگر ایسا نہ ہوا تو اس ربط پر آجائیں۔
شکریہ
مذکورہ مضمون کی د ونوں اقساط الحمد اللہ میں بھی پڑھ چکا ہوں اور اب اُس مضمون پر ایسا تبصرہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ تبصرہ نگار ثابت کیا کرنا چاہتا ہے۔خاص طور یہ لائنز تو مجھے بے بسی سے لبریز نظر آرہی ہیں۔
ان کے انداز تحریر سے میرا یہ تاثر پختہ ہوا ہے کہ ’’مسلکی رگ‘‘ جب پھڑک اٹھے تو علم اور وسعت...
عنہ اور
ایک بار پڑھا جائے
بیان
کہہ
مضبوطی
ہجائی غلطیاں ہیں انتظامیہ سے گزارش ہے کہ غلطیاں دور کر کے اس پوسٹ کو جس میں نشاندہی کی گئی ہے کو ختم کر دیں۔
جزاک اللہ خیراً
عنہ اور
ایک بار پڑھا جائے
بیان
کہہ
مضبوطی
ہجائی غلطیاں ہیں انتظامیہ سے گزارش ہے کہ غلطیاں دور کر کے اس پوسٹ کو جس میں نشاندہی کی گئی ہے کو ختم کر دیں۔
جزاک اللہ خیراً
زہیر بن حرب ،شجاع بن مخلد ابن علیہ،زہیر اسماعیل بن ابراہیم ،ابو حیان حضرت یزید بن حیان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حصین بن سبرۃ رضی اللہ عنہاور عمر بن مسلمہ رضی اللہ عنہ ، حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کی طرف چلے تو جب ہم ان کے پاس جا کر بیٹھ گئےتو حضرت حصین رضی اللہ عنہ نے حضرت زید رضی...
سائبان کو کہتے ہیں۔
غزؤہ بدر میں نبی کریم ﷺ کے خیمے کو بھی تاریخ کی کتابوں میں عریش ہی کہا گیا ہے۔اور سعودی عرب میں عین اُسی جگہ پر مسجد عریش موجود ہے میدان بدر میں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ!
ایزی قرآن کی اپنی ویب سائٹ سے ایزی قرآن کا جدید ورژن میرے پاس ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا اگر کسی بھائی کو میڈیا فائر پر اس کا کوئی لنک معلوم ہے تو مطلع فرمائیں نوازش ہوگی۔
جزاک اللہ خیراً