• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ندیم محمدی

    کیا عیسائی ٹیچر کو سلام کیا جا سکتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و بر کاتہ ! اِس موضوع پر اگر کوئی صاحبِ علم تفصیلی راہنمائی کر دے تو مشکور ہونگے۔ دراصل میرے پاس بہت سارے کرسچن شاگرد بھی آتے ہیں پڑھنے کے لیے اور وہ مکمل سلام بھی کرتے ہیں تو جواب میں ان کو جواب میں کیا کہا جائے ؟ جواب ذرا وضاحت کے ساتھ ہو جزاک اللہ خیراً۔
  2. ندیم محمدی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

    السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خصوصی فضل و کرم سے آج ہمیں بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔میری اہلیہ کی طبیعت آپریشن کی وجہ سے کچھ بہتر نہیں ہے آپ سب سے استدعا ہے اس با برکت مہینے میں ان کی صحت کاملہ و عاجلہ کے لیے خصوصی دعا کریں اور ہمارے بچے کے لیے بھی کہ اللہ ہمیں توفیق و ہمت...
  3. ندیم محمدی

    ادارہ محدث کی انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور شاندار کامیابی

    الحمد للہ بہت ہی بہترین کام ہے بس اللہ اسے قبول کرلے ۔ آمین
  4. ندیم محمدی

    التماس برائے دعائے مغفرت و رفع درجات

    إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ اللھم اغفر لہ وارحمہ ،وعافہ واعف عنہ ،واکرم نزلہ ووسع مدخلہ ،واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس ،وابدلہ دارا خیرا من دارہ و اھلا خیرا من اگلہ و زوجا خیرا من زوجہ وادخلہ الجنۃ الفردوس اللھم انہ اصبح فقیرا الی...
  5. ندیم محمدی

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    سمجھ نہیں آیا کہ آپ ثابت کیا کرنا چاہ رہی ہیں پہلے آپ نور کی وضاحت کر لیں تا کہ آپ کا موقف کچھ واضح ہو سکے ۔ جزاک اللہ خیرا
  6. ندیم محمدی

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    سیاق و سباق سے اور آپ کے درج کردہ ترجمہ سے تو لگتا ہے آپ یہاں نور کو بمعنی ہدایت یا ہدایت کی راہنمائی کرنے والا کے معانی میں لے رہی ہیں وضاحت کر کے مشکور فرمائیں کیا میں صحیح سمجھا ؟
  7. ندیم محمدی

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    جزاک اللہ محترم بہن سب سے پہلے تو بات کرتے ہیں لفظ نور کے معانی کی آپ نے اپنی پوسٹ میں متعدد جگہوں پر لفظ نور کا ذکر کیا ہے تو سب سے پہلے آپ اِسی لفظ کی وضاحت کر دیں کہ آپ اِس مندرجہ بالا آیت میں نور سے کیا مراد لیتی ہیں کیوں کہ لغت میں نور روشنی کو کہتے ہیں نور سے مراد جسمانی روشنی بھی مراد ہے...
  8. ندیم محمدی

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    اَس دھاگے میں بحث دیکھ کر افسوس ہوا سوائے انس بھائی کے اور ایک دو اور احباب کے باقی سب نے بات کو پیچیدہ سے پیچیدہ تر کر دیا ہے خاص طور پر دھاگے کی مدعی بہن اپنی بات کو کھُل کر اور ترتیب سے پیش نہیں کر سکی میری اُن سے وہی گذارش ہے( جو انس بھائی کرتے کرتے چپ کر گئے کیوں کہ اِس کے بغیر بحث لا یعنی...
  9. ندیم محمدی

    شیخ سرفراز فیضی حفظہ اللہ کو نیا بیٹا مبارک

    بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب و بلغ اشدہ و رزکت برہ۔آمین اللہ سبحانہ وتعالٰی ابن سرفراز کو والدین و امت کے لیے باعث برکت و نفع بخش بنائے۔آمین
  10. ندیم محمدی

    ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

    السلام علیکم ، شاکر بھائی کی دونوں تجویز سے متفق ہوں۔۔ایسا کرنا ٹھیک رہے گا۔ان شاء اللہ رضا بھائی کی تجویز بھی بہت اچھی ہے۔ ماشاء اللہ ایڈوب فوٹوشاپ کا کام ان شاء اللہ میں کر دیا کروں گا اور مجلہ میں بھی میرا تعاون بھی شامل کرلیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  11. ندیم محمدی

    استاد محترم عبدہ کے لیےدعائے صحت

    وعلیکم السلام ورحمۃا للہ وبرکاتہ اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ اللہ پاک شیخ محترم کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرماۓ. آمین یا رب العالمین
  12. ندیم محمدی

    Introduction

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ۔۔۔۔ محدث فورم پر خوش آمدید۔
  13. ندیم محمدی

    تدریس سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

    کچھ ذاتی مسائل کی وجہ سے ٹھیک سے وقت نہیں دے پا رہا۔ بی کام کی کلاسز لے رہا ہوں آج کال جو وجہ مصروفیت ہیں تبھی ریگولر کلاس لینے میں مسئلہ ہو رہا ہے اب ان شاء اللہ آپ کو شکایت نہیں ہو گی اُستاد محترم عبدہ
  14. ندیم محمدی

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    جزاک اللہ شاکر بھائی مجھے لاگ ان ہونے میں بھی اِسی وجہ سے پرابلم ہو رہی تھی۔ آپ کا بھی شکریہ محمد ارسلان بھائی
  15. ندیم محمدی

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    پانی مادہ ہوگا جبکہ چلو سانچہ (صیغہ)۔
Top