• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ندیم محمدی

    آج کی حدیث مبارکہ

    محنت کی عظمت اور نیت کی اہمیت عن كعب بن عجرة رضي الله عنه قال: مَرَّ على النبيِّ ﷺ رجلٌ، فرأى أصحابُ رسولِ الله ﷺ مِنْ جَلَدهِ ونَشاطِه، فقالوا: يا رسولَ الله! لو كانَ هذا في سبيلِ الله! فقال رسولُ الله : «إنْ كانَ خرجَ يَسْعى على ولَدِه صِغاراً فهو في سبيلِ الله، وإنْ كانَ خرجَ يَسْعَى على...
  2. ندیم محمدی

    شکایت تھریڈ میں مزید جواب نہیں دے پا رہا

    ہوگیا مسئلہ حل۔۔۔شکریہ اس میں کچھ سمبلز/ایموجیز تھے جن کی وجہ سے نہیں ہو رہا تھا۔
  3. ندیم محمدی

    آج کی حدیث مبارکہ

    ایمان کا کمال اور باہمی خیر خواہی ۔۔۔۔ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: «وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِہِ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّی يُحِبَّ لِأَخِيہِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِہِ مِنْ الْخَيْرِ» ترجمہ: سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "قسم اس ذات کی جس کے...
  4. ندیم محمدی

    شکایت تھریڈ میں مزید جواب نہیں دے پا رہا

    اب یہاں جواب ہو رہا ۔۔۔وہاں ایرر آرہا۔
  5. ندیم محمدی

    شکایت تھریڈ میں مزید جواب نہیں دے پا رہا

    @قاری مصطفی راسخ صاحب۔۔۔۔میں نے ابھی چیک کیا وہی مسئلہ برقرار ہے۔ اب یہ پتا نہیں کیوں ہے ۔۔۔واللہ اعلم
  6. ندیم محمدی

    شکایت تھریڈ میں مزید جواب نہیں دے پا رہا

    میں نے حدیث کی فوائد و شرح والے ذیلی فورم پر ایک تھریڈ شروع کیا لیکن اب اس میں جواب دینے سے قاصر ہوں ۔ تصویر جو اٹیچ ہے وہ ایرر آ رہا۔۔۔راہنمائی فرمائیں۔
  7. ندیم محمدی

    آج کی حدیث مبارکہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے، میں روزانہ ایک حدیثِ مبارکہ اس کے فوائد اور عملی اسباق کے ساتھ اپنے واٹس ایپ گروپس اور فیس بک پر شیئر کرتا آ رہا ہوں۔ الحمدللہ، اس معمول سے خود مجھے بھی بہت سیکھنے کا موقع ملا اور دیگر احباب نے بھی اس سے فائدہ اٹھایا۔ اب ارادہ ہے کہ...
  8. ندیم محمدی

    نیا رکن (ایم اے راجا)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فورم پر خوش آمدید اللہ آپ کی مراد پوری فرمائے۔ اور صحت کاملہ نصیب کرے۔
  9. ندیم محمدی

    شکایت میری آئی ڈی ای میل کے ذریعے نہیں کھل پا رہی۔

    جزاکم اللہ خیراً اصل مسئلہ جو درپیش تھا وہ یہ تھا کہ جب جب بھی لاگ ان ہونے کی کوشش کر رہا تھا ۔۔۔پاسورڈ کا ایرر آرہا تھا۔۔پاسورڈ ری سیٹ کی آپشن بھی نہیں کام کر رہی تھی۔۔کل فیس بک سے آن لائن ہوا اور پروفائل میں پاسورڈ بدلنے کی کوشش کی ۔۔۔نہ ہو پایا اور لاگ آؤٹ ہو کر پھر کوشش کی تو کامیابی مل...
  10. ندیم محمدی

    شکایت میری آئی ڈی ای میل کے ذریعے نہیں کھل پا رہی۔

    الحمد للہ۔۔۔مسئلہ حل ہوچکا ہے۔ ویسے ایک بات کا اندازہ تو ہوگیا ہے کہ صرف شکایت کرنے سے ہی مسئلہ حل ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔۔ابتسامہ
  11. ندیم محمدی

    شکایت میری آئی ڈی ای میل کے ذریعے نہیں کھل پا رہی۔

    نیز اپنا پاسورڈ بھی بھول چکا ہوں راہنمائی فرمائیں۔۔کیونکہ اپنا ای میل ایڈریس تبدیل کرنا ہے۔
  12. ندیم محمدی

    شکایت میری آئی ڈی ای میل کے ذریعے نہیں کھل پا رہی۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج بہت عرصے بعد اپنے ای میل ایڈریس سے لاگ ان ہونے کی کوشش کی مگر نہ ہوسکا۔ پھر فیس بک کے ذریعے لاگ ان ہوا۔برائے مہربانی اس سلسلے میں راہنمائی فرمائیں کہ کیسے اس مسئلے سے نمٹا جا سکے؟ جزاکم اللہ خیراً
  13. ندیم محمدی

    محدث لائبریری میں مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مسئلہ آج بھی ہے کچھ سیکشن اوپن ہی نہیں ہو رہے۔۔۔جیسے زبان و ادب والا باوجود انتہائی کوشش کے، نہیں کھل رہا۔
  14. ندیم محمدی

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ زبیر رح کی تحقیق و تخریج کے ساتھ مسند حمیدی اور صحیح ابن خزیمہ وغیرہ کا کام کمپوز ہو چکا ہے اور ابھی تبویب کے مراحل میں ہے جلد ہی ان شاء اللہ مکتبہ اسلامیہ سے شائع ہو جائیں گی
  15. ندیم محمدی

    اس جیسی کوئی کتاب؟

    اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں ....متعدد کتب ہیں...جن میں درج بالا کتاب بھی موجود ہے...نام ہے....انسائیکلو پیڈیا اثبات رفع الیدین http://kitabosunnat.com/bsearch?cck=book&searchword=رفع+الیدین&art_state=1&search=concatenate_field_search&task=search
  16. ندیم محمدی

    اس جیسی کوئی کتاب؟

    خالد گرجاکھی صاحب کی کتاب ایک دفعہ پڑھی تھی...رفع الیدین کا انسائیکلوپیڈیا(غالب خیال کے مطابق یہی نام تھا)....وہ اس موضوع پر بہترین کتاب ہے
  17. ندیم محمدی

    محدث لائبریری

    میرے پاس اوپن تو ہو جاتی ہے لیکن ڈاؤن لوڈ آپشن نہیں آ رہا
  18. ندیم محمدی

    محدث لائبریری

    السلام علیکم یہ لائبریری والی سائٹ کا پرابلم کب تک حل ہو سکتا ہے.کچھ بتائیں گے....جزاک اللہ
  19. ندیم محمدی

    محدث لائبریری

    ابھی میں نے چیک کی تو ٹھیک ہے بہر حال عید کے بعد سے یہ مسئلہ بار بار پیش آرہا ہے
Top