• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    از قلم: *الشیخ حافظ عثمان صفدر حفظہ اللہ* فاضل مدینہ منورہ یونیورسٹی میرے خیال میں آسیہ کیس کے دو پہلو ہیں اور دونوں کو الگ رکھنا چاہیے.: (1): کیا اس کیس کا فیصلہ درست ہوا؟ اس پر ہماری ذاتی رائے کیا ہے. اور اس رائے کو اپنانے سے پہلے ہمیں یہ دیکھنا چاہئے کہ کیا اس کیس میں شرعی و آئینی تقاضے پورے...
  2. محمد فیض الابرار

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    آسیہ ملعونہ کی بریت کا معاملہ چند پہلووں سے قابل غور ہے اول: کیا آسیہ ملعونہ فی الواقع گستاخ رسول ہے دوم: سابقہ عدالتی فیصلوں کے شواھد اور دلائل سوم: موجودہ عدالتی فیصلہ کی حقیقت کیا ہے ؟ چونکہ زیادہ تر اعتراضات اور تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے چہارم: ہمارا اس پر ردعمل کیا ہونا چاہیے اور...
  3. محمد فیض الابرار

    علم عروض پر کتب

    الحمدللہ جو کتب جمع کر چکا ہوں انہیں ایک ایک کر کے بمع تعارف کے یہاں اپلوڈ کروں گا اردو اور عربی زبان میں ان شاء اللہ ایک تو پچھلے چھ سے سات ماہ بیماری کی وجہ سے سوشل میڈیا کی مصروفیات نہ ہونے کے برابر ہیں اور دوسرا اس بیماری کے باوجود تدریس کی ذمہ داری بھی مکمل طور پر جاری ہے جسے روک نہیں...
  4. محمد فیض الابرار

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    حکم سے کیا مراد ہے آ پ کی ؟
  5. محمد فیض الابرار

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    دنیاوی معاملات میں ہر قسم کی ہوشیاری اور چالاکی سکھانے کے قائل دین میں ہی مجبوری کیوں ؟؟؟؟؟ پیسا کیسے کمایا جائے ، پیسا کیسے محفوظ کیا جائے جائداد کیسے بنائی جائے کاروبار کیسا کیا جائے سب کچھ سکھانے کے قائل ہی نہیں بلکہ سکھانے کی کوشش بھی کرتے ہیں مہنگے سے مہنگے سکولز و کالجز میں تعلیم دلواتے...
  6. محمد فیض الابرار

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    میرے بھائی ہم یہ کوشش تو کریں گے کہ عام آدمی کو نصوص کی فہم کا ذوق دیں تاکہ کم از کم وہ کسی عالم دین سے مسئلہ پوچھے تو دلیل کی بنیاد پر سمجھ سکے نہ کہ تقلید کی بنیاد پر کہ جو کچھ مولوی صاحب نے کہہ دیا وہ کافی ہے
  7. محمد فیض الابرار

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    اور یہ بات واضح رہے کہ جواب صرف نصوص پر مشتمل ہو آپ اپنی رائے نہیں بیان کریں گے
  8. محمد فیض الابرار

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    میں آپ سے کچھ سوالات کروں گا تو آپ نے ان کے جوابات انہی نصوص کی مدد سے دینے ہیں اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو میں سوالات لکھوں ؟؟؟
  9. محمد فیض الابرار

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    اگر ان فتاوی کے بارے میں یہ کہا جائے کہ قرآن و حدیث کی طرف رجوع کا کیوں نہیں کہا جاتا تو پھر تو معاملہ ہی ختم ہو جاتا ہے کہ صحابہ ، تابعین ، محدثین و فقہاء کے فتاوی و علمی جہود سب ختم ، براہ راست سب قرآن مجید کی طرف مراجعہ کریں اصل بات صرف اتنی ہے کہ یہ لوگوں کے سوالات پر جوابات ہیں اور یہ...
  10. محمد فیض الابرار

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    لوگوں کے استفسارات اور علماء کے جوابات کو مرتب کیا گیا ہے اس سے عام لوگوں کے لیے دین کی فہم حاصل کرنا اور اس پر عمل کرنا آسان ہو جاتا ہے اور یہ فتاوی فی ذاتھا حجت نہیں ہیں اگر یہ قرآن مجید اور حدیث کی فہم کے مطابق ہوں گے تو مقبول وگرنہ غیر مقبول لہذا دین میں اضافہ نہیں
  11. محمد فیض الابرار

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    تفصیلات اور تصاویر اس لنک میں دیکھی جا سکتی ہیں https://www.facebook.com/drshahfaez اس آئی ڈی کی وال پر موجود ہیں
  12. محمد فیض الابرار

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    سلسلہ مجموعہ رسائل استاذالمناظرین مولانا احمد دین گھکڑوی رحمہ اللہ ارادہ تو یہی تھا کہ اب مجموعہ فتاوی استاذ الاساتذہ حافظ محمد عبداللہ محدث غازی پوری رحمہ اللہ کا مطالعہ کے نتیجے میں تعارف پیش کروں گا لیکن ہاتھ میں جو کتاب آئی تو ٹائٹل دیکھ کر پہلے گھکڑوی رحمہ اللہ کے رسائل کا مطالعہ پہلے کیا...
  13. محمد فیض الابرار

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث 3 مجموعہ فتاوی محدث العصر علامہ محمد عبدالرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ مؤلف تحفۃ الاحوذی شرح جامع الترمذی مطبوع دار ابی الطیب برصغیر پاک وہند کے علماء کا علم حدیث میں عظیم الشان خدمات کا ایک مظہر محدث العصر جو( تحفۃ الاحوذی) کی صورت میں حیات جاوداں پا چکے ہیں میرے ممدوح...
  14. محمد فیض الابرار

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث نمبر 01 مجموعہ مقالات و فتاوی علامہ شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ بوجوہ بیماری کمپیوٹر کا استعمال مکمل بند اور موبائل کا استعمال نہ ہونے کے برابر تو اس فرصت کو غنیمت جانتے ہوئے محترم و مکرم فاضل حافظ شاھد رفیق حفظہ اللہ کی ارسال کردہ 10 کتب میں.سے پہلی کتاب دو دنوں سے...
  15. محمد فیض الابرار

    ’مدینہ طیبہ‘ سے ’پاکستان‘ کا سفر

    آپ نے خوب یاد دلایا کسی زمانے میں تقریبا دو سال ساہیوال سے مریدکے کا سفر ہفتہ وار بنیادوں پر کرتا رہا ہوں وہ وقت یاد آ گیا کتنی صعوبتوں اور مشقتوں کا سفر ہوا کرتا تھا مریدکے دعوہ سائنس کالج میں گزارا ہوا وقت زندگی کے خوبصورت ترین زمانوں میں سے ایک ہے
  16. محمد فیض الابرار

    مدارس کی محرومی ختم ہونے کو ہے؟

    عمران خان کا بیان پر یقین کرنے والے اصحاب کے بارے میں صرف یہ کہہ دینا کافی ہے خوش فہمی بمع غلط فہمی البتہ ابو یحیی نورپوری صاحب نے خوب لکھا اللہ انہیں جزائے خیر عطا کرے
  17. محمد فیض الابرار

    قیام پاکستان کا تعلیمی مقصداورمقصدیت کا قتل! لمحہ فکریہ تحریر(ظفر اقبال ظفر)

    البتہ لکھنے والا ان مسائل کے حل میں بھی کچھ کلمات لکھ دیتا تو زیادہ بہتر ہو جاتا المیے بیان کرنا تو عام ہے اصل بات حل بیان کرنا ہے
  18. محمد فیض الابرار

    قیام پاکستان کا تعلیمی مقصداورمقصدیت کا قتل! لمحہ فکریہ تحریر(ظفر اقبال ظفر)

    گو کہ کچھ معاملات میں مبالغہ آرائی ہے لیکن مجموعی طور پر اچھی فکر ہے
Top