• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    دفاع حرمت رسول ﷺ تحفظ ناموس رسالت ﷺ ! فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

    عامر بھائی ٹویٹر پر جو اس طرح کی موومنٹ ہوتی ہیں اگر اتفاق رائے سے بنائی جائیں تو زیادہ بہتر ہو گا اور ممکنپ اھداف حاصل کرنے میں کامیابی بھی ہو نا ممکن ہے لیکن اگر ہر کوئی اپنی مرضی سے کوئی بھی ہیش ٹیگ بنا کر شروع ہو جائے تو پھر وہی کچھ ہو گا جو پچھلے دو دن سے ہو رہا ہے
  2. محمد فیض الابرار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    پچھلے ایک سال سے بائیں گردے میں پتھریوں کی تکلیف میں تھا مختلف ادویات استعمال کرتا رہا لیکن قدر اللہ ما شاء کے مصداق 17 جولائی کو کراچی کے مقامی پرائیویٹ ہسپتال میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں سرجری ہے پی سی این ایل دعاوں میں یاد رکھیے گا کہ اللہ تعالی میرے لیے شفائے کاملہ و عاجلہ مقدر کرے اور...
  3. محمد فیض الابرار

    تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.

    اللہ المستعان اسحاق بھائی خوب خدمت کیجیے گا جتنی ہو سکے اپنی ذات فراموش کر دیجیے گا ماں کا نعم البدل نہیں ہوتا اللہ کا بہت بڑا انعام ہوتا ہے یہ خوبصورت وجود میری ماں جی کا بوقت وفات ان کا سر میری گود میں تھا اور میرے سامنے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ لمحہ آنکھوں سے اوجھل ہوتا ہی نہیں اللہ خوبصورت...
  4. محمد فیض الابرار

    تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.

    اسحاق بھائی امی کی طبیعت کا بتائیے اب کیسی ہے @اسحاق سلفی
  5. محمد فیض الابرار

    تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.

    اللہ ماں جی شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
  6. محمد فیض الابرار

    ابو یحیٰی نور پوری کی علمی خیانت یا لاعلمی

    علمی تسامح رونما ہونا کسی سے بھی ممکن ہے
  7. محمد فیض الابرار

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    فنڈنگ کو ضوابط میں لانا ایک اہم امر ہے لیکن اساتذہ کی تعیناتی کے اصول و ضوابط طے کرنا اس سے بھی اہم ہے
  8. محمد فیض الابرار

    ابو یحیٰی نور پوری کی علمی خیانت یا لاعلمی

    میرا حسن ظن مجھ سے یہ کہتا ہے کہ اسے علمی خیانت سے موسوم نہ کیا جائے بلکہ لا علمی کہا جائے اور بہتر ہوتا کہ یہ سب کچھ آپ فورم پر دینے سے قبل خود ابو یحیی صاحب سے رابطہ کر لیتے اگر وہ اپنی بات پر مصر رہتے تو پھر آپ یہ نشر کرتے
  9. محمد فیض الابرار

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    خضرحیات بھائی نوجوان فضلاء کے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہ کہ ہمارے مدارس میں کوئی تعلیمی مشیر نہیں ہوتا جو دوران تعلیم انہیں رہنمائی مہیا کرے کہ وہ مستقبل میں کس کس فیلڈ میں جا سکتے ہیں یا ممکنہ کون کون سے مجالات ایسے ہیں جہاں وہ اپنی خدمات پیش کر کے عزت سے اپنی روزی بھی کما سکیں اور دین کی خدمت...
  10. محمد فیض الابرار

    معصوم مسکراہٹیں

    جب بڑے ہو جائیں گے تو پتا بھی نہیں چلے گا اور بسااوقات بہت ہی زیادہ بڑے ہو جاتے ہیں ہم سے بھی
  11. محمد فیض الابرار

    دنیا کی زندگی بمقابلہ آخرت کی زندگی

    قرآن مجید میں جہاں بھی دنیا کو منفی انداز میں ذکر کیا گیا ہے وہاں اس سے مراد دنیا برائے دنیا ہے جبکہ دنیا برائے آخرت مستحسن اور مطلوب ہے جس پر خود قرآنی دعائیں شاہد ہیں ولا تنس نصیبک الخ ، ربنا آتنا فی الدنیا الخ علی الاطلاق دنیا کو برا بیان کرنا اور اللہ کی جو نعمتیں دنیاوی زندگی و...
  12. محمد فیض الابرار

    ٭حضرت علیؓ کے اقوال ـ٭

    حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے اقوال، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے اقوال، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے اقوال کا تھریڈ بھی شروع کیجیے @محمد طیفور
  13. محمد فیض الابرار

    جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی

    داخلہ کی مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے ڈاکٹر فضل الرحمن 03332177559
  14. محمد فیض الابرار

    کیاامام بخاری رحمہ اللہ نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت بیان کرنے سے اعراض کیا؟

    اور اس طرح کے نتائج صرف اور صرف جہالت کی دلیل ہیں صحیح بخاری کی تبویب و تراجم پر اگر اس طرح جائزہ لیا جائے تو بہت سارے پہلووں پر نقض لازم آتا ہے جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہے
  15. محمد فیض الابرار

    کیاامام بخاری رحمہ اللہ نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت بیان کرنے سے اعراض کیا؟

    اگر اس اعتراض کو لے لیا جائے تو کم از کم نماز جیسی بنیادی عبادت مکمل طور پر صحیح بخاری سے اخذ کرنا نا ممکن ہے دین سارا کا سارا صحیح بخاری میں نہیں ہے اور نہ ہی امام بخاری کی تعبیرات میں موجود ہے
  16. محمد فیض الابرار

    جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی

    ان شاء اللہ تین دن بعد بروز ہفتہ سے شروع ہو رہے ہیں ہر سال شوال میں عید الفطر کے بعد پہلا ہفتہ داخلہ کا آغاز ہوتا ہے
  17. محمد فیض الابرار

    تقبل اللہ منا ومنکم ، اللہ تعالی ایمان اور صحت کے ساتھ عید کی خوشیاں مقدر کرے

    تقبل اللہ منا ومنکم ، اللہ تعالی ایمان اور صحت کے ساتھ عید کی خوشیاں مقدر کرے
  18. محمد فیض الابرار

    ’’ بٹ کوائن ’’ حلال ہے یا حرام ؟

    حیران کن امر یہ ہے کہ دین دار طبقہ تو معاملات کی بنیادی کیفیات کا علم رکھنے کے باوجود بٹ کوائن کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہیں جب کہ ایسا ہونا نہیں چاہیے ایک چیز صریح تمام شرعی کیفیات اور شرائط کی مخالفت کر رہی ہے پھر بھی مشکوک ؟؟؟؟؟؟
  19. محمد فیض الابرار

    کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نور ہیں یا بشر؟

    میرے بھائی صرف یہ کہہ دینا کہ میرے پاس بھی قرآن مجید اور حدیث کے دلائل ہیں یہ کافی نہیں ہے ، اصل بات یہ ہے کہ اگر بات قرآن مجید کی ہے تو غور کیا جائے کہ قرآن کا ترجمہ و تفسیر وہی قابل قبول ہو گا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کے مطابق ہو گا ، ذاتی و من مانے مفاہیم کو بیان کرنا اور...
Top