الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
http://forum.mohaddis.com/threads/علم-البیان-اور-علم-عروض-کے-موضوع-پر-کتب.32787/
امسال ایم اے عربی میں علم عروض کی تدریس میرے حصے میں آئی تو جو کتب جمع کر سکا ان کے حوالے سے پی ڈی ایف اور معلومات جلد ہی ان شاء اللہ یہاں درج کرتا ہوں
ویسے اوپر والے لنک میں کچھ مفید باتیں موجود ہیں
عربی زبان میں افعال کو سمجھنے کے لیے اگر دو یا تین بنیادی باتوں کو سمجھ لیا جائے تو عربی لغات و کلمات کا سمجھنا بہت آسان ہو جاتا ہے
اول : فعل مجرد و مزید کے اوزان کے ابتدائی و بنیادی خواص (تمام خواص سمجھنا تو نا ممکن ہے لیکن ابتدائی چند سمجھ لیے جائیں مثال کے طور پر فعل مجرد نصر اور...
اصل مسئلہ یہ نہیں کہ بھینس کی قربانی جائز ہے یا نہیں بلکہ اصل مسئلہ یہ کہ ہم میں سے اکثریت کا طرز عمل یہ ہوتا ہے کہ فریق مخالف کو اپنے موقف پر ہر صورت میں قائل کرنا ہوتا ہے
ایک عام فہم بات ہے کہ اگر آپ قائل ہیں تو کر لیں نہیں قائل تو نہ کریں بس شدت اختیار نہ کریں کہ جو میرے موقف کا قائل نہیں...
خضر حیات بھائی ہمارے زمانہ طالب علمی میں نہ تو موبائل تھا اور نہ ہی انٹر نیٹ کمیپوٹر خال خال ملتا تھا اور وہ بھی میرا خیال ہے 486 یا پیٹیم ون شاید ابھی شروع نہیں ہوا تھا یا شروع ہو چکا تھا پاکستان فون کرنے کے لیے فون بوتھ لگے ہوتے تھے اور وہاں سے ہلالے خرید کر فون کیا جاتا تھا بہرحال آپ کی...
شیخ رحمہ اللہ سے میں نے 28 جزء کی تفسیر ایسر التفاسیر سے مسجد نبوی میں پڑھی تھی
واقعی متواضع اور منکسر المزاج
ان کے صاحبزادے ڈاکٹر عبدالرحمن الجزائری سے میں نے اصول دعوت اور تاریخ دعوت کے مضامین پڑھے تھے
جس طرح انہوں نے اصول دعوت پڑھایا میں نے زندگی میں کبھی کسی استاد سے اس طرح نہیں پڑھا...
خضر حیات بھائی اعزکم اللہ آپ کا سفر پاکستان کی یادیں پڑھ کر تو دل کر رہا ہے کہ میں بھی اپنی کچھ یادیں لکھ ہی دوں لیکن پھر فی الحال صحت اور مصروفیت آڑے آنے کے خدشے بمع اندیشے ہیں اور نہ لکھ سکوں گا لیکن آپ کے قلم کے لیے دعاگو ہوں اللھم زد فزد
جہاں تک بات ہے خؒرم شہزاد صاحب کی تو میری زندگی...
ساتواں باب بہت زبردست ہے ابھی سرسری نظر سے ہی پڑھا ہے کہ زیادہ دیر بیٹھ نہیں سکتا بہرحال کوشش کرتا ہوں اسے پی ڈی ایف میں ڈاون لوڈ کر کے موبائل میں پڑھ سکوں
جزاکم اللہ خیرا علی حسن ادعیتکم
گردے کی ایک سرجری اور ہوئی جس کے بعد صورت حال کچھ بہتر ہونا شروع ہوئی ہے الحمدللہ ورنہ شدید آزمائش کے لمحات تھے وہ آٹھ یا نو دن اللہ المستعان
میں ابھی صاحب فراش ہوں آج بھی ایک ضروری میل کرنی تھی تو صرف 10 منٹ کی اجازت ملی ہے کمپیوٹر پر بیٹھنے کی لہذا اپنی ای میل آئی ڈی دے دیں کچھ عرصے بعد کمیپوٹر استعمال کرنے کی اجازت ملتی ہے تو پھر میں آپ یہ سارے مقالات میل کر دون گا
@یوسف ثانی
اس آپریشن نے بہت سے مخفی پہلو مجھ پر کھول دیے ہیں
و فی انفسکم افلا تبصرون
بہت کچھ
اس دن فبای آلاء ربکما تکذبان کی حقیقت سمجھ میں آئی
الحمدللہ رب العالمین
یہ ہےشاہ فیض تمہاری حقیقت اور اوقات
بےجان بے حرکت
دائیں بائیں کی آوازیں سماعت سے ٹکرا رہی تھی، بولنا چاہ رہا تھا لیکن قوت گویائی چھین لی گئی تھی، حرکت کرنا چاہتا تھا لیکن جسم دماغ کا حکم ماننے کو انکاری تھا،
اور اور
بس ایسا ہی ہو گا جب اعضاء حکم ماننے سے انکار کردیں گے اور اپنے خالق حقیقی کے...
ایسا ہوا کہ میری ایک شاگرد جو فیس بک اور ٹویٹر بھی استعمال کرتی ہے کل اس کا شوہر میرے پاس آیا اور کہنے لگا شیخ صاحب آپ ہی سمجھائیں کہ جو وقت گھر دینے کا ہوتا ہے وہ وقت بھی دن رات سوشل میڈیا پر صرف ہو رہا ہے جب مین نے پوچھا تو کہنے لگی کہ سوشل میڈیا پر حرمت رسول کا ٹرینڈ چلا رہے ہیں جس کے لیے...