• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. غزنوی

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    وعلیکم السلام اب بات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔سوال کے جواب میں آپ اس عبارت پر غور کریں جب یہ بات سمجھ لی جائے تو پھر آپ نے پوسٹ کی حالانکہ آپ کی اس پوسٹ کا جواب پہلی پوسٹ میں ہو موجود تھا۔۔آپ نے مطلق قول پیش کیا کہ اور پھر فرمایا دیوار بھی کسی کی ملکیت ہوتی ہے، سایہ، پانی، روشنی اور...
  2. غزنوی

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    بات کو طول دینے کی بجائے دو ٹوک جواب کیوں نہیں دیا جاتا آپ مجھے بتائیں کہ دیوار ،درخت، کا سایہ پانی ،ہوا، آگ،روشنی،بیشک رفاہ عامہ میں داخل ہیں۔ اگر ان کے استعمال سے مالک کونقصان پہنچتا ہو۔ تب بھی یہ رفاہ عامہ میں ہی رہیں گی۔ یا ان کی ہیئت تبدیل ہوجائے گی۔؟
  3. غزنوی

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    وعلیکم السلام مجھے نہیں معلوم کہ یہ ضد والی بات ہے۔ ایک سیمپل سا سوال آپ کے اس قول پر سوال اس سوال کو کیوں ضد کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے۔ کم از کم میں سمجھنے سے قاصر ہوں۔
  4. غزنوی

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    وعلیکم السلام آپ مجھے بتائیں کہ دیوار ،درخت، کا سایہ پانی ،ہوا، آگ،روشنی،بیشک رفاہ عامہ میں داخل ہیں۔ اگر ان کے استعمال سے مالک کونقصان پہنچتا ہو۔ تب بھی یہ رفاہ عامہ میں ہی رہیں گی۔ یا ان کی ہیئت تبدیل ہوجائے گی۔؟
  5. غزنوی

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    وعلیکم السلام 1۔ طریق استدلال میں کسی بھی طرح کے نقصان کو سامنے رکھتے ہوئے بات کی گئی ہے۔۔اعتراض کس بات پر ؟ 2۔نہیں برادر عابد پھر کیا خیال ہے ان باتوں پر۔۔ آدمی کسی کی دیوار کے سائے سے فائدہ لےلیتا ہے، کیا یہاں مالک مکان کو یہ حق ہے کہ اُس آدمی کو وہاں سے اٹھا دے کہ بھئی یہ دیوار میری ہے؟...
  6. غزنوی

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    جزاکم اللہ خیرا برادر خضر میں بھی مفتی صاحب کو پہلے اس طرف اشارہ کراچکا ہوں۔
  7. غزنوی

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    وعلیکم السلام برادر مفتی عابد صاحب آپ کی باتوں کا جواب پہلے سے ہی سوال کے جواب میں موجود ہے۔
  8. غزنوی

    بیس پینس کا اسلام حقیقت یا الزام؟

    وعلیکم السلام آپ کی ان باتوں کا موضوع سے دور دور تک کا بھی تعلق نہیں ۔معذرت سے کوئی تبصرہ نہیں کیا جاتا۔۔میری پوچھی گئی باتیں دوبارہ پیش ہیں۔ سنجیدگی سے جواب دینے کے موڈ میں ہوں تو ٹھیک ورنہ بعد کی پوسٹ کا جواب لکھنے پر مجھے معذور سمجھنا۔شکریہ
  9. غزنوی

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟ فضیلت مآب عبد الکریم الخضیر اردو استفادہ: ابن علی سوال: ہمسایوں کے وائرلیس کنکشن سے استفادہ کرنے اور اس کو استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ واضح رہے میرے پاس انٹرنٹ کا ذاتی کنکشن نہیں، ہمسایوں کے پاس وائی فائی ہے اور میں اُس سے کنکٹ کرکے انٹرنٹ...
  10. غزنوی

    محمد افضل گورو کی شہادت

    محمد افضل گورو کی شہادت کشمیر کے حریت پسند کارکن محمد افضل گورو کو 2001ء میں بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں ہفتہ کی صبح ساڑھے سات بجے تہاڑ جیل میں تختۂ دار پر چڑھا دیا گیا۔ ممکنہ ردعمل سے بچنے کے لئے وہیں دفن کر دیا گیا، ریاست جموں و کشمیر کے طول و عرض میں کرفیو لگا دیا گیا، ٹیلی فون...
  11. غزنوی

    طاہر القادری اپنے حسابات بھی پیش کریں

    طاہر القادری اپنے حسابات بھی پیش کریں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اتوار کے روز فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’الیکشن کمیشن غیر آئینی ہے، اس کو نہیں مانتا، جس نے جو کرنا ہے کر لے، یہ ہمارے دھرنے کا نتیجہ ہے کہ آج الیکشن کمیشن اڑھائی سو ارکان اسمبلی سے...
  12. غزنوی

    بیس پینس کا اسلام حقیقت یا الزام؟

    آپ کی سب تفصیل واقعہ کی صحت وضعف سے متعلقہ ہے، جس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں۔ لیکن آپ کی یہ عبارت موضوع سے مطابقت رکھتی ہے۔ اس لیے آپ سے وضاحت مطلوب ہے کہ اسلام کو جاننے کےلیے ہم مسلمانوں کو دیکھ کر اسلام کا تصور باندھا جاتا ہے یا نہیں؟ یا دوسرے لفظوں میں ہمارے اخلاق، رویے، سلوک ، معاملات...
  13. غزنوی

    بیس پینس کا اسلام حقیقت یا الزام؟

    برادر کنعان اس واقعہ، کہانی، من گھڑت، تنقیدی مضمون وغیرہ پر تفصیل پیش کرنے کا بہت شکریہ پہلی بات یہ تفصیل اس وقت فائدہ مند ہوتی جب اس واقعہ کودرست تسلیم کیا جارہا ہوتا، کہ یہ واقعہ سچا ہی ہے۔پھر آپ اپنی یہ پیش کردہ تحقیق پیش کرکے واقعہ کو جھوٹا کرڈالتے تو فائدہ ہوتا۔ لیکن مضمون کے آخر میں...
  14. غزنوی

    دستور پاکستان 1973ء میں آرٹیکل 62،63 کیا ہے؟

    دستور پاکستان 1973ء میں آرٹیکل 62،63 کیا ہے؟ وطن عزیز کو معرض وجود میں آئے 65برس سے بھی زائد بیت چکے ہیں مگر پھر بھی ہمارے یہاں جمہوری روایات صحیح معنوں میں پروان نہ چڑھ سکیں جس کی سب سے بڑی وجہ بار بار آمریت کے نفاذ کو قرار دیا جاتا ہے۔ گو اس میں کوئی شک نہیں کہ ایک وجہ یہ بھی ہے مگر اب...
  15. غزنوی

    بیس پینس کا اسلام حقیقت یا الزام؟

    جب پہلے ہی کہا جا چکا ہے کہ تو پھر نیا تھریڈ اس نام سے (بیس پینس کا اسلام حقیقت یا الزام؟) قائم کرنا ؟؟؟؟ آپ نے ایک جگہ کچھ یوں تبصرہ کیا ہوا ہے۔ ..........لنک اس مضمون کو بھی اس نقطہ نظر سے دیکھیں۔ شکریہ
  16. غزنوی

    وہ کہ جس نے قرآن کو چیلنج کیا

    وہ کہ جس نے قرآن کو چیلنج کیا 1977 میں جناب گیری میلر (Gary Miller) جو ٹورنٹو یونیورسٹی میں ماہر علمِ ریاضی اور منطق کے لیکچرار ہیں، اور کینڈا کے ایک سرگرم مبلغ ہیں انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ عیسائیت کی عظیم خدمت کرنے کے لئے قرآن ِمجید کی سائنسی اور تاریخی غلطیوں کو دنیا کے سامنے لائیں گے ، جو اس...
  17. غزنوی

    بیس پیسے کا اسلام

    وعلیکم السلام امام صاحب کو اس تحریر کے کن الفاظ میں نشانہ تنقید بنایا گیا ہے، کم از کم مجھے سمجھ نہیں آیا۔
  18. غزنوی

    شجاعت ومشاہد اور طوائف کی ثقافت!

    شجاعت ومشاہد اور طوائف کی ثقافت! میں نے گزشتہ کالم میں ایک حوالہ پیش کیا تھاکہ ایک دفعہ حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلویؒ سے کسی نے دریافت کیاکہ طوائف کی نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ آپ نے جواب دیا جو لوگ ان کے پاس جاتے ہیں، ان کا جنازہ پڑھتے ہو تو طوائف نے تمہارا کیا قصور کیا ہے؟ مسلم...
  19. غزنوی

    بیس پیسے کا اسلام

    بیس پیسے کا اسلام سالوں پہلے کی بات ہے جب ایک امام مسجد صاحب روزگار کیلئے برطانیہ کے شہر لندن پُہنچے تو روازانہ گھر سے مسجد جانے کیلئے بس پر سوار ہونا اُن کا معمول بن گیا۔ لندن پہنچنے کے ہفتوں بعد لگے بندھے وقت اور ایک ہی روٹ پر بسوں میں سفر کرتے ہوئے کئی بار ایسا ہوا کہ بس بھی وہی ہوتی تھی...
  20. غزنوی

    ”سیکولرزم:مباحث اور مغالطے“بہت اچھی کتاب ہے، مگر....؟

    ”سیکولرزم:مباحث اور مغالطے“بہت اچھی کتاب ہے، مگر....؟ پاکستان کے قیام کے لئے برسوں تک جدوجہد ہوئی، لاکھوں، کروڑوں مسلمان اِس جدوجہد میں شامل ہوئے۔ قائدین نے جو سوچ بچار اور جو فیصلے کئے وہ ڈھکے چھپے نہیں تھے۔ وہ سب کچھ آج بھی ریکارڈ پر موجود ہے۔ نہ اسے آسمان نے اچک لیا، نہ اسے زمین نگل گئی۔...
Top