• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. غزنوی

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    وعلیکم السلام اس کا جواب پہلے ہی موجود ہے، اگر آپ غور کریں گے تو مطلع ہوجائیں گے۔ یہ بھی سوال کا جواب نہیں۔ برادار عابد سے یوں سوال کیا تھا جب وہ کچھ چیزوں کو رفاہ عامہ میں شمار کرکے اس سے انتفاع کو کلی طور جائز کہہ رہے تھے۔ جب کہا کہ اگر ان چیزوں سے مالک کو نقصان پہنچتا ہوں تو ؟ جواب ملا پھر...
  2. غزنوی

    حقیقی خوشی خلقت خدا کی مدد کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔!

    حقیقی خوشی کسی یونیورسٹی کاایک نوجوان طالب علم ایک دن اپنے پروفیسر کے ساتھ چہل قدمی کر رہا تھا ۔ پروفیسر اپنی مشفقانہ طبیعت کی وجہ سے تمام طالب علموں میں بہت مقبول تھے ۔ چہل قدمی کرتے ہوئے اچانک ان کی نظر ایک بہت خستہ حال پرانے جوتوں کی جوڑی پر پڑی جو پاس ہی کھیت میں کام کرتے ہوئے غریب کسان کی...
  3. غزنوی

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    بات کو صرف ہمسائے تک ہی محدود نہ رکھیں، تحقیقی وریسرچز سینٹرز، تعلیمی ادارے، کلبز وغیرہ کو بھی شامل کرلیں۔ آپ کے یہ الفاظ میرے سوال کاجواب نہیں۔ جو برادر عابد سے کیاہوا ہے۔ اس کا استعمال کیوں جائز ہے۔ کیا یہ کسی کی ملکیت نہیں ہوتا ؟
  4. غزنوی

    فحاشی اور آج کی لڑکی

    برادر عزیز حرب بن شداد اس سے پہلے ہی اصول کےخلاف ورزی برادر کنعان کی طرف سے ہوئی ہے۔ کیونکہ جب تحریر میری نہیں تو پھر ایرر بتلاتا درست نہیں۔ اگر ایرر تھا بھی تو جہاں سےتحریر کاپی کی گئی ہے۔ وہاں ہی پیش کرتے۔ اب اگر میرے تحریر پوسٹ کرنے پر ذیل میں ہی برادر کنعان نے ایک چیز کو غلط کہہ دیا ۔ تو...
  5. غزنوی

    فحاشی اور آج کی لڑکی

    وعلیکم السلام برادر کنعان آپ کے نزدیک ہر شہر میں کتنے فیصد لڑکیاں ہونگی ؟
  6. غزنوی

    کر سی پر بیٹھے رہنا خطرناک بیماریوں کا با عث بن سکتا ہے، تحقیق

    کر سی پر بیٹھے رہنا خطرناک بیماریوں کا با عث بن سکتا ہے، تحقیق منگل, 19 مارچ 2013 11:48 helthکراچی، طبی ماہرین کے مطابق ہے کہ خطرناک آلات اور کیمیکلز کے ساتھ ساتھ اب کرسیوں پر بھی ہیلتھ وارننگ چھاپنی چاہیے کیونکہ یہ بھی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق دن کا زیادہ تر حصہ...
  7. غزنوی

    ہم کیسی قوم ہیں؟

    ہم کیسی قوم ہیں؟ ڈاکٹر فوزیہ عفت اتوار, 10 مارچ 2013 22:40 ایک جانب الیکشن عروج پہ ہیں اور دوسری طرف ملک میں بدامنی اور خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ بلوچستان ،کوئٹہ اور کراچی نوحہ خواں ہے وہاں کے حالات دیکھ کر ہر حساس انسان کی آنکھ بھر آتی ہے۔آنکھیں اشکبار اور دل خون کے آنسو روتا ہے کہ نجانے...
  8. غزنوی

    فحاشی اور آج کی لڑکی

    فحاشی اور آج کی لڑکی انیتا فرید خان منگل, 19 مارچ 2013 20:20 فحاشی ایک ایسی لعنت ہے جو کسی ملک میں اس وقت عام ہو جاتی جب بے حیائی عام ہو جائے، مغربی تہذیب مشرقی تہذیب سے زیادہ مقبول ہوجاتی ہے، لوگو ں میں خاص کر لڑکیوں میں آج کل جہاں دیکھو نہ صرف کراچی میں بلکہ پاکستا ن کے ہر شہر میں تقریباً...
  9. غزنوی

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    وعلیکم السلام وائر لیس (وائر کیبل کو کہتےہیں جو انٹر نیٹ کنیکشن تار کے بغیر ہوگا وہ وائر لیس ہی کہلوائے گا) وائی فائی کو نیٹ دیتا ہے۔اور یہ ایسا انٹر نیٹ کنیکشن ہوتا ہے جو وِد آؤٹ کیبل ہوتا ہے۔۔یعنی سگنل پکڑتاہے سم کی طرح۔اور آگے وائی فائی سسٹم کو انٹر نیٹ فراہم کرتا ہے۔ وائی فائی بذات خود انٹر...
  10. غزنوی

    علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ: عالم دین و سیاسی قائد

    وعلیکم السلام آمین ثم آمین ماخذ کا لنک موجود ہے، وہاں سے اس بارے جانکاری لی جاسکتی ہے۔ وعلیکم السلام برادر کنعان یہ میرا لکھا آرٹیکل نہیں۔ اس لیے جتنے بھی ایرر ہیں۔ کسی پر بات نہیں کی جائے گی۔
  11. غزنوی

    لینے دینے کے پیمانے مختلف کیوں ؟

    لینے دینے کے پیمانے مختلف کیوں ؟ كسان كى بيوى نے جو مكهن كسان كو تيار كر كے ديا تها وه اسے ليكر فروخت كرنے كيلئے اپنے گاؤں سے شہر كى طرف روانہ ہو گيا، یہ مكهن گول پيڑوں كى شكل ميں بنا ہوا تها اور ہر پيڑے كا وزن ايک كلو تها۔ شہر ميں كسان نے اس مكهن كو حسب معمول ايک دوكاندار كے ہاتھوں فروخت...
  12. غزنوی

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    برادر عابد کو اس کا جواب پہلے دیا جاچکا ہے
  13. غزنوی

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    وعلیکم السلام برادر عابد میں بات کو سمجھنے کی کوشش بھی کررہا ہوں، اور سمجھنا چاہ بھی رہا ہوں، لیکن آپ وضاحت کیے بناء ہی علم سے مستفید کی باتیں ایسے ضمن میں کیے جارہے ہیں۔ جس پر میرا گمان درست نکلا۔ پہلی بات جس طور آپ نے حدیث پیش کی۔ اس کا جواب پہلے ہی دیا جاچکا ہے۔ کیونکہ مالک کو ناخوشی کسی...
  14. غزنوی

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    وعلیکم السلام ناجانے کیوں حس باطنہ یہ بات کہنے پر مجبور کیے جارہی ہے کہ ان الفاظ میں ’’ كلمة حق اريد بها الباطل‘‘ پوشیدہ ہے۔ یہ وہم، گمان شیطان کی طرف سے بھی ہوسکتا ہے، جس سے ہم پناہ مانگتے ہیں۔ اور یہ حقیقت بھی ہوسکتا ہے۔ جیسا الفاظ کا چناؤ بتا رہا ہے۔۔ برادر عابد آپ کا مؤقف یہ کہ اس کنڈیشن...
  15. غزنوی

    علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ: عالم دین و سیاسی قائد

    ٭ اقوال زریں---علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمہ اللہ کے رشحات فکر ٭ علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ Allama Ehsan Ellahi Zaheer ٭ امام العصر علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمتہ اللہ علیہ ٭ 6 کتب علامہ احسان الہی ظہیر کی شہرہ آفاق تصاینف ٭ علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمہ اللہ ٭ سفرِ حجاز از...
  16. غزنوی

    علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ: عالم دین و سیاسی قائد

    علامہ احسان الٰہی ظہیرکی شہادت کو” ربع صدی“ گزرگئی قاتل گرفتارنہ ہوسکے شہادت گلدان میں رکھے بم پھٹ جانے سے ہوئی، عبدالخالق قدوسی، حبیب الرحمان یزدانی، محمد خان نجیب سمیت 18 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ اپنی نوعیت کا پہلا مذہبی و سیاسی دھماکہ تھا، علامہ کی نماز جنازہ ریاض میں ادا کی گئی، 30 لاکھ...
  17. غزنوی

    علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ: عالم دین و سیاسی قائد

    علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ: عالم دین و سیاسی قائد عمران احمد سلفی لنک شہید ِاسلام علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ اہلِ حدیث کے مایہ ناز خطیب، متدین عالم دین اور بے باک سیاسی رہنما تھے۔ آپ نے سیالکوٹ کے مردم خیز خطہ میں ایک کاروباری گھرانے میں آنکھ کھولی۔ ان کے...
  18. غزنوی

    کچھ دیر قادری صاحب کے ساتھ

    کچھ دیر قادری صاحب کے ساتھ بلا تبصرہ ویڈیو دیکھیں
  19. غزنوی

    بھارت میں برطانوی خاتون نے عزت بچانے کی خاطر ہوٹل کے کمرے سے چھلانگ لگا دی

    بھارت میں برطانوی خاتون نے عزت بچانے کی خاطر ہوٹل کے کمرے سے چھلانگ لگا دی اگر اس طرح کا کوئی واقعہ پاکستان میں پیش آتا تو ہم تو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہتے کیوں کہ ہمارا سو کالڈ لبرل میڈیا اور ان کے اینکر پرسن آسمان سر پر اٹھا لیتے اور سارا قصور اسلام پر ڈال دیتے اور طالبان ذمہ داری قبول...
  20. غزنوی

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    وعلیکم السلام 1۔ حیرت میں تو ڈال ہی دیا تھا۔۔دونوں کی ایک ہی حیثیت ہونے کے باوجود ایک پر جائز کا فتویٰ اور ایک پر ناجائز کا فتویٰ۔۔دونوں میں ملکیت بھی ہے، پر ایک کو رفاہ عامہ میں داخل کیا جارہا ہے اور ایک بارے کہا جا رہا ہے کہ ’’ ملکیت غیر سے انتفاع بغیر اِذنِ مالک کے جائز ہی نہیں ‘‘ جناب دو...
Top