الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محمدکاشف صاحب کے جواب میں ایک غلطی ہے،جس چیز کو وہ البانی کی تحقیق کہہ رہے ہیں وہ دراصل ان کی رائے ہے،دلائل کی بنیاد پر انسان ایک رائے اختیار کرتاہے اوراسی کواجتہاد کہتے ہیں، اگرائمہ متقدمین کی فقہی آراء کو دلیل جانے بغیرماننا تقلید ہے توپھر متقدمین محدثین یاماضی قریب ودورحاضر کے کسی اہل علم کی...
ہماراحق نہیں ہے اس لئے کہ ہم نےاس حق کو پیٹنٹ نہیں کرایاہے،مگر خوشی اس بات کی ہے کہ کل تک احناف کو اپنے اکابر کی قصیدہ خوانی کا طعنہ دینے والے اب منہج کی ہی سہی قصیدہ خوانی کرہی رہے ہیں۔
اورکھل جائیں گے دوچارملاقاتوں میں
میرے خیال سے اس وقت پورے عالم میں کہیں بھی لوگوں کو حنفی ہونے کی دعوت نہیں دی جارہی ہے ،ہاں حنفیوں کو جوکچھ لوگ ورغلانے کی کوشش کرتے ہیں ،ادھر ادھر کی من مانی عبارتیں جیسے یوسف جے پوری کی حقیقۃ الفقہ اوردیگرغیرمقلدین کی کتابوں میں ہے اورکچھ ان کی فریب کاریاں،ان کا جواب ضرور دیتے ہیں اوردیناچاہئے...
اگراہل حدیث ہونامحض عدم تقلید کانام ہے تو شیطان بھی کسی کا مقلد نہیں ہے ،دنیا کے تمام خواہش پرست اورنفس پرست بھی کسی کے مقلد نہیں،اگراہل حدیث ہونے کیلئے مزید کچھ امور کی ضرورت ہے توہمین ضرور بتائیے کہ ہم غورکرسکیں کہ ایسی کون سی بات اہل حدیث کے یہاں ملتی ہے جو چاروں مسلک میں سے کسی کے یہاں نہیں ہے۔
کسی معتبر کتاب سے ثابت کیجئے،یااس کی بھی اطلاع دے دیجئے کہ آپ اپنافرمایاہوامستند سمجھتے ہیں اور دوسروں سے بھی اصرارکرتے ہیں کہ وہ آپ کے فرمائے ہوئے کومستند سمجھیں۔
واضح رہے کہ اصل مسئلہ کہاں سے شروع ہوتاہے۔اہل حدیث کہتے ہیں کہ ہم فرقہ ناجیہ اورطائفہ منصورہ ہیں، اورکچھ محدثین کے اقوال شمارکراتے ہیں کہ اہل حدیث طائفہ منصورہ ہے، طائفہ منصورہ اورفرقہ ناجیہ کی حدیث میں ایک علامت یہ بیان کی گئی ہے کہ وہ حق پر قتال کرتے رہیں گے ،وہ سب پر غالب رہیں گے اور اسی قبیل...
عبدہ بھائی کےمراسلات پڑھ کر اس سکھ کی باتیں یاد آجاتی ہیں کہ جس کی باتیں بظاہربہت اچھی لگتی تھیں لیکن جب غورکرو تواس کا کوئی مطلب نہیں نکلتاتھا۔
عبدہ بھائی کہہ رہے ہیں کہ ائمہ اربعہ سے پہلے آج والے حنفی نہیں تھے ،یہ بات صحیح ہے کہ بھلاجس کی پیدائش چودہویں صدی ہجری میں ہوئی ہو،وہ بھلاپہلی صدی...
ائمہ اربعہ کے مذاہب سے قبل کے لوگوں کو اہل حدیث قراردینا اس غلط فہمی پر مبنی ہے کہ جب ائمہ اربعہ کا مذہب نہیں تھا تو سب لوگ اہل حدیث ہی ہوں گے ،حالانکہ یہ کوئی ضروری نہیں کہ اگرکسی مکان کا رنگ ہرانہیں ہے توپیلاضرورہوگا؟
اصل بات یہ ہے کہ رسول اللہ کے دور میں ،عہد صحابہ، عہد کبار تابعین میں کوئی...
بقیہ باتیں تو آپ کی پادر ہوااوربے بنیاد ہیں، صرف اس تحریر کا جواب دے رہاہوں۔
اولاًتو مصلی لکھناچاہئے ص کے ساتھ ،س کے ساتھ جوآپ نے لکھاہے وہ مسلے ہوجاتے ہیں جو ہندوتحقیرامسلمانوں کو کہتے ہیں۔قران وحدیث کی پیروی کے خودساختہ ٹھیکیدار اوردعویدار کو کفار سےلفظی مشابہت میں بھی بچناچاہئے اور...
اس مضمون میں دعوے بہت ہیں اوردلیل کم اور حسب معمول غیرمقلدین کے دل میں فقہ حنفی اوراحناف کی جانب سے جوبغض ہوتاہے اس کی سیاہی کو سپردقرطاس کیاگیاہے،اس سے زیادہ تواس مضمون میں کچھ بھی نہیں،اگرکسی کو چوری وغیرہ کے تعلق سے فقہ حنفی اور دیگر ائمہ فقہ کے اقوال وآراء کا تقابلی مطالعہ کرناہے تو الموسوعۃ...
میراکہنایہ ہے کہ امریکہ،جاپان،چین وغیرہ کی کرنسی مضبوط کرنسی ہے،یہ اور بات ہے کہ ان کرنسیوں کی مالیت دیگرکرنسیوں سے کم ہے۔
اس کے بالمقابل دیگرکرنسیاں ہیں جیسے کویت،بحرین،عمان کی کرنسیاں ،یہ زیادہ مالیت کی کرنسیاں ہیں، لیکن امریکہ جاپان چین کی کرنسی سے یہ مقابلہ نہیں کرسکتیں،کیونکہ کرنسی کی...
میراخیال ہے کہ آپ میری بات نہیں سمجھے یا پھر میں آپ کو اپنی بات نہیں سمجھاپایا،
آپ مضبوط کرنسی اور زیادہ مالیت کی کرنسی کےد رمیان فرق کرتے ہیں یانہیں کرتے۔
اگرفرق کرتے ہیں تو وہ فرق کیاہے؟
میراجیساایک عام ساآدمی بھی یہ بات جانتاہے کہ جاپان کی کرنسی کی مالیت کم ہوسکتی ہے لیکن کمزور نہیں...
میرے خیال سے مضمون نگار کو یاجہاں سے انہوں نے کاپی پیسٹ کیاہے،ایک مغالطہ ہواہے۔
زیادہ مالیت کی کرنسی ہوناالگ چیز ہے اورزیادہ مضبوط کرنسی ہونادوسری چیز ہے،مضمون نگار نے جاپان کی کرنسی کو کمزور کرنسی قراردیاہے،جومضحکہ خیز بات ہے،جاپان کی کرنسی مضبوط کرنسی ہے یہ اوربات ہے کہ اس کی کرنسی کی مالیت کم...
اولاتویہ جاننااورمانناچاہئے کہ جمہوراہل علم قعدہ اولیٰ میں درود پڑھنے کے قائل نہیں ہیں؟ان جمہور میں صرف اہل تابعین اوربعد کے علماء ہی نہیں بلکہ جمہور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ہیں۔
دوسری بات یہ ہے کہ اصل اباحت یاعموم کا تعلق معاملات اور امور دنیا کے تعلق سے ہوتاہے،عبادات میں معاملہ دوسراہے،یہاں...
پگڑی جسے عربی میں عمامہ کہتے ہیں ،پہنناسنت ہے، اسی فورم پر کوئی لمبی ڈاڑھی کی تصویر شیئر کرکے تصویر بنانے والوں کو کافر بتارہاہے اورکوئی پگڑی پہن کر سنت نبی کو اداکرنے کو فرقہ ایجاد کرنے کاباعث مان رہاہے۔اب یہ تو سمجھدار لوگ ہی فیصلہ کریں گے کہ اس میں حدیث نبوی کی توہین ہوتی ہے یانہیں ہوتی...
آپ نے ماشاء اللہہ بہت اچھاحوالہ پیش کرنا،اب ذرا مجھے صرف اتنابتادوکہ امام ابوحنیفہ اہل حدیث تھے یانہیں تھے؟اوراگرامام ابوحنیفہ اہل حدیث نہیں تھے تووہ کسی دوسرئکو اہل حدیث کیسے بناسکتے تھے؟ اوراگروہ اہل حدیث تھے توان کو اہل رائے کہنے والوں کو کیاکہاجائے؟
مختصر اورواضح جواب چاہئے،آئیں بائیں شائیں...
حیرت ہے کہ احناف کو موضوع حدیث کا طعنہ دینے والے خود مجبوری میں موضوع حدیث بلا جھجھک اورشرم وحیاء کے استعمال کررہے ہیں۔اب اسے ہم کیاسمجھیں، حدیث پیش کرنے سے قبل جن کو شیخ سمجھتے ہیں،ان سے کم ازکم دریافت توکرلیاہوتاکہ اس حدیث کا درجہ اورمرتبہ کیاہے؟؟؟؟؟؟؟
کتاب وسنت پکڑنے کیلئے نہیں،عمل کرنے کیلئے ہے(ابتسامہ)
دوسری بات یہ ہے کہ جب آپ کو صاف سیدھی حدیث نہیں مل سکی کہ اللہ کے رسول نے کہاکہ آخری زمانہ میں ایک گروہ اہل حدیث کے نام کاہوگا، اسی پر عمل کرنا،توپھر احناف سے مطالبہ کرنا کہ امام ابوحنیفہ نے کہاتھاحنفی بنو ،یااللہ کے رسول اللہ نے کہاتھاکہ...