الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ نے حق پرستی کا بہت اچھامعیار پیش کیاہے،یعنی اگرآپ کی کذب بیانیاں تسلیم نہ کی جائیں تو شخصیت پرستی اوراگرآپ کے جھوٹے بیانات تسلیم کرلئے جائیں تو حق پرستی،
اس کتاب میں بنیادی طورپر مولانا علی میاں صاحب پر تصوف اوراس کےاورداد واشغال سے منسلک ہونے کا الزام لگایاگیاہے، سوال یہ ہے کہ تصوف سے تو...
یہ قول بھی اس بناء پر قابل قبول نہیں ہے کہ متعدد مواقع پر امام ترمذی نے مختلف دور کے فقہاء کا ایک ہی مسلک کے سلسلہ میں ذکر کیاہے میں بطوربطورنمونہ صرف ایک مقام کا ذکر کرتاہوں۔
وبه يقول سفيان الثوري، وابن المبارك، والشافعي، وأحمد، وإسحاق
اوراس طرح پوری کتاب میں بہت سارے مواقع پر امام ترمذی نے...
لگتاہے کہ اس دورپرفتن میں علم وتحقیق کا معیار ابن تیمیہ کی طرفداری ہوگئی ہے جو ابن تیمیہ کی طرفداری کرے، تعریف وثناء میں رطب اللسان رہے تو وہ بڑاعلامہ اورچاہے کوئی کتنی بڑی علمی شخصیت ہو،اگراس نے ابن تیمیہ پر کوئی تنقید کردی تووہ دنیا کا سب سے بڑاجاہل۔
ابن حجر مکی کتنے بڑے فقیہہ اورمحقق ہیں، یہ...
صلاح الدین مقبول کا شمار کا ان حضرات میں ہوتاہے جو اپنے تعصب اوربغض وکینہ پر علمی تحقیق کی چادر ڈالے رہتے ہیں، مولانا علی میاں کی عرب دنیا میں قدرافزائی سے جلنے والے برصغیر کے اہل حدیث حضرات کی ایک بڑی تعداد ہے،ایک عرصہ قبل لقمان سلفی کے ایک پوشیدہ خط کا رازفاش ہواتھاجو مولانا علی میاں کے بارے...
اردو میں اخبار لکھنے والے بیشتر کالم نگار ہرفن مولاہیں یعنی ہرفن میں بزعم خود مہارت رکھتے ہیں،جب کہ انگریزی کے معتبراخبارات میں ایسانہیں ہے،ایک شخص اگرشاعر ہے تووہ شعروادب پرہی کالم لکھے گا،سیاسیات پر خامہ فرسائی نہیں کرےگا،کوئی سیاسیات کا ماہر ہے تو وہ شعروادب پر رائے زنی نہیں کرے گا،لیکن اردو...
یہ درست نہیں ہے!امام بخاری نے صحت کاالتزام صرف الجامع الصحیح میں کیاہے،ورنہ امام بخاری کی ہی تالیف "الادب المفرد "بھی ہے اورالادب المفرد کو البانی صاحب نے دوحصوں میں تقسیم کردیاہے،صحیح الادب المفرد،اورضعیف الادب المفرد،اس سے پتہ چلتاہے کہ امام بخاری بالکلیہ ضعیف احادیث کے خلاف نہیں تھے یاان کی...
اگرآپ خودغورکریں گے تواس جواب کاضعف معلوم ہوجائے گا،موجودہ دورمیں محدثین پر کتابیں لکھی جارہی ہیں، ان کتابوں میں ان کے ایک ایک طرزعمل کی وجہ اورسبب معلوم کیاجارہاہے،امام مسلم نے حدیث معنعن میں لقاء کی شرط لگانے والوں کے خلاف سخت جملہ کیوں استعمال کیا،امام نسائی نے احمد مصری کے خلاف تنقید غیرسدید...
یہ وجہ اس لئے درست نہیں لگتاہےکہ عبداللہ بن المبارک اور یحیی بن سعید القطان کا بھی کوئی خاص مذہب متبوع نہیں تھا،اس کے باوجود ان کے اقوال ذکر کئے گئے ہیں، مذہب متبوع سے مراد یہ ہے کہ ان کے نام سے کوئی فقہی مسلک قائم ہو جیساکہ امام احمد بن حنبل اوراسحاق فزاری وغیرہ کے نام سے مسلکی سلسلہ قائم ہواتھا۔
دراصل ترمذی کا ذکر کرکے اورامام ترمذی کے ذریعہ مختلف مسائل کے بیان میں ائمہ اہل حدیث وفقہ کی آراء کے بیان کے اہتمام کودیکھ کر ایک سوال کرنے کوجی چاہ رہاہے۔امام ترمذی امام بخاری کے قریبی شاگرد ہیں،ان سے بہت استفادہ کیاہے،جس کو متعدد مقامات پر انہوں نے بیان بھی کیاہے،امام بخاری کی فقاہت سے ان سے...
صغری اورکبریٰ ملاکر جس نتیجے تک پہنچناچاہئے، اس تک پہنچنے کیلئے آپ آمادہ نہیں ہیں، یہ اصل دقت ہے۔
یحیی بن سعید القطان کااپناقول ہے
(1)جب امام ابوحنیفہ کی کوئی بات اچھی لگتی ہے تواسے اختیار کرتاہوں
(2)امام ابوحنیفہ کی بہت سی باتیں اچھی لگی ہیں
نتیجہ یہ نکلاکہ
یحیی بن سعید القطان نے امام ابوحنیفہ...
کمال ہے صحیح العقیدہ لوگوں کو بدعقیدہ لوگوں کی تعریف سے اوربھی دوررہناچاہئے،حدیث میں آتاہے کہ فاسق کی مدح سے عرش الہی کانپ اٹھتاہے توآپ کے بقول رشید احمد گنگوہی جیسے کافر کو اہل حدیث جیساعظیم المرتبت خطاب دیناکتنے بڑے گناہ کا موجب ہوگا وہ محتاج بیان نہیں ہے،پھر جب آپ نے محض واقعہ بیان کرنے،کتاب...
میراشاہد نذیر صاحب سے سوال یہ ہےکہ اگرکوئی کوئی مولاناعبدالرشید گنگوہی کو"اہل حدیث کہے تواس کہنے والے کو کیاکہیں گے،کافریامومن؟مختصرجواب عنایت فرمائیں۔
امام یحیی بن سعید القطان کو امام ابوحنیفہ کا جوقول بہترلگتا،اسے اختیار کرتے تھے،
امام یحیی بن سعید کو امام بوحنیفہ کی بہت ساری باتیں بہترلگی تھیں
اخْبَرَنَا الجوهري، قَالَ: أَخْبَرَنَا عبد العزيز بن جعفر الخرقي، قَالَ: حَدَّثَنَا هيثم بن خلف الدوري، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَد بن منصور بن سيار،...
ایک اوردلیل
أخبرنَا عمر بن إِبْرَاهِيم قَالَ أنبأ مكرم قَالَ أنبأ عَليّ بن الْحُسَيْن بن حبَان عَن أَبِيه قَالَ سَمِعت يحيى بن معِين قَالَ مَا رَأَيْت أفضل من وَكِيع بن الْجراح قيل لَهُ وَلَا ابْن الْمُبَارك قَالَ قد كَانَ لإبن الْمُبَارك فضل وَلَكِن مَا رَأَيْت أفضل من وَكِيع كَانَ يسْتَقْبل...
رضامیاں کا دعویٰ ہے کہ یہ روایت اصل روایت کے مخالف ہے؟ہم لگے ہاتھوں اس کا بھی جائزہ لیتے چلتے ہیں۔رضامیاں یہ روایت نقل کرتے ہیں ۔
"لا نكذب اللهربمارأيناالشيءمن رأى أبي حنيفة فاستحسناه فقلنا به"
"ہم اللہ کی تکذیب نہیں کرتے، ہمکبھی کبھارابو حنیفہ کی رائے میں سےکچھ (اچھا) دیکھتے ہیں تو ہم اس کی...
بزرگوں کی باتیں بڑے گہرے تجربے پر مبنی ہوتی ہیں ان ہی گہرے تجربہ پر مبنی باتوںمیں سے ایک یہ ہے"ایک من علم کیلئے 10/من دماغ یافہم چاہئے"،بات بڑی گہری حقیقت پر مشتمل ہے ،دسترخوان پر کھاناکم وبیش ہوسکتاہے لیکن انسان کوکھانے میں اپنے ہاضمہ کی قوت کا لحاظ کرناہی پڑتاہے،اگرنہ کرے تو ،جوکچھ دسترخوان پر...
خداکی پناہ ،مولانا سلمان ندوی نے ذرا سے کہہ کیادیاایسالگتاہےکہ بھڑوںکے چھتہ میں کسی نے ہاتھ ڈال دیااوریہ سلفی کرم فرما رات دن احناف پر اوراحناف کی بزرگ شخصیات پر کیاکچھ کہتے رہتے ہیں،اس کو بالکل بھول جاتے ہیں۔سچ ہےعمومادبلے پتلے لوگوں میں قوت برداشت کی کمی ہوتی ہے،اسی طرح قلیل تعداد کی...
اگرآپ انکو مسلمان مانتےہیں اورکسی صحابی سے ان کی ملاقات کو ثابت مانتے ہیں تواس کا لازمی تقاضایہی ہوگاکہ ان کو تابعی ماناجائے،لیکن تابعیت بذات خود کوئی شرف نہیں ہے،اصل شرف ایمان اوراعمال صالحہ ہیں،اس میں تابعین مزید اضافہ کرتی ہے لیکن اگرکسی کے پاس ایمان اوراعمال صالحہ نہ ہوں توتابعیت سے اس کا...
مجنوں جس کا نام قیس بن الملوح ہے،اسکا تذکرہ حافظ ذہبی جیسے معتبر شخص نے تاریخ الاسلام میں کیاہے،اوراس کے وجود کی نفی کرنے والوں کی تردید کی ہے ،واضح رہے کہ مجنوں کی پیدائش سنہ24ہجری میں ہوئی تھی اوروفات 68ہجری میں ہوئی، حافظ ذہبی نے اس کو سترہجری میں وفات ہونے والوں میں ذکر کیاہے۔یہ ایساوقت...