• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    لنک حذف کرنے کے حوالے سے یہ بھی ملاحظہ ہو
  2. ق

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    جناب یہی تھریڈ ہے غور سے دیکھ لیں ایک ایک اعتراض کا جواب دیا چکا اور ہر فارم کے اپنے اصول و ضوابط ہوتے ہیں۔جس طرح اس فارم کے اپنے اصول ہیں ایسے ہی اس فارم کے بھی اپنے اصول و قوانین ہیں۔۔۔اس لئے اعتراض بے جا ہے۔۔۔
  3. ق

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    جناب ڈر والی کوئی بات نہیں یہ اس فارم کا رول ہے کسی دوسرے مسلک کے فارم لنک وہاں نہیں دیا جاسکتا۔باقی یہ تھریڈ کافی ہے حقیقت واضح کرنے کے لئے
  4. ق

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    جب آپ آ جائیں تب کرتے ہیں گفتگو تفصیلی آرام سے۔۔وسیلہ کے موضوع پر انشاءاللہ
  5. ق

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    اس رجل کی جتنی میں وضاحت کر چکا تھا الحمد اللہ اس پر تھریڈ بھی آف ہو چکا تھا۔۔۔اور میرے خیال سے وہ سب کافی ہے اس کا ہی رد فرمادیں۔
  6. ق

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    ماہ قبل میں اس کی کافی وضاحت کرچکا ہوں۔مزید عرض ہے کہ اسی زندگی کو برزخی۔حقیقی حسی دنیاوی کہا جاتا ہے۔برزخی پر تو آپ کو اعتراض نہیں جہاں تک حقیقی حسی دنیاوی کاتعلق ہے تو اس سے وہی مراد دنیا والا جسم زندہ ہے۔کیونکہ اس کی بدولت آپ روضہ انور پر پڑھا جانے والا درود شریف بھی سنتے ہیں۔نمازیں بھی...
  7. ق

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    جہاں تک امام صاحب پر فتوے کی بات تو اس کا جواب میں شاہ عبد العزیز سے نقل کر چکا ہوں کہ اس میں معتزلہ کا رد ہے۔اور ہاں ذرا یہ واضح کردیں کیا شرکیہ عقیدہ رکھنے والا مشرک نہیں؟اور اگرر یہ بھی لکھ دیں کہ وحید الزمان کا عقیدہ مشرکانہ تھا۔۔
  8. ق

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    جناب کی خدمت میں عرض ہے کہ قرآن حدیث کی تشریح وہی قابل قبول ہے جو سلف صالحین سے منقول ہے اپنی طرف سے تشریح کر کے نئے عقیدے کی بنیاد نہیں رکھی جا سکتی ۔
  9. ق

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    یہ چھوڑیں کون کیا کرتا ہے صرف اتنا بتا دیں کہ جو عقیدہ ہم رکھ کر مشرک ہیں وہی عقیدہ وحید الزماں رکھے تو اس پہ کیا حکم ہے واضح کریں۔مہربانی
  10. ق

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    ؔتمہاری زلف پہ پہنچی تو حسن کہلائی جو تیرگی میرے نامہ سیاہ میں ہے
  11. ق

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    ان جیسے تمام حوالہ جات کا تفصیلی جواب میں دے چکا ہوں۔ااسی فارم پہ۔اور ہم منکر وسیلہ پر فتویٰ نہیں لگاتے۔اور جب باری خدمات کی آتی ہے اولیات کی آتی ہے تو آپ کو وحید الزماں کی یاد آ جاتی ہے جب اس کی طرف سے رگڑا لگے تو متروک۔۔ ؎جو...
  12. ق

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    وحید الزماں صاحب کو صرف متروک کہنے سے کچھ نہیں ہونے والا اس پہ فتویٰ واضح کریں۔ہم توسل کو مان کر مشرک تو یہ مومن کیسے۔اور اس کی تعریف کرنے والے علماء پر بھی حکم واضح کیا جائے
  13. ق

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    ابن دوادو صاحب اگر آخر تک بات کرنے کا ارادہ کریں۔۔۔تو بندہ حاضر ہے۔۔اور آپ کا یہ چیلنج اسی فارم پر وسیلہ پر قبول کرتا ہے۔مگر ٹرنوں کی تعداد محدود ہوگی۔۔۔اور قبول چیلنج یا تجویز پر کچھ اعتراض ہو تو ۔۔میری طرف سے وسیلہ پر گفتگو کی آپ کو دعوت ہے۔۔۔
  14. ق

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    جی کچھ زندگی کے گورکھ دھندھے اور پھر ایکسیڈنٹ کی وجہ سے کچھ مصروفیت رہی اب کوشش کروں گا کہ گفتگو کو فیصلہ کن مرحلے تک پہنچایا جائے
  15. ق

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    چھوڑیں میں اب تنقیحات پر ہی گفتگو شروع کر دیتا ہوں مگر ایک بات بڑی معذرت کے ساتھ مہربانی فرما کر میری تمام باتوں کا بنیت اصلاح دیکھا جائے اور بحث برائے بحث سے بچا جائے
  16. ق

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    میں نے ویسے کبھی ایسا نہیں کہا اور نہ ہی میرے علم میں ہے کہ ہمارے کسی عالم نے اس قسم کا استدلال کیا ہو۔اگر کسی نے ایسا کیا ہے تو پیش کریں۔اور تنقیحات پر اوپر گزارش کر دی ہے اس کا جواب دیں۔یا نفس مسئلہ پر بحث شروع کریں
  17. ق

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    تو نفس مسئلہ پہ بحث کریں نہ بسم اللہ شروع کریں اور تنقیحات کا جواب میں دے چکا ہوں۔اب آئیں اور نفس مسئلہ پر گفتگو کریں۔اور اپنا موقف لکھیں کہ اعلی حضرت کی کس چیز سے آپ کو اختلاف ہے۔اور کیوںَ؟
Top