• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حیدرآبادی

    جماعت الدعوۃ کا دفاع پاکستان کاروان؟؟

    بھائی جان! یہ ایک علیحدہ موضوع ہے ، اس کے لیے کوئی دوسرا تھریڈ کھول کر مجھے ٹیگ کر لیں۔ ایک انٹرٹینمنٹ حرب بن شداد بھائی نے پیش کیا ، کچھ دوسری پیشکش میری طرف سے بھی ۔۔۔۔۔ ادب کے ساتھ عرض خدمت ہے کہ ۔۔۔۔۔ جو بھائی لوگ عسکری تنظیموں کی تائید میں رطب اللسان ہیں انہیں ذرا ان واقعات پر بھی غور کرنے...
  2. حیدرآبادی

    جماعت الدعوۃ کا دفاع پاکستان کاروان؟؟

    بھائی پاشا! جب بھی مقلدانہ جذبات کے گہرے سمندر سے باہر نکلیں تب مجھے ضرور یاد کر لیجیے گا۔ انشاءاللہ رسان سے گفتگو ہوگی۔ :P
  3. حیدرآبادی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    کچھ اس سے ملتا جلتا مکالمہ کسی ناول میں ابن صفی کے مقبول کردار کرنل فریدی کے ذریعے ادا ہوا ہے :)
  4. حیدرآبادی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    آج کل ممبئی کے پرنٹ اور ٹی۔وی میڈیا (چاہے وہ اردو ہو یا ہندی) میں "عوام" کو مونث بولا/لکھا جا رہا ہے ، غالبا ہندی کے زیر اثر ؟ ورنہ تو فصیح اردو میں عوام "جمع مذکر" ہی ہے۔
  5. حیدرآبادی

    شان صحانہ رضی اللہ عنہ ایک ننھے اھل الحدیث کے منہ سے!!!

    بھائی صاحب! ان اقتباسات کی یہاں کیا تک بنتی ہے؟ جبکہ یہاں علم و شعور سے عاری ایک بچے کی بات ہو رہی ہے۔ ہاں اگر آپ کا ارادہ اپنی غلطی کو قبول نہ کرنے اور بحث برائے بحث کرنے کا ہے تو پھر مجھے اجازت دیجیے۔ السلام علیکم !
  6. حیدرآبادی

    شان صحانہ رضی اللہ عنہ ایک ننھے اھل الحدیث کے منہ سے!!!

    برادران! اپنی غلطی پر اصرار کرنا ٹھیک نہیں۔ تلمیذ بھائی نے بالکل درست نشاندہی کی ہے۔ ہمارے اب تک کے علم کے مطابق مقلد اور متبع میں فرق یہی ہے کہ متبع علم و تحقیق کی بنیاد پر بنا جاتا ہے اور علم و تحقیق شعور آنے کے بعد ہی ممکن ہے۔ اور ننھا بچہ مقلد ہی ہوتا ہے چاہے وہ اہل حدیث خاندان کا ہو یا...
  7. حیدرآبادی

    جماعت الدعوۃ کا دفاع پاکستان کاروان؟؟

    معتبر اور معروف ہندوستانی خبر رساں ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا المعروف "پی۔ٹی۔آئی" کی ایک خبر کے مطابق ۔۔۔ *** کاش کہ حافظ سعید صاحب اور ان کی فلاح عامہ کی جماعت فلاح انسانیت کے کاموں پر ہی زیادہ توجہ مبذول رکھتی۔ سیاسی رجحانات رکھنا کوئی خراب بات نہیں مگر خراب بات یہ ہے کہ اس کے زیراثر (یا وطن...
  8. حیدرآبادی

    تدریس کے لیے روزانہ ندی پار کرتے ہیں استاد عبد المالک

    تعمیر نیوز : تدریس کے لیے روزانہ ندی پار کرتے ہیں استاد عبد المالک A teacher who swims through a river everyday to get to his students جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرالا کے ملاپورم ضلع کے ایک گاؤں کے ابتدائی اسکول میں پڑھانے والے استاد عبدالمالک کا یہ معمول ہے کہ وہ روزآنہ اسکول کو وقت پر پہنچے...
  9. حیدرآبادی

    اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ معروف عالم دین مولانا عبدالحمید رحمانی کا انتقال
  10. حیدرآبادی

    معروف عالم دین مولانا عبدالحمید رحمانی کا انتقال

    تعمیر نیوز : معروف عالم دین مولانا عبدالحمید رحمانی کا انتقال ملک کے معروف عالم دین مولانا عبدالحمید رحمانی صدر ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر نئی دہلی بروز منگل 20/اگست صبح 6:30 بجے اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون) آپ 73 سال کے تھے۔ آپ کے پسماندگان میں اہلیہ، 5...
  11. حیدرآبادی

    ہندوستانیوں کے دیرینہ خواب کی تکمیل - اردو-انڈیا کی-بورڈ کا اجرا

    نہیں یہ بات نہیں ہے! :) کیونکہ ۔۔۔ بعض اوقات کسی خبر کا لگانا یہ واحد مطلب نہیں رکھتا کہ مراسلہ نگار اس سے کلی اتفاق رکھتا ہو۔ درست بات تو یہ ہے کہ یہ سب "سیاسی پروپگنڈہ بازی" ہے۔ اور اس ضمن میں ایک حکومتی ادارے نے جو "بڑبولا پن" جتایا ہے اس کے خلاف پرنٹ ، الکٹرانک اور سوشل میڈیا پر خوب لے دے...
  12. حیدرآبادی

    اس کا ذمہ دار کون ہے ؟؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔ آپ سنجیدہ اور وسیع النظر آدمی لگتے ہیں۔ ورنہ ہمارے ہاں حال یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ بقول ایک مصنف کے ۔۔۔
  13. حیدرآبادی

    سولہ سالہ بچی ملالہ کی تقریر کس نے لکھی؟

    گذشتہ تقریباً ایک ہفتے سے ایک سوال مجھے لگاتار پریشان کر رہا ہے۔ لیکن پہلے دو واقعات کا ذکر ہو جائے۔ آرنلڈ جوزف ٹائن بی ایک معروف برطانوی تاریخ داں ہو گزرا ہے۔ تہذیبوں کے عروج و زوال پر اس کی تحقیق نے گذشتہ صدی کے نصف میں خاصی شہرت پائی تھی۔ 12 جلدوں پر مشتمل اپنی اس تصنیف میں ٹائن بی نے زمانہ...
  14. حیدرآبادی

    Sahih Bukhari Urdu, Arabic, English Search Software

    بھائی جان ، صرف میں اکیلا نہیں ، ہزارہا افراد ایسے ہونگے جو پورٹیبل ورژن سے زیادہ اور بہتر استفادہ حاصل کرتے ہیں۔ ابوطلحہ بھائی کو آفیشلی سطح پر پورٹیبل ورژن کا بھی اجرا کرنا چاہیے کیونکہ مقصد ظاہر ہے کہ سافٹ وئر زیادہ سے زیادہ افراد کی دسترس میں پہنچے۔
  15. حیدرآبادی

    Sahih Bukhari Urdu, Arabic, English Search Software

    کیا اس کو stand-alone program کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا؟ کیونکہ بعض آفسوں میں سافٹ وئر انسٹال کرنے کی اجازت نہیں ہوتی!
  16. حیدرآبادی

    روزے کے تقاضے اور اتباع سنت

    جسٹس تقی عثمانی کی ایک دلچسپ تحریر۔ عصر حاضر کے تناظر میں جدید اسلوب کے ساتھ روزے کے تقاضوں کا بیان۔ --- آپ روزے تو ماشا اللہ بڑے ذوق و شوق سے رکھ رہے ہیں، لیکن روزے کے کیا معنی ہیں؟ روزے کے معنی یہ ہیں کہ کھانے سے اجتناب کرنا، پینے سے اجتناب اور نفسانی خواہشات کی تکمیل سے اجتناب کرنا، روزے میں...
  17. حیدرآبادی

    تعزیت نامہ : دنیا کے آخری ٹیلیگرام کا ہندوستان میں آج انتقال

    آج 14/جولائی بروز اتوار ہندوستانی معیاری وقت کے مطابق 9 بجے شب دنیا بھر سے ٹیلی گرام سروس کا خاتمہ ہو گیا ہے!! انا للہ دنیا کا آخری ٹیلیگرام ہندوستان میں آج ان الفاظ کے ساتھ روانہ کیا گیا : STOP اس کے ساتھ ہی 24/مئی 1844ء کو شروع ہوئی عالمی ٹیلیگرام سروس کا اختتام عمل میں آ گیا۔ تاریخ کا ایک...
  18. حیدرآبادی

    پارلیمنٹ اور ممبئی حملے بھارتی حکومت نے کروائے

    یار کنعان بھائی ، آپ جیسے کھلے بندے ایسی آدھی ادھوری کہانیاں بغیر تحقیق کے کاپی پیسٹ کر دئے تو کیسا بھائی؟ خیر ۔۔۔۔ اس سے آگے کی داستاں اب مجھ سے سن ، سن کے تیری نظر ڈگمگا جائے گی ;) . . باقی تراویح بعد ۔۔۔۔۔۔۔
  19. حیدرآبادی

    ہندوستانیوں کے دیرینہ خواب کی تکمیل - اردو-انڈیا کی-بورڈ کا اجرا

    کمپیوٹر میں "اردو زبان" شامل کرنے کے لیے کل تک ہم پاکستان کے محتاج رہے تھے کہ بطور اردو زبان "اردو-پاکستان" شامل کرنا مجبوری تھی۔ مگر اردو کی ترویج اور فروغ میں سرگرمی سے حصہ لینے والے مرکزی وزیر انفارمیشن تکنالوجی جناب کپل سبل کی بدولت آج تمام ہندوستانیوں کو یہ سہولت حاصل ہو گئی ہے کہ وہ اپنے...
  20. حیدرآبادی

    غیر منقوط ترجمہ

    مکی صاحب ، آپ کے نقطہ نظر سے مجھے کلی اتفاق ہے۔ جزاک اللہ خیر ایک مشورہ آپ کے لئے ، داناؤں کا قول ہے کہ بچوں سے الجھا نہیں کرتے ;)
Top