میں بھی انہی خیالات کا حامل ہوں۔
ویسے میں معاشرتی برائیوں کا ذکر صرف مضامین یا مقالہ جات یا مخصوص موضوع کی کتابوں میں کئے جانے کو ہی بہتر سمجھتا ہوں۔ فیس بک، فورمز اور دیگر سوشل میڈیا ذرائع پر برائیوں پر تبصرے یا ان کے ذکر اذکار میں ملوث ہونے سے جہاں تک ممکن ہو گریز کرنا چاہیے۔ بلکہ زیادہ سے...