الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بلا تبصرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنے سیکوریٹی تنازعہ پر خاموشی توڑتے ہوئے شاہ رخ خان نے بھی پاکستانی وزیر داخلہ رحمٰن ملک کو خوب آڑے ہاتھوں لیا ہے اور انہیں اور پڑوسی ملک کے لوگوں کو سخت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے سے مفاد کے لیے مذہبی نظریات کے ساتھ کھلواڑ مناسب عمل نہیں ہے۔ میں ان تمام لوگوں کو جو...
شادی سے متعلق چند مغربی خواتین کا فرمانا ہے ۔۔۔۔۔
میری کوریلی نے فرمایا :
میں نے کبھی شادی نہیں کی کیونکہ اس کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی۔ میرے پاس تین پالتو ہیں جو شوہر کی ضرورت ممکنہ حد تک پوری کر دیتے ہیں۔
ایک کتا ہے جو ہر صبح بھونکتا ہے ، ایک توتا ہے جو ساری دوپہر قسمیں کھا کھا کر یقین...
ارے نئیں پاشا! کیا باتاں کرتے ہیں آپ بھی ۔۔۔ اتنا پرانے زمانے کی بھی بات نئیں ۔۔ ابھی کچھ پرسوں کی بات ہے ۔۔۔ بس یہی کوئی ہمارے نانا جان قبلہ کے اسکول کے زمانے کی ۔۔۔۔
فرماتے تھے کہ ۔۔۔۔۔
ہمارے اردو کے استاذ محترم بڑی ثقیل قسم کی اردو بولا کرتے تھے اور اپنے شاگردوں کو بھی نصیحت کرتے تھے کہ جب...
مبارک باد کا شکریہ پاشا بھائی۔ گمان اغلب یہی ہے کہ نمایاں استقبال کی وجہ ہماری ٹیگ لائن ہوگی :)
ویسے بھی ہمارے حیدرآباد میں "باتاں نہیں کرتے" کا حقیقی مطلب "خراب اور دل دکھانے والی باتیں نہ کرنا" ہوتا ہے
آداب عرض ہے!
فی الحال حیدرآباد کی ہنگامہ خیز ٹریفک میں الجھے ہوئے ہیں ، ذرا فرصت ملے...
احباب کے خلوص و محبت کا شکریہ۔ خصوصاً جمشید بھائی ، شاکر بھائی اور خضر حیات بھائی۔
احباب تھوڑی محنت کر لیتے تو احقر کے متعلق تفصیلات مل ہی جاتیں۔ حالانکہ شاکر بھائی کا یہ جملہ کافی ہونا چاہئے تھا :P
برسبیل تذکرہ فقرہ کا تعلق عمر سے بالکل نہیں ہے۔ ممبئی والے شیخ کفایت اللہ ، سرفراز فیضی کے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ اور عید مبارک !
محدث فورم کے متعلق پہلے سے علم تو تھا مگر رجسٹریشن تاخیر سے ہو رہی ہے۔ شیخ کفایت اللہ اور شیخ سرفراز فیضی کا شکریہ کہ اس فورم کی طرف بھی متوجہ کیا۔ جمشید بھائی بھی ہمارے پرانے واقفکاروں میں سے ہیں۔
نیٹ کی دنیا میں یوں تو ہم کافی عرصہ سے ہیں۔ تفصیلی...