الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی ملین ڈالر کا سوال ہے آپ کا۔
مصنف حضرت تو اللہ کو پیارے ہو گئے ورنہ انہی سے پوچھ لیتا کہ ان سے ملاقاتیں بھی تھیں۔
عرصہ گزارنے کے بعد آج تک ہمیں بھی آپ کی طرح یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ آخر اس "لفظی اظہار" میں خاص بات ہے کیا؟
بندہ عام وقت عموماً جتنا کھانے کی عادت ہے اتنا کھاتا ہے مگر کبھی حد...
پاشا بھائی، میں بالکل ایسا کہوں گا اور ہزار بار کہوں گا۔ کیونکہ اس کے پیچھے میرے سینکڑوں ذاتی تجربات رہے ہیں۔ اور آپ مجھے میرے اظہار رائے سے روکنے کا حق نہیں رکھتے۔
ہاں، اگر یہ الفاظ آپ کی طبیعت پر گراں گزرتے ہیں تو آپ سے ذاتی طور پر معذرت خواہ ہوں۔
یہی تو ساری بات ہے۔ نوجوان نسل میں وطن سے محبت کا بڑا زعم یہ ہے کہ ہمارے بزرگوں نے اسے اسلام کے نام پر حاصل کیا یعنی "مملکت خداداد" ، لیکن بس اتنا ہی! نہ کبھی یہ توفیق ہوئی کہ انڈین ڈراموں اور فلموں سے یکسر کنارہ کشی اختیار کی جائے یا اس کے خلاف مہم چلائی جائے یا اس کے خلاف حکومت سے احتجاج کر کے...
حضرات! آپ سے مودبانہ گذارش ہے کہ اس قسم کی عمومی گفتگو کے ذریعے تھریڈ کے اصل موضوع کو پیچھے نہ دھکیل دیں۔ اور محمد ارسلان بھائی سے تو خصوصی درخواست ہے کہ وہ ہر تھریڈ میں اراکین کی اردو کی اصلاح کرنے کے بجائے کوئی ایک مخصوص تھریڈ شروع کر لیں اور وہیں متعلقہ مراسلات کو quote کر کے درستگی کر دیا...
حالانکہ آپ میرے مراسلے سے "غیر متفق" ہیں لیکن میں آپ کے خیالات کا احترام کرتا ہوں اس امید کے ساتھ کے آپ صرف توحیدی راولپنڈی ایکسپریس ہی نہیں بلکہ دیگر اراکین سے متعلق بھی "حسن ظن" رکھیں گے :)
اول تو راولپنڈی ایکسپریس کا خطاب دنیا نے شعیب اختر کو دیا ہے لہذا یہ زبان زد عام ہے دوم شعیب اختر ہمارے شہر کے داماد ہیں ;) لہذا ہمارا یہاں آنا فطری بات تھی
باقی رہی اراکین سے محبت یا لگاؤ کی بات تو ظاہر ہے کہ ایسا لگاؤ دیرپا تعلقات کے نتیجے میں پیدا ہوتا ہے
بھائی یہ "سیکس کی تعلیم" کیسے ہو سکتی ہے؟ یہ تو فتویٰ ہے۔ فتویٰ میں تو محض ایک سوال ہوتا ہے جس کا جواب دیا جاتا ہے۔
جبکہ عمومی معنوں میں تعلیم یعنی ایجوکیشن تو وہ ہے ، جس میں کسی خاص نصاب کو follow کیا جائے اور اس تعلیم کے دوران طلبا کے سوالات کے جواب بھی دئے جائیں۔
اور مخلوط تعلیم یعنی...
بڑے بھائی۔ اس کو آپ کسی اور وقت کے لیے اٹھا رکھیں۔
فی الوقت تو ازراہ مہربانی اپنے اس قول کی وضاحت کریں :
ہمیں یہ جاننے میں دلچسپی ہے کہ کس تعلیم سے "شرم و حیا" رخصت ہو جاتی ہے اور ڈاکٹری تعلیم اس سے مستثنیٰ ہے یا نہیں؟
کہانی اچھی ہے۔
مگر ظاہر ہے کہ کہانیوں کا حقیقی دنیا سے دور دور کا واسطہ نہیں ہوتا۔ بعض بچارے واسطہ بنانے کی کوششوں میں مشغول رہتے ہیں جن سے بہرحال ہم سب کو ہمدردی کرنی چاہیے :P
عربی خطاط مختار احمد کو دنیا کے مختلف علاقوں میں مساجد، بین الاقوامی نمائشوں، ڈرائنگ رومس اور خانگی جیٹ طیاروں میں اپنی موتیوں جیسی خوبصورت خطاطی (خوش نویسی) سے آراستہ کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔
انہوں نے وہ کارنامے انجام دئیے ہیں جن کی بہت سے لوگوں کو خواہش ہوتی ہے جبکہ وہ ملک میں معدوم ہوتے فن خوش...
یہ بھلا کیا بات ہوئی؟ ایشو آپ نے اٹھایا ہے یا میں نے؟ تھریڈ آپ نے شروع کیا ہے یا میں نے؟ دعویٰ آپ نے کیا ہے یا میں نے؟
اور آپ کا دعویٰ یہ تھا :
ان علماء کرام کے نام اور ان کے پیش کردہ دلائل حوالے کے ساتھ پیش کریں جنہوں نے ایسا فتویٰ دیا ہے۔ اگر آپ نام بتانے سے قاصر ہیں تو کیا یہ علماء کرام پر...
فادرز ڈے (کم نہ زیادہ، پورے 100 لفظوں کا سوگ)
پیارے بابا!
معافی چاہتا ہوں کہ آج آپ کو سلام کرنے نہیں آسکا۔
اپنے گھر سے نکلا تو دفتر جاتے ہوئے روز کی طرح آپ کی طرف نہیں آیا۔
میں نے جان بوجھ کر اپنا راستہ بدل دیا۔
فادرز ڈے تھا اور مجھے یہ دن آپ کے نام کرنا تھا۔
لیکن میں اتنا شرمندہ ہوں کہ دوسروں...
بجا فرمایا!
اس کے علاوہ ۔۔۔۔
متذکرہ علماء کرام کے نام اور ان کے پیش کردہ دلائل کے مکمل حوالے بھی دئے جانے چاہیے۔ ورنہ یہ کیا بات ہوئی کہ مقلدین پر تو تقلید تقلید کا شور مچایا جائے اور خود علماء کرام کے بلادلیل آراء کو قبول کرنے پر اصرار کیا جائے۔
اگر آپ کے نزدیک ایسی بےدلیل باتیں یا اس قسم کا انداز گفتگو ۔۔۔
"سوالات اور افہام وتفہیم" کے زمرے میں آتے ہیں تو میں اپنی کم علمی اور ناقص فہمی کے لیے معذرت خواہ ہوں!
کنعان بھائی ، دل پر نہ لیں۔ اخباری کہانی ہے۔ نیکیوں کی ترغیب دلانے کے لیے ایک خاص جماعت والوں کی طرح اردو اخبارات بھی اب تب جب تب ایسی ہی کہانیاں پیش کرتے رہتے۔ ورنہ تو زمینی حقائق کچھ اور بتاتے ہیں۔
سنا ہے کہ آج (16-جون) مغربی ممالک میں ایک ایسا دن منایا جا رہا ہے جو منانے والوں کے لیے نہایت ہی الجھن زدہ ہے۔۔۔
اور سنا ہے کہ اس دن کو "باپ کا دن" قرار دیا گیا ہے۔
آخر یہ دن کنفیوزنگ کیوں ہے؟
اس لیے کہ ۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔...