• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حیدرآبادی

    نئے محاورے اور اُن کا مطلب

    اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں لائٹ آج نہیں تو کل آ جائے گی!
  2. حیدرآبادی

    تجویز ایسے امیج سے احتیاط کریں۔۔۔

    ایزی لیجیے بھائی صاحب۔ جہاں ہر کسی نے دین کو اپنی مرضی اور فہم کے مطابق سمجھ رکھا ہو تو ایسے ہی اعتراضات اٹھتے ہیں۔
  3. حیدرآبادی

    وطن سے محبت

    بھائی پاشا آپ کیوں غمزدہ ہو رہے ہیں؟ آپ نے غلط قول کی نشاندہی کر کے کوئی غلطی نہیں کی۔ اور نہ ہی کوئی نیک کام اعتراضات کا شکار ہوا ہے۔ بلکہ میرا اشارہ اسی "افراط و تفریط" کی طرف تھا جس کا احساس محمد آصف مغل نے بھی دلایا ہے۔
  4. حیدرآبادی

    وطن سے محبت

    آپ کے یہ جملے قابل تحسین ہیں اور اصولی بھی۔ ویسے ۔۔۔ محبت اختیاری جذبہ نہیں غیراختیاری جذبہ ہے جس کی مثال خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول سے ملتی ہے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے امہات المومنین سے اپنی محبت کے تقابل کے طور پر اللہ تعالیٰ سے عرض کیا تھا۔ اور ایک قول بھی مشہور ہے کہ جب آپ...
  5. حیدرآبادی

    وطن سے محبت

    یہ اگر آپ کا ذاتی قول ہے تو خیر سے کوئی بات نہیں۔ :) لیکن اگر کوئی دینی اصول ہے تو حوالہ عنایت کیجیے۔ اور ساتھ ہی اس سوال کا جواب بھی دیتے جائیں کہ : کیا اللہ کے محبوب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مدینہ یا مکہ سے قطعاَ کوئی محبت نہیں تھی؟
  6. حیدرآبادی

    علامہ یوسف القرضاوی کا خطبہ جمعہ - مظلومین شام کے لئے اپیل

    علامہ یوسف القرضاوی دنیائے اسلام کے بہت زیادہ قابل احترام مشہور و مقبول عالم دین ہیں، بہت سی علمی اور تحقیقی کتابوں کے مصنف ہیں، ان کی شخصیت ہر حلقہ میں بہت معتبر اورموقر سمجھی جاتی ہے ، قطر میں مقیم ہیں، شہر کی جامع مسجد میں 31/ مئی کو انہوں نے جمعہ کا خطبہ دیا، اور الجزیرہ ٹی وی نے اسے نشرکیا،...
  7. حیدرآبادی

    گرمی کا موسم اور بازاروں میں نمائش حسن

    ہمارے خیال میں کچھ حصہ حکومتی انتظامیہ کا بھی ہوتا ہے۔ سعودی عرب میں بھی لکس صابن دستیاب ہے بلکہ اس کے ہر قسم کے برانڈز بھی اور خوب فروخت بھی ہوتا ہے۔ لیکن قانون یہاں یہ ہے کہ کوئی بےحیائی کا اشتہار نہیں لگے گا نہ اخبارات میں اور نہ ٹی۔وی پر ورنہ پراڈکٹ مارکٹ سے ختم! جب مملکت کا قانون ہی ایسا ہو...
  8. حیدرآبادی

    ریختہ ڈاٹ آرگ : معیاری اردو شاعری اور ادب کی سب سے بڑی ویب سائٹ

    اردو شاعری اور ادب کی سب سے بڑی ویب سائٹ کاافتتاح امسال جنوری میں بھارت کے شہر نوئیڈا میں ہوا ۔ جس کا مقصد پوری دنیا میں معیاری اردو شاعری اور ادب کو فروغ دینا ہے ۔ اس ویب سائٹ پر اب تک تقریباً پانچ سو سے زائد شعرا کے شعری انتخابات کو شامل کیا گیا ہے اور ان کے علاوہ دنیا بھر کے اہم شعرا کے کلام...
  9. حیدرآبادی

    بہو کے ساتھ ملازمہ کے بجائے رکن خاندان جیسا سلوک کیا جائے - سپریم کورٹ

    ملک میں بہوؤں کو زندہ جلا دینے اور جسمانی اذیتیں دینے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ بہو کو رکن خاندان تصور کیا جانا چاہئے نہ کہ گھر کی خادمہ اور اُسے کسی بھی وقت سسرال کے گھر سے نکال باہر نہیں پھینکا جا سکتا۔ عدالت عظمی نے کہا ہے کہ سسرال میں...
  10. حیدرآبادی

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    پُرمزاح کا اموٹیکون تو لازمی اور ترجیحاَ شامل کیا جانا چاہیے۔ (خاص طور پر ناچیز کو مسلکی مباحث میں جواب دینے کے بجائے اس اموٹیکون کے استعمال کی زیادہ ضرورت پڑتی ہے)
  11. حیدرآبادی

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    یہی ہمارا خیال بھی ہے کہ اس معاملے کو فورم کا انتظامی معاملہ سمجھا جانا چاہیے۔ فورم کی دنیا وسیع ہوتی جا رہی ہے اسلیے تو gravtar جیسی سائیٹ منظر عام پر آئی ہے جس کے ذریعے صارف اپنا ایمیل کہیں بھی درج کرے تو وہاں خودکار طور پر gravtar پر محفوظ اس کی تصویر ڈسپلے ہو جاتی ہے۔ اس طرح صارف کو اپنی ایک...
  12. حیدرآبادی

    برطانیہ میں نوجوان سفید فام لڑکیوں کا استحصال - پاکستانی نژاد افراد پر الزامات

    گو کہ یہ ایک منفی نیوز ہے اور برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد نوجوانوں سے متعلق ہے۔ انٹرنیٹ تحقیق سے علم ہوا کہ یہ برطانیہ کا موجودہ بڑا اسکینڈل ہے۔ ہندوستان کی قومی نیوز ایجنسیوں نے بھی اس کی کوریج کی جس کے سبب ہند کے اردو اخبارات میں بھی اس اسکینڈل سے متعلق خبریں پچھلے دنوں اشاعت پذیر ہوئیں۔...
  13. حیدرآبادی

    ایک جنازہ - جمہوریت اور انصاف کا

    اب کیا آپ یہاں بھی کوئی مذہبی بحث کھڑی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ بائی دی وے ، یہ ایشو جمہوریت سے متعلق نہیں بلکہ وہ عالمی ایشو ہے جس کے تحت عالمی سطح پر مذہب اسلام کے پیروکاروں پر ہر قسم کے تشدد کو روا رکھنا جائز مانا جاتا ہے۔ اس میں کسی ملک کی کوئی تخصیص نہیں۔ ویسے جہاں تک جمہوریت کا معاملہ ہے...
  14. حیدرآبادی

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    السلام علیکم۔ بہترین لک آؤٹ ہے۔ ماشاءاللہ زین فورو سے پہلے سے واقفیت رہی ہے لہذا کوئی مشکل نہیں ہوئی۔ پروفائل تصویر کے معاملے میں کچھ اراکین کو شکایت ہے ۔۔۔ جبکہ یہ عصری ویب اسٹینڈرڈ کے مطابق gravatar سے متعلق ہے لہذا اسے برقرار رکھا جانا چاہیے۔ کچھ لوگ گراوتار میں اپنی خود کی تصویر رکھتے ہیں...
  15. حیدرآبادی

    ایک جنازہ - جمہوریت اور انصاف کا

    بشکریہ : تعمیر نیوز خالد مجاہد کی پراسرار موت :: ایک جنازہ - جمہوریت اور انصاف کا (ہندی زبان میں تحریرکردہ اس مضمون کے خالق عمیر انس جواہر لعل یونیورسٹی ، دہلی کے بین الاقوامی مطالعہ مرکز میں ریسرچ اسکالر ہیں۔) مڑیاؤں ضلع جونپور میں کئی گلیاں پار کرنے کے بعد ایک مکان سامنے آتا ہے ، مکان...
  16. حیدرآبادی

    انتخابات میں امیدواروں کو کیسے چنا جائے؟

    نامور مزاح نگار انور مقصود سے سوال ہوا : انتخابات میں امیدواروں کو کیسے چنا جائے؟ جواب ملا : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جیسے اکبر نے انارکلی کو چنا تھا !!
  17. حیدرآبادی

    اردو مر چکی ہے !!

    و علیکم السلام۔ بڑے بھائی تھوڑا ہلو بولئے۔ سابق سپریم کورٹ چیف جسٹس مارکنڈے کاٹجو (موجودہ چیف جسٹس تو التمش کبیر ہیں ، آپ کو معلوم ہی ہوگا) آپ کی بات سن لیں تو دل گرفتہ ہو جائیں گے۔ جی ہاں، یہ وہی چیف جسٹس ہیں جنہوں نے "عزت کی خاطر قتل (honour killing)" جیسے معاملے کے تاریخ ساز فیصلے کی شروعات...
  18. حیدرآبادی

    عورت و مرد کا ازدواجی رشتہ

    گڈ!! اور یہی تردیدی نقطہ نظر ان مضامین میں بھی بیان ہوا ہے۔
  19. حیدرآبادی

    عورت و مرد کا ازدواجی رشتہ

    بھائی جان! کیا آپ کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے جو دین کو لوٹا بستر اور چالیس دن کے چھلے تک محدود سمجھتی ہے؟
  20. حیدرآبادی

    اردو مر چکی ہے !!

    ابھی حال حال کی بات ہے کہ اتوار کا دن تھا اور میں صبح صبح پاس والی گلی سے گذر رہا تھا۔ اسی گلی میں ایک میرے ایک شناسا نصیر پاشا کا گھر ہے جو ایک خانگی ڈگری کالج میں اردو کے لیکچرر ہیں ان کے دیوان خانہ کا دروازہ کھلا تھا اور وہ دروازے کی چوکھٹ پر کھڑے تھے۔ انہوں نے مجھے دیکھتے ہی کہا "آئیے۔ تشریف...
Top