الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جنس کا جغرافیہ - قسط:10
مرد محبوب کی خدمت میں اپنے کارنامے پیش کرنا چاہتا ہے لیکن عورت خود اپنی ذات پیش کرتی ہے۔ مرد کی محبت کا دائرہ وسیع ہوتا ہے یعنی وہ اپنی آئیڈیل سے اور بیوی دونوں سے محبت کرتا ہے لیکن عورت صرف شوہر سے محبت کرتی ہے۔
مرد محبوبہ کی خوشی کیلئے زیادہ سے زیادہ کام کرنا چاہتا...
سن 1952ء کی بات ہے، بھوپال کے ایک اسکول سے میٹرک کی سند ملنے پر ایک 16 سالہ مسلمان نوجوان کی خوشی کی انتہا نہ رہی، اُسکا دیرینہ خواب پورا ہونے والاتھا، اب ہندوستان میں مزید ٹہرنے کی وجہ باقی نہ رہی تھی، پاکستان ہجرت کرنے کا وقت آچکا تھا جہاں 5 سال سے اسکے ماں باپ اس کی آمد کے منتظر تھے۔اس کم...
چکبست اور فراق کے ماتھے کا تلک ہوں
اقبال کے نغمات میں آیات کی جھلک ہوں
دوہوں میں کبیر کے محبت کی مہک ہوں
کیوں مجھ کو کہہ رہے ہو کہ میں مسلمان ہوں
ہندوستان کی شان میں اردو زبان ہوں
ہندوستان ایک ایسا گلدستہ ہے کہ جس میں کئی مذاہب کے ماننے والے اور کئی بولیاں بولنے والے...
میں دوڑا دوڑا شہر کے سب سے بڑے سرکاری دواخانہ پہنچا لیکن گیٹ کے اندر قدم رکھتے ہی مجھے شدت سے احساس ہوا کہ میں اردو کو کہاں کہاں ڈھونڈوں گا۔ کم ازکم اُس کا وارڈ نمبر معلوم ہوتا تو اچھا ہوتا۔ پھر اس کا بیڈ تلاش کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوتی۔
وارڈ کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک آہستہ آہستہ قدم اٹھاتے...
دور حاضر میں جہاں ہر انسان تقلیدی نقطۂ نگاہ سے چیزوں کو دیکھنے اور بلا چوں و چرا اور بغیر کسی رد و کد کے ہر اس چیز کو "آب حیات" سمجھ کر پی جانے یا پھر کار خیر سمجھ کر دل کی دیواروں پہ سجانے اور عمل کے گلشن میں آبیاری کرنے لگ جاتا ہے جس کی اصل نہ قرآن میں ہے نہ ہی احادیث رسول (صلی اللہ علیہ وسلم)...
؟؟
شاید پروفیسر اختر الواسع غلو عقیدت میں اس حقیقت کو فراموش کر گئے کہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کی اصول تفسیر پر ایک کتاب موجود ہے۔ جس کا اردو ترجمہ بھی آج ہر جگہ مل جاتا ہے۔ اور ہند و پاک کے بہت سے دینی مدارس کے نصاب میں یہ کتاب بھی شامل ہے۔
حضرت شاہ ولی اﷲ محدث دہلوی (1703-1762) دور آخر کے ہندوستان کے عظیم ترین علماء میں سے ہیں۔
ان کی شہرت صرف ہندوستان گیر ہی نہیں بلکہ عالم گیر ہے ۔ عالم عرب میں بھی ان کی شہرت ہے اور یوروپ و امریکہ میں بھی ان کا تذکرہ ہوتا رہتا ہے ۔ وہ بلاشبہ اٹھارہویں صدی کے مجدد تھے اور تاریخ کے ایک ایسے دورا ہے...
عورت شعلہ بھی ہے اور شبنم بھی! پھول کی پتی بھی اور تلوار کی دھار بھی! صاف گو بھی اور کینہ ساز بھی! پیکر رحمت و شفقت بھی مجسم انتقام و حسد بھی! ڈرپوک بھی اور بہادر بھی! اس کے دل میں کچھ ہوتا ہے اور زبان پر کچھ ہوتا ہے ۔ بھولی بھالی بھی اور چالاک بھی! اس لئے مردوں کی اکثریت نے یہ نتیجہ اخذ کر لیا...
اﷲ کے نیک بندوں کی صفات یہ ہیں کہ خرید و فروخت اور تجارت وغیرہ کی مشغولیات انہیں ﷲ کے ذکر سے غافل نہیں کرتیں، ہر ایک انسان کا ایمان محکم اور راسخ ہونا چاہئے ۔ جب انسان کا ایمان مضبوط ہو گا تو شبہات کو دل میں داخل ہونے کی راہ نہیں ملے گی۔ ہمیشہ انسان کوفائدہ مند چیزوں کا حریص ہونا چاہئے ۔
ان...
جنسیات کا موضوع کوئی نیا نہیں ۔ آج دنیا بھر کے ماہرین جنسیات اور نفسیات کی یہ متفقہ رائے ہے کہ عورت اور مرد کو ازدواجی زندگی شروع کرنے سے پہلے جنس کے تعلق سے نظری طورپر ضرور واقفیت حاصل کر لینی چاہئے ۔ ازدواجی زندگی میں مباشرت کی مسرت حقیقی محبت کی بنیاد ہوتی ہے۔
جہاں تک جنسیات کا تعلق ہے ہم...
ہمارے خیال میں شریعت میں چند سزائیں برسرعام دئے جانے کا حکم ہے۔ جیسا کہ زنا پر برسرعام سنگساری کا حکم۔ اور اس کی حکمت اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔
لیکن سعودی عرب میں drug trafficking پر جو سزائے موت نافذ ہے اور جو برسرعام سر قلم کر کے دی جاتی ہے ، اس پر بیشتر ممالک کا احتجاج معقول ہی لگتا ہے۔
ایک انتہائی غریب گھرانے کے نوجوان ضیاء الحق کو جب 2009ء میں زبردست جدوجہد اور محنت کے بعد یو۔پی پولیس کی ملازمت ملی تھی تو اس کے گاؤں میں جشن کا ماحول تھا کیونکہ وہ اس عہدے تک پہنچنے والا اپنے گاوں کا پہلا نوجوان تھا لیکن گذشتہ اتوار [3/مارچ] کو جب گولیوں سے چھلنی اس کی لاش تجہیز و تکفین کیلئے...
آغا شورش کاشمیری کے سحرانگیز قلم سے ۔۔۔
عالم اسلام کی عبقری شخصیت مولانا آزاد رحمہ اللہ کی زندگی کے آخری دن کی سرگذشت ، نہایت ہی لطیف و دلگداز پیرائے میں ۔۔ شاید ہی کوئی دل والا ہو جو یہ پڑھ کر اپنے آنسو نہ روک سکے۔
(نوٹ: ادبی پیرائے میں یہ ایک واقعہ نگاری ہے جس کے کچھ جملوں یا نظریات سے...
حیدرآباد (انڈیا) کے مشہور کاروباری علاقے "دلسکھ نگر" میں آج جمعرات 21/فبروری تین بم دھماکے پیش آئے۔ پہلا دھماکہ شام سات بجے (ہندوستانی مقامی وقت) ، اس کے پانچ منٹ بعد دوسرا اور پندرہ منٹ بعد تیسرا دھماکہ ہوا۔
مصدقہ ذرائع کے مطابق 16 کے قریب افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ کرن...
بشکریہ : تعمیر نیوز
سعودی عالم کی تصنیف عشرے کی بسٹ سیلر کتاب - لاتحزن
معروف سعودی عالم و مبلغ شیخ عائض القرنی کی تصنیف "لاتحزن" عشرے کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب قرار پائی ہے ۔ 10 برسوں کے دوران کتاب کے ایک کروڑسے زائد نسخے فروخت ہو چکے ہیں ۔ اردو سمیت 30زبانوں میں ترجمہ کی جانے والی...
خبر بحوالہ تعمیر نیوز : کولکاتا بک فئر - قرآن و سنت کی دعوتی سرگرمیاں
کولکاتا بک فئیر میں ہر سال کتابوں کے لاکھوں شائقین کا اجتماع ہوتا ہے ۔ یہاں مختلف زبانوں میں مختلف موضوعات پر کتابیں دستیاب ہوتی ہیں ۔ کولکاتا بک فئیر کا سلسلہ گذشتہ 34 سالوں سے مسلسل جاری ہے اور یہ میلہ شہر نشاط کی ایک...
السلام علیکم۔
ہندوستان میں شائع ہونے والے بےشمار اردو اخبارات کی اپنی ویب سائیٹس موجود ہیں۔ مگر سب کی سب تصویری اردو میں ہیں جن میں لفظ یا فقرہ کی تلاش ممکن نہیں ہوتی اور نہ ہی گذشتہ ہفتوں یا مہینوں کا ڈیٹا دیکھا جا سکتا ہے۔
اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے ہندوستان سے پہلا اردو یونیکوڈ نیوز پورٹل...