الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک بوڑھے شخص نے شیخ ابراہیم ادہم کی خدمت میں عرض کی کہ میں بہت گنہ گار اور بدکردار ہوں۔ لاکھ چاہتا ہوں کہ گناہ نہ کروں۔ مگر اپنے نفس پر قابو نہیں رہتا۔ مہربانی فرما کر مجھے کوئی ایسی نصیحت کیجیے کہ اس سے میرا دل نرم پڑ جائے اور میری یہ بری عادت جاتی رہے۔
ابراہیم ادہم نے جواب دیا،''جس وقت تم...
ایک رات مامون کا ایک مصاحب اُسے قصے کہانیاں اور اشعار سنا رہا تھا۔ اس سلسلے میں اس نے یہ حکایت بھی سنائی کہ میرے پڑوس میں ایک بہت دین دار، نیک اور کفایت شعار آدمی رہتا تھا۔ اس کا اکلوتا بیٹا ابھی نو عمر اور ناتجربے کار تھا۔
مرتے وقت اس نے بیٹے کو وصیت کی کہ خدا نے مجھے بہت روپیہ پیسہ دیا ہے،...
گجرات کے بے گناہ لاکھوں مسلمانوں کا قاتل مودی اب مسیحوں کو اپنا دشمن بنا چکا ہے۔ عام لوگ تو اس سے نفرت کرتے ہیں۔ جنرل جاوید نے مودی کو بھارت کا سب سے بڑا غیر دانشمند سیاستدان کہا ہے جو صرف نفرت کی بنیاد پر سیاست کر رہا ہے۔ کسی نے پوچھا کہ اگر مودی وزیراعظم بھارت بن گیا تو کیا ہو گا تو عسکری...
پاکستان کے معاملات میں گورڈن براؤن کی مداخلت پر دینی حلقے برہم ہو گئے۔ اُمت رپورٹ کے مطابق حافظ حسین نے کہا کم عمری کی شادی کیخلاف مہم بے راہ راوی پھیلانے کی سازش ہے۔ حنیف جالندھری نے کہا اقوام متحدہ اپنے چارٹر کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ ابوالخیر زبیر نے کہا اسلامی احکامات میں مداخلت ہے۔ علامہ زاہد...
بھارت کا پلہ تو یوں بھی بھاری ہے کہ اسکی معیشت کا حجم بڑا ہے' اسکے پاس وسیع مارکیٹ ہے۔ لہٰذا پیداواری حجم زیادہ ہونے کی وجہ سے پیداواری لاگت کم ہے۔ معاشرتی اور طبعی ڈھانچے پر آنیوالی عمومی لاگت پاکستان کے مقابلے میں صرف ایک تہائی ہے، جبکہ معیشت پاکستان کے مقابلے میں دس گناہ بڑی ہے۔ بھارت کا...
حقیقت تو یہی ہے کہ آقائے دو جہاں حضور علیہ الصلوٰۃ و سلام کی شادی مبارک جب عرب کی نیک و پاکدامن تاجر خاتون حضرت خدیجۃ الکبرٰیؓ سے انجام پائی تو آپؐ نے اپنی پہلی زوجہ کی زندگی میں کوئی دوسری شادی نہ کی چنانچہ حیات طیبہ کے مطابق پہلی بیوی کی موجودگی میں کسی دوسری کو لے کر آنے کا تصور ہی نہیں ملتا۔...
ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ مولانا محمد راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ شریعت اور طریقت عین اسلام ہے موجودہ معاشرے میں اس وقت تک امن قائم نہیں ہو سکتا۔ جب تک بزرگان دین کے بتائے طریقوں پر عمل نہ کیا جائے اسلام معاشرے میں تلوار کے ذرےعے نہیں بلکہ صوفی کی حسن اخلاق کے ذرےعے پھیلاہے ۔
لیکن سوال یہ پیدا...