الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بعض لوگوں کا یہ موقف ہے کہ تشہد اول میں درود پڈھنا واجب ہے اور پہلے قعدہ میں بھی درود کا ترک کرنا خلاف سنت ہے ،اس سے نماز میں نقص واقع ہو جاتا ہے اور جان بوجھ کر ایسا کرنے والا استخفاف سنت کے جرم کا ارتکاب کرنے والا ہے۔ یہ راے کہاں تک درست ہے ، تمام اہل علم سے گزارش ہے کہ اپنی آرا سے اس مسئلہ...
مساجد میں بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ نماز میں رکوع کے بعد ہاتھوں کو کھلا چھوڑنے کے بجائے ان کو باندھ لیتے ہیں، کیا ان کا یہ عمل سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ؟عرب ممالک میں تو اکثر لوگ اسی طرح کرتے ہیں ، یہ مسئلہ بھی علما ے کرام کے نزدیک مختلف فیہ ہے ۔ ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اس...
ائمہ اربعہ یعنی امام ابو حنیفہ ، امام مالک ، امام شافعی، امام احمد بن حنبل کا مجتہد ہونا مسلم ہے مگر اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ ان سے پہلے یا ان کے بعد کوئی مجتہد نہیں ہوا، مورخین نے اپنی کتابوں میں مجتہدین کی طویل فہرست کا ذکر کیا ہے اور سینکڑوں علما کو مجتہدیں کی فہرست میں شمار کیا ہے،علامہ...
فقہ حنفی کو ماننے والے خواص و عوام کی حالت یہ ہے کہ جب کسی صحابی کا فتوٰ ی یا قول امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے قول کے موافق ہو تو اُ س کی تعریف و توصیف میں زمین وآسمان کے قلابے ملا دیتے ہیں اور اگر مخالف ہو تو غیر فقیہ و غیر مجتہد اور اعرابی کہہ کر ٹال دیتے ہیں۔ اِ س لئے حنفیوں نے یہ اصول بنایا...
اقبال نے اپنے عہد میں یہ محسوس کیا کہ مسلمان تقلید اور جمود کی وجہ سے زوال کا شکار ہیں جب کہ دنیا کی دوسری قومیں عقل اور تحقیق کی بنیاد پر ترقی کرکے بہت آگے نکل گئے ہیں ۔ اقبال نے مسلمانوں میں تحریک پیداکرنے کےلئے اجتہاد کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ اقبال کے تصور اجتہاد پر فلسفیانہ بحث کرنے کی بجائے...
جن مسائل شرعیہ کو ان احناف نے اپنی مزعومہ تحقیق اور ریسرچ کی آماجگاہ بنا رکھا ہے ان میں عقیقہ کا مسئلہ بھی شامل ہے۔ان میں نام نہاد محققین کی تحقیق کا ما حصل یہ ہے کہ عقیقہ جاہلی رسم ہے ،جہاں تک اس تحقیق زدہ لوگوں کے دلائل کی معقولیت کا تعلق ہے۔ تو حقیقت یہ ہے کہ بریلوی ٹولے کی طرح ان کے ہاں بھی...
کسی مسئلہ کی تفہیم و توضیح میں اختلاف ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں کہ یہ تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے بہترین زمانہ میں بھی تھا اصل بات یہ ہے کہ جب قرآن وحدیث کی نصوص سامنے آجائیں تو سرتسلیم ضم کر دینا چاہیے یہی اہل ایمان کا وطیرہ ہے۔لیکن جب حق کی پیروی مقصود نہ ہو بلکہ محض اپنے فرقے اور...
اس بدیہی حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ قرآن مجید قیامت تک کے لیے کتاب ہدایت ، جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت تمام مسلمانوں کے لیے دستور العمل ہے-یہی وجہ ہے کہ ہر دور میں بہت سے کبار علماء کرام نے تقلید جامد کو ترک کر کے کتاب وسنت کو غور وفکر کا منبع بنایا -انہی میں سے ایک نام مولانا...
بر صغیر پاک و ہند میں بہت سارے حنفی علما ایسے ہیں جنھوں نے حنفی مدارس سے تعلیم حاصل کی اور ان کی زندگی میں کوئی ایک ایسا موڑ آیا کہ ان کی کایا ہی پلٹ گئی اور وہ تقلید کے اندھیروں سے بیزار ہو کر حنفیت سے تائب ہو گئے ، ہم اس تھریڈ میں ایسے ہی لوگوں کا تذکرہ کریں گے اور ہمارے فورم پر موجود وہ...
جان کر حیرانی ہو گی کہ فقہ حنفی مخلتف اقوال و آراء کا ایک ایسا مرکب ہے جس میں رنگا رنگ کے مسائل اور فتاوی جات دیکھنے کو ملتے ہیں ۔کسی مسئلے میں حنفی اماموں کا اتفاق نظر نہیں آتا الا قلیل اور مقلدین حضرات مختلف مسائل میں کبھی امام ابو حنیفہ کے قول پر عمل کرتے ہیں اور کبھی کسی امام کی تقلید کرتے...
فقہ حنفی کی مخالفت صرف اہل حدیث ہی نے نہیں کی ہے بلکہ بہت سارے احناف نے بھی یہ جرات کی ہے اور فقہ حنفی کو اعتراضات کا نشانہ بنایا ہے اس بارے میں یہاں احناف کے ان علما کا ذکرکیا جاتا ہے جنھوں نے فقہ حنفی ماننے سے انکار کر دیا ملاحظہ فرمایے:
علامہ ابو الحسنات لکھتے ہیں۔کہ حضرت علامہ شیخ عبد...
حضرت عیسیٰ علیہ سلام کا دوبارہ نزول ہو گا تووہ آپ کے نزدیک کس مکتبہ فکر کی تقلید کریں گے ،حنفی مالکی حنبلی یا شافعی اگر وہ خود مجتہد ہوے تو کیا پھر بھی آپ اپنے امام فقہاء اورعلماء کی پیروی (تقلید) ہی کرتے رہیں گے
جب صحابہ کرام کے فتاوی اور انکے فیصلے ان تمام ضروریات کو محیط نہ ہو سکتے تھے جو امت مسلمہ کو قیامت پیش آنے والے ہیں ،اسی طرح تابعین عظام نے لاکھوں نئے مسائل دریافت کیے ، لیکن اسلام کو اس پورے اصول و فروع کے ساتھ منضبط کرنے کا کام اور اسے بطور ایک ابدی قانون زندگی کے مرتب کرنا ابھی باقی ہے
قابل...
صحیح بخاری میں تعلیقاً اور صحیح مسلم میں مسنداً حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بعض صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین جماعت میں دیر سے آنے لگے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں جلدی آنے اور اگلی صفوں میں نماز پڑھنے کی تاکلید فرمائی،اور ساتھ ہی فرمایا :-
"ایتموابی ولیاتم بکم من...
''علمائے کرام کا کہنا ہے کہ سیدنا حکیم بن حزام کعبہ میں پیدا ہوئے، کسی اور کا کعبہ میں پیدا ہونا معلوم نہیں ہوا۔جہاں تک سیدنا علی بن ابی طالب کے متعلق کعبہ میں پیدا ہونے کی بات ہے تو وہ علمائے کرام کے نزدیک ضعیف ہے''
امام مسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا حکیم بن حزام مولود کعبہ ہیں۔ (صحیح...
پنے شوہر کے ہاتھوں بیک وقت تین طلاق حاصل کرکے ایک خفیہ حلالہ سینٹر پہنچنے والی ایک پاکستانی مسلمان عورت کا کہنا ہے کہ ایک نام نہاد مولوی نے اسے کئی مردوں کے پاس بھیج کر اس کا حلالہ کردیا اور جب وہ تنگ آگئی اس نے مولوی کی بات ماننے سے انکار کردیا اور واپس اپنے شوہر کے پاس چلی گئی مگر مولوی نے اس...
[یہ تحریر شاہ ولی اللہ (d. 1762) کی کتاب "حجۃ اللہ البالغہ" کے ایک باب کا ترجمہ ہے جسے آسان اور عام فہم انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔]
یہ جان لیجیے کہ چوتھی صدی ہجری سے پہلے لوگ کسی خاص مکتب فکر کی تقلید کرنے پر متفق نہ تھے۔ قوت القلوب میں ابو طالب مکی کہتے ہیں، "یہ کتابیں، مجموعے سب نئی چیز ہیں۔...
من قال حين يُصبحاللهم إني أصبحتُ أُشْهِدكَ، وأُشْهِد حملة عرشك، وملائكتك، وجميع خَلْقك: أنك أنت الله، لا إله إلا أنت، وحدك لا شريك لك، وأن محمدًا عبدُك ورسولُك؛ أعتق الله ربعه ذلك اليوم من النار، فإن قالها أربع مرات؛ أعتقه الله ذلك اليوم من النار".
اس فورم پر علی بہرام صاحب نے بہت ساری پوسٹوں کا جواب نہیں دیا اور ان کا یہ وطیرہ ہے کہ وہ ایک بات کو چھوڑ کر دوسری بات شروع کر دیتے ہیں میں نے ان کو اس روش سے مطلع کرنے کے لیے یہ تھریڈ بنایا ہے، اگر کسی بھائی کے پاس ان کی کوئی ایسی پوسٹ ہے جسکا اس نے جواب نہیں دیا براہ مہربانی یہا ں ارسال کر دیں...