• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    حلالہ ملعونہ مروجہ کے حق میں تقی عثمانی صاحب کے دلائل اور ان کا رد

    مضمون : حلالہ ملعونہ مروجہ کا قرآن کریم سے جواز مضمون نگار: صلاح الدین یوسف اب تک تو ہم سنتے ہی آئے تھے کہ علماے احناف حلالے کے جواز کا فتویٰ دیتے ہیں ،لیکن یہ دیکھ کر ہماری حیرت کی انتہا نہ رہی کہ موجودہ علماے احناف میں ایک نہایت برسرآوردہ عالم مولانا تقی عثمانی صاحب ہیں۔ جن کو ان کے عقیدت...
  2. ر

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    گستاخی کو ہم کیا ثابت کریں۔ خود آپ ہی کافی ہیں۔ غور کیجئے کہ انہی ملفوظات کو بریلوی حضرات کی معروف تنظیم ''دعوتِ اسلامی'' کی جانب سے'' مجلس المدینۃ العلمیہ'' کے تحت ''ملفوظات ِ اعلیٰ حضرت''کو مع تخریج و تسہیل شائع کیا گیا ہے۔ملفوظات کے اس اشاعت میں کئی جگہ پر تحریفات و ردو بدل کر دیاگیاہے اور...
  3. ر

    صحابہ کرام کے بارے میں بعض غلط رجحانات

    یہ بھی خوب لطیفہ پیش کیا۔ خبر واحد کو قطعی الثبوت نہ ماننے کا نظریہ کیا احناف کا نہیں؟ اور کیا یہ درست نہیں کہ احادیث کا اکثر ذخیرہ اخبار آحاد پر مشتمل ہے؟ اور کیا کتاب اللہ کی تخصیص خبر واحد سے آپ کے نزدیک درست ہے؟ اگر نہیں تو کیا یہ روایت کو رد کرنے کا ہی انداز نہیں؟ بطور مثال یاد کیجئے کہ...
  4. ر

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    اس نسخہ کی صحت کے ثبوت کے لئے ذرا اس دھاگے میں پیش کئے گئے اعتراضات ملاحظہ کر کے ان کے جوابا ڈھونڈئے۔...
  5. ر

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    اللہ کے بندے، اتنی عصبیت بھی اچھی نہیں ہوتی۔ چند گھنٹوں بعد کے لئے کون آنے والا کل کے الفاظ استعمال کرتا ہے؟ جبکہ وہ گزشتہ روز آئندہ کل کے روزے کی تراویح پڑھ چکا ہے اور اب آج کے روزے کی سحری کھا چکا ہے۔ اور اب نیت کے وقت کل کا روزہ کے الفاظ کہے گا؟ تراویح اور روزوں کا تعلق دیکھ لیا جائے تو یہ...
  6. ر

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    آپ پتہ نہیں کون سی دنیا میں تشریف فرما ہیں۔ عوام الناس اس نیت کو عبادت کا ضروری حصہ ہی سمجھتی ہے۔بلکہ ایسے بے وقوف بھی بہت ہیں کہ تکبیر تحریمہ چھوٹ جاتی ہے، بلکہ جماعت رکوع میں چلی جاتی ہے اور وہ ابھی کھڑے ہو کر نیت ہی کررہے ہوتے ہیں۔ لہٰذا زبان سے نیت کرنا بدعت ہی ہے جیسا کہ طحاوی اور عبدالحی...
  7. ر

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    ارے بھئی آپ جو حدیث جابر مصنف عبدالرزاق سے پیش کر رہی ہیں۔ اس کا گم گشتہ نسخہ جو حال ہی میں دریافت ہوا ہے، وہ بجائے خود پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتا۔ آپ امام عبدالرزاق کی توثیق سے قبل، اس نسخہ کی توثیق پیش کیجئے۔
  8. ر

    فقہ حنفی کے نزدیک بھی تراویح کی نماز ٨ رکعات ہی سنت ہے -

    میرے استاد محترم مفتی حماد صاحب حفظہ اللہ کا یہ قول ہے۔ اور دیگر کچھ علماء کا بھی۔ لیکن تحریرا مجھے علم نہیں ورنہ میں واضح لکھ دیتا کہ کون کون یہ کہتا ہے۔ میں نے آٹھ کو سنن موکدہ کہا ہے۔ ان میں کمی کی بات نہیں کی۔ کم درجے کی بارہ رکعات کو سنن غیر موکدہ کہنا چاہیے یا نفل؟ اس مکمل موضوع پر میں ان...
  9. ر

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    اگر تو یہ مصنف عبدالرزاق میں موجود حدیث جابر کی بات ہو رہی ہے تو جب تک کتاب کا ثبوت نہیں ملے گا، اس میں درج حدیث کی صحت پر بات کرنے سے کیا فائدہ؟
  10. ر

    احادیث اور احناف کے علماء کے اقوال کی روشنی میں 11 رکعات نمازِ تراویح

    حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا پر جو اعتراضات اٹھائے گئے ہیں، ان کے جواب میں باقر بھائی آپ سے فقط اتنی بات پوچھنی ہے کہ سائل رمضان کی نماز کے متعلق پوچھے اور مفتی اسے (احناف والے) تہجد کے بارے میں بتا دے، تو ایسے مفتی کے بارے میں آپ کیا ارشاد فرمائیں گے؟ بھائی یہ ضرور سوچنا چاہئے کہ ہمارے لیت و لعل...
  11. ر

    احادیث اور احناف کے علماء کے اقوال کی روشنی میں 11 رکعات نمازِ تراویح

    اگر تو فقط بحث برائے بحث اور فریق مخالف کو نیچا دکھانا مقصود ہے تو الگ بات ہے۔ ورنہ حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا پر یہ اعتراضات درست نہیں ہیں۔ خود علمائے احناف آٹھ رکعات کے سنت ہونے کے قائل ہیں۔ اور بیس رکعات والی روایات کو سب ہی ضعیف قرار دیتے ہیں۔ خیر، اگر کوئی نفل کی نیت سے بیس پڑھتا ہے تو اس میں...
  12. ر

    فقہ حنفی کے نزدیک بھی تراویح کی نماز ٨ رکعات ہی سنت ہے -

    نے یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے وہاں سے تو نہیں ہوتی کیوں کہ یہاں سنت بمعنی حدیث ہے اور تقریر رسول ﷺ کو بیان کیا ہے۔ البتہ میری رائے یہ ہے جو بعض علماء سے منقول ہے کہ تراویح کی بیس رکعتیں مکمل سنت ہیں لیکن آٹھ اپنے ثبوت کی مضبوطی کی بنیاد پر سنن موکدہ ہیں اور باقی بارہ ان سے کم درجے کی ہیں۔...
  13. ر

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    قلبی نورانیت، یا نور ہدایت کو تو ہم بھی مانتے ہیں، لہٰذا آپ کے دلائل کے بارے میں اگر ہم یہی کہنا شروع کر دیں کہ ہم بھی نورانیت کو مانتے ہیں (قلبی یا روحانی) تو کیا آپ اتفاق کر لیں گی ہم سے؟ ۔ آپ واضح کر دیجئے ایک مرتبہ کہ آیا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نوری مخلوق مانتی ہیں؟ یا بشریت و...
  14. ر

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    کسی مفتی صاحب سے فتویٰ لے لیجئے۔ ہمارے خیال میں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بشریت کا انکار کر کے ان کو ذات کے اعتبار سے نور سمجھنا صریح قرآنی آیات کے خلاف جانا ہے اور ایسا عقیدہ رکھنے والا گمراہ ہے۔ لیکن اوپر پوسٹ نمبر 5 ملاحظہ کر لیجئے، نور بمعنی ہدایت کا نور میں کوئی اختلاف نہیں۔ انہیں...
  15. ر

    شاگرد کا استاد سےعلمی اختلاف۔۔۔ تقلید کی دھجیاں اڑ گئیں۔۔ الحمدللہ

    ٹھیک ہے۔ آپ بھی ایک نظر اس فتویٰ پر ڈال لیجئے: http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=37856&limit=3&idxpg=0&qry=%253Cc%253EPAD%253C%252Fc%253E%253Cs%253EFAE%253C%252Fs%253E%253Cl%253Eur%253C%252Fl%253E Question: 37856 فتوی(ب) 325=268-3/1433 جمعہ کا خطبہ...
  16. ر

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    آپ نے فتویٰ لے کر کیا کرنا ہے۔ اصل عقیدہ پر اپنے دلائل ذکر کر دیجئے۔ ہمارے دلائل اوپر ذکر ہو چکے ان پر کچھ اعتراض ہو تو پیش فرمائیں۔
  17. ر

    جماعت الدعوۃ اور حافظ سعید کے کارنامے ۔ اسیران گوانتانا مو کی زبانی

    اس سادگی پہ کون نا مر جائے اے خدا۔۔! http://kitabosunnat.com/kutub-library/fikre-khawaraj-khatrnak-fitnon-ki-haqeeqat.html
  18. ر

    فقہ حنفی شریف میں حلال جانور کا پیشاب پینا حلال ہے

    لولی صاحب، اب فرمائیے۔ جو بات خضر بھائی سمجھا رہے تھے، اب شاید سمجھ آ گئی ہوگی آپ کو؟ فضول اور بے دلیل اعتراضات کرنے سے آپ حق کی کسی قسم کی خدمت سرانجام نہیں دے رہے۔ اب کھلے دل سے یہاں اپنی غلطی تسلیم کریں اور آئندہ یہ اعتراض فیس بک یا فورم پر کہیں نہ دہرائیں۔ کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ اسی قسم کی...
  19. ر

    جاہل کی Latestنشانی

    بالکل ایسا شخص جاہل ہے جو تراجم پڑھ کر" خود کو "مجتہد سمجھے۔نا یہ کہ کوئی اور اس پر "مجتہد" کی پھبتی کسے۔ باقی اپنے علمائے کرام کی اتباع میں دلیل کے ساتھ لوگوں پر حق بات واضح کرنا، اگر مجتہد بننا ہے تو پھر اس قبیح فعل میں تو ہم واقعی ہی مبتلا ہیں۔ نیز "آپ کے" فقہاء پر اعتراض تو بڑے بڑے محدثین...
  20. ر

    شاگرد کا استاد سےعلمی اختلاف۔۔۔ تقلید کی دھجیاں اڑ گئیں۔۔ الحمدللہ

    ارے بھئی اسی تقلید کی تعریف ہی کا تو اختلاف ہے۔ تعریف کرتے وقت آپ کہتے ہیں کہ دلیل نہ دیکھو۔ اور تشریح کرتے وقت کہتے ہیں کہ دلیل دیکھیں گے۔ اب درج بالا بات کا مطلب یہ ہوا کہ امام صاحب کے ہر ہر قول کو دلیل کی روشنی میں پرکھا جائے جہاں یہ علمائے کرام کسی دوسرے مؤقف کو درست سمجھیں وہاں معتقد...
Top