الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ماشاء اللہ بہت ہی اہم سوال ہے۔اور بدعت کے معنی ومفہوم کے پیش نظر تو سالگرہ کو بدعت کہنا درست معلوم نہیں ہوتا۔واللہ اعلم!
ہاں جواز اور عدم جواز کا مسئلہ الگ ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
روح اور جسم کا مابین توازن اور باطن کی اصلاح "روحانیت" کی بنیادی وضاحت کی جاتی ہے۔
اگر یہ اصلاح نفس ہے تو اس کا حکم اسلام میں بھی ہے پھر کیوں یہ کہا جاتا ہے کہ فلاں شخص روحانیت کی طرف ہے یا روحانی انسان ہے؟ کیا روحانیت دین کا حصہ ہے یا الگ ہے؟
نیز اہل حدیث روحانیت کو...
فیض الابرار بھائی ، مجھے کسی بحث میں نہیں الجھنا ہے، میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ خضر بھائی نے گنتی کا حوالہ دے کر جو واقعہ بتایا ہے وہ قطعا مدینہ جیسی امن وآمان والی جگہ سے منسلک نہیں کیا جانا چاہیئے، ہاں سکولز کالجز میں دیگر بہت سی "برائیاں" موجود ہیں مگر تذکرہ پھر ان کا ہوتا۔گنتی کا مسئلہ ہرگز...
محترم بھائی یہ المیہ تو ہر جگہ ہی ہے تقریبا۔اس سے مدینہ کو منسوب نہیں کیا جا سکتا ہے۔جب تک لوگوں کے افکار نہیں بدلیں گے ، تو مدینہ جیسے اسلامی شہر کا کیا ہو گا۔
جب افکار بدلے تھے تب مدینہ منورہ میں شراب بہا دی گئی تھیں۔
اور واقعی مسئلہ کو حل کی بنیاد پر اٹھانا چاہیئے۔
بھائی کسی ایک فعل پر آپ دوسروں کے لیے گواہ کیوں بن رہے ہیں؟
کیوں کہ ضروری نہیں سب ایسے ہوں۔
اور پھر ایک بچے کی بات پر اتنا بڑا المیہ کہ گنتی کو زبان کی بنیاد پر دین سے جوڑ دیا آپ نے۔
آج ہی ایڈز سے متعلق ایک رپورٹ دیکھی۔ملاحظہ کریں
اسلام آباد: وزرات قومی صحت کے مطابق ملک میں ایڈز کے وائرس سے متاثرہ رجسٹرڈ افراد کی تعداد 16 ہزار تک پہنچ گئی ہے اور غیررجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 90 ہزار سے زائد ہے۔
صوبہ پنجاب میں رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 8 ہزار 300 سے زائد، سندھ میں 5 ہزار 54،...
یہ جولائی 2007ء کی بات ہے۔ لاہور کا ایک خوبرو نوجوان شہزاد ملک کے ایک مشہور و معروف قومی اخبار کا مطالعہ کر رہا تھا۔ اخبار کے ورق الٹتے ہوئے اچانک اس کی نظر کلاسیفائیڈ اشتہارات پر پڑی۔ پھر ان میں سے ایک اشتہار پر اس کی نگاہیں گڑ کر رہ گئیں:"دوستیاں کیجئے۔۔۔۔کامیاب بنیے" اشتہار میں بتایا گیا تھا...