• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    محدث بک

    کتنے خود غرض ہیں ہم کہ اپنے آپ سے بھی مخلص نہیں۔
  2. Dua

    محدث بک

    انسان کو ہر وقت بولنے کے لیے کوئی "موضوع" چاہیئے۔اب عبدالستار ایدھی کے بعد رخ قندیل بلوچ کی طرف ہو گیا۔پھر کوئی موضوع آئے گا اور سمت بدل جائیگی۔
  3. Dua

    مراسلہ کی ریٹنگ میں ''حیران کن'' کا اضافہ کیا جائے!

    حیران کن مشکوک زیادہ ہے کیونکہ بعض دفعہ یقیقن نہ کرنے کے مفہوم رکھتا ہے اور بعض دفعہ کنفیوزن کا مفہوم۔ اور میری رائے میں اس وقت تعجب کی کیفیت سے آگے بڑھنا چاہیئے۔ابتسامہ:)
  4. Dua

    محدث بک

    انسانی دماغ کڑی سے کڑی ملاتا رہتا ہے یہی وجہ ہے کہ ذہن میں موجود برسوں پرانے خیال سے کوئی نئی بات یا چیز مربوط ہو جائے تو گویا ذہن کی گتھیاں سلجھنے لگتی ہیں۔
  5. Dua

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    کاش ہم کچھ معاملات اللہ تعالی پر بھی چھوڑنا سیکھیں۔ سکوت اور تکرار سے اجتناب پر "عقیدت" کے خطاب بھی مل سکتے ہیں۔
  6. Dua

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    کیا آپ فورم پر اس لیے ہیں کہ بار بار ایک ہی بات کریں ؟ کیا وجہ ہے کہ ساری دنیا کے لوگ شخصیات لیڈرز چھوڑ کر ایک ہی بات کو آپ نے پکڑ لیا ہے۔ایدھی صاحب متنازعہ شخصیت ہیں اس میں میرا یا آپ کا کیا عمل دخل ہے؟ ایک رائے آپ نے دے دی اب اس کو ختم کر دینا چاہیئے اور اپنی عاقبت کی طرف توجہ دینی چاہیئے۔
  7. Dua

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ!! کم از کم آپ جیسے سئینیر رکن سے تو یہ امید نہیں تھی۔ جب آپ ایک بار ہی اپنا موقف بیان کر چکے تو بار بار کہنے کا مقصد!؟
  8. Dua

    مسجد نبویؐ میں نماز ترایح کیلیے پہلے پاکستانی امام کا تقرر

    وتعز من تشاء۔۔۔۔ سبحان اللہ!
  9. Dua

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%DA%A9%D9%85-%DB%8C...

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%DA%A9%D9%85-%DB%8C%D8%A7-%D8%B2%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%81-%DB%81%D9%88%D9%86%D8%A7-%DA%A9%D8%B3-%D8%B7%D8%B1%D8%AD-%DB%81%DB%92%D8%9F%D8%9F%D8%9F.33335/#post-261159
  10. Dua

    مجھے تلاش تھی

    خوش آمدید محترم بھائی اللہ تعالی آپ کا بھلا فرمائے بھائی فورم کے قواعد اور ضابطہ کے تحت جاندار تصویر کی اجازت نہیں ہے۔ آپ ڈسپلے پر تصویر کو تبدیل کر سکتے ہیں!
  11. Dua

    ایمان کا کم یا زیادہ ہونا کس طرح ہے؟؟؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! ایمان کا بڑھنا یا گھٹ جانا کس طرح ہے ؟ قرآن و حدیث سے دلیل فراہم کریں۔ فورم پر کچھ تھریڈز دیکھیں ہیں مگر زیادہ واضح نہیں ہوا۔
  12. Dua

    صوفیاء کے کرامات

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! اسحاق سلفی بھائی آپ جو بات کہہ رہیں وہ بھائی کے مسئلے سے الگ ہے۔کیونکہ زمان و مکان کی قید سے آزاد ہونا اور اس جیسی دیگر باتیں وہ کیفیات ہیں جو مختلف علوم سے پریکٹس کر کے حاصل کی جاتی ہیں۔یاد رہے کہ یہ علوم اللہ تعالی کی مرضی و منشا سے ہی معاشرے میں "ایگزسٹ" کرتے ہیں۔یہ...
  13. Dua

    وہ اشعار جنہیں سن کر امام احمد بن حنبل رو دیے

    لوجیکلی بھی اگر دیکھا جائے تو مسلمان گناہ کے وقت اس مقام دین پر نہیں ہوتا ہے۔نہ ہی ذہنی طور پر اور نہ جسمانی طور پر۔اس کی ہمت اور طاقت نیکی سے برائی کی طرف تبدیل ہو رہی ہوتی ہیں۔تب بندہ ایمان کی طرف رجحان رکھتا ہو تو اس وقت دل اضطراب کا شکار ہو جاتا ہے۔ایمان کی کسوٹی بھی ہے یہ۔
  14. Dua

    محدث بک

    عمل کا زاویہ سوچ اور علم کے زاویہ کے بعد بنتا اور بدلتا ہے! کوئی چیز جس کو دماغ جان لے اور اچھی طرح سمجھ لے اس پر دل اور گرد و نواح سے اثر انداز نہیں ہوتے۔
  15. Dua

    صوفی ٹائپ لوگوں سے بحث کیسے کی جائے یا تبلیغ کیسے کی جائے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے بھائی۔مجھے بھی ایسا ہی مسئلہ درپیش ہے۔ مگر جس طرح کی صوفی کی بات آپ نے کی ، وہ بالکل الگ معاملہ لگتا ہے۔میں نے شریعت وطریقت کا مطالعہ بھی کیا ہے ، اور موجودہ صوفیت پر ابزرویشن بھی کی ہے، جس میں بہت سی باتیں علم میں آئی ہیں۔ اس حوالے سے ایک...
  16. Dua

    دو سوالات کی جانب توجہ فرمائیں!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ مجھ سے کسی نے سوال کیا ہے کہ کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ثواب پہنچانے کی غرض سے عمرہ کرنا جائز ہے؟ اور کیا انفرادی طور پر تروایح پڑھتے وقت قرآن مجید دیکھ کر پڑھا جا سکتا ہے؟ اس صورت میں کہ قرآن حفظ نہ ہو!
  17. Dua

    کیا کسی نے اللہ کو دیکھا ہے؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ تعالی سے ان کو دیکھنے کی آرزو کی تھی ، جس کا ذکر قرآن مجید میں موجود ہے ، اللہ رب العزت نے اپنی تجلی کی جھلک کوہ طور پر دکھائی جسے موسی علیہ السلام تب نہ لا سکے اور بے ہوش ہو گئے،بعد ازاں انھوں نے بارگاہ عالی میں استغفار کیا۔اس ایک واقعہ کے...
  18. Dua

    اردو زبان کے اچھے ناول

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ناول کے بارے میں کوئی فتوی دینے سے قاصر ہوں۔تاہم یہ ضرور ہے کہ چند ایسے ناول ہیں جو نئی نسل بالخصوص وہ لوگ جو مذہب کو فیلڈ سمجھتے ہیں ان کے لیے بہترین ہے، بعض دفعہ انداز بیاں سے تحریر اثر کر جاتی ہے، حالانکہ بات وہی ہوتی ہے ، عمیرہ احمد کا "پیر کامل" ، "ایمان امید...
Top