الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرا یہ خیال ہے کہ رکشہ والا شخص تو معترض ہے تو اس نے یہ لکھوایا، جبکہ باہر جا کر کام کرنے والے کو پہلے سے ہی ایگری ہونا ہوتا ہے۔بہت سے مسئلے تو ماننے یا ماننے پر ہی بنیاد رکھ رہے ہوتے
شیخ محترم چاپلوسی میں کیا ایسا نہیں ہوتا کہ محض اوپر سے خوشامد کی جارہی ہو اور اندر سے یہ جذبات نہ ہو۔کیا یہ دو رخاپن نہیں ہو گا؟اور خارج ہونے کے حوالے سے نہیں پوچھ رہی ہوں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
ان پیج کی فائل کو امیج میں کنورٹ کرنے کی سمجھ نہیں آرہی ہے۔کوئی بھائی اس جا طریقہ کار بتادیں، اور انگلش کے حروف اور اعداد بھی کیسے ایڈ کیئے جاتے ہیں۔یہ بھی بتائیں۔
دعاوؤں کے ساتھ مشکور!
جتنا شور اور جوش سمندر کی موجوں میں ہوتا ہے اس سے کہیں زیادہ خاموش سمندر کی گہرائی ہوتی ہے۔۔۔گہری خاموشی اور سکوت میں ڈوبی ہوئی !!!
ضروری نہیں کہ صرف دیکھنا ہی سچ ہے!
بہت عمدہ۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا
آج کل لوگ کہتے ہیں کوئی نہیں روز حشر باقیوں کے ساتھ بھی یہی ہو گا۔۔۔۔ابتسامہ
مطلب آپس کی عداوتوں یا رنجشوں کو قیامت کے روز بھی موخر رکھا ہوا ہے۔جو اللہ سے ڈرتا ہے اسے قطعا ان چیزوں کی پرواہ نہیں ہوتی۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مبارک ہے۔مفہوم حدیث لکھ رہی ہوں۔
قیامت کے قریب مسلمان تعداد میں زیادہ ہوں گے مگر ان کی حیثیت سمندر کی جھاگ کے برابر ہو گی۔
ہم سب کو اندازہ ہے کہ سمندر کی جھاگ کیسی ہوتی ہے۔