• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    عذر پیش کرنا

    بندے کا عذر پیش کرنا کیا ہے اور اللہ کی پسند کیسے؟ مجھے یہ سمجھ نہیں آیا!
  2. Dua

    قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ (2)

    بہت اچھا نقطہ!
  3. Dua

    محبت رسولﷺ ایمان میں سے ہے !!!

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔آمین
  4. Dua

    محدث بک

    آج کل "باتیں" اس قدر ہو چکی ہیں کہ باتوں کے شیر اور عمل کے گیڈر نظر آتے ہیں!
  5. Dua

    سبق

    بہنو مجھے تو لگتا ہے کہ انسان بے بس و محتاج ہے اور اللہ اپنی مخلوق پر مہربان۔ گھوڑا ہو یا انسان، مشکل کشا تو اللہ تعالی ہی ہے۔
  6. Dua

    رمضان کے بابرکت مہینے سے فائدہ کیسے اٹهایئں

    بہت خوب۔۔۔۔ اللہ سے محبت کے لیے اپنی سوچوں کا "کوڑا کرکٹ" (فلاں نے یہ کہا، ساس سسر نند کو ایسے نہیں کرنا چاہیئے تھا،لوگ بدل کیوں نہیں جاتے، میرے ساتھ ہی ایسا کیوں، وغیرہ وغیرہ) ان کو پھینک دیں! ان شاء اللہ نفس کو ہدایت ہو گی۔
  7. Dua

    محدث بک

    محترم بھائی ! میں نے دانستہ یہ جسارت کی ہے۔
  8. Dua

    انٹرویو محترمہ ام حماد صاحبہ

    محترمہ ام حماد صاحبہ کا انٹرویو محدث فورم کی سینئیر و معزز رکن ام حماد صاحبہ ، اسلامی و اصلاحی موضوعات پر گہری نگاہ رکھتیں ہیں اور دین کی تڑپ ومحبت کے ساتھ مسلمانوں کے مسائل اور دین اسلام کی ترقی و بلندی کے لیے کوشاں ہیں۔ان کی شخصیت کے بارے میں مزید جاننے اور استفادہ حاصل کرنے کی غرض سے آج...
  9. Dua

    کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ان قرآن کے منکروں کو جواب دیا جایے -

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ تاریخ سے موجودہ وقت تک جہاں بھی لادینیت یا اللہ کی نافرمانی رہی ، اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کو اس جگہ ایسے لوگوں کی رہنمائی کے لیے بھیجا ہے۔ "جرات تحقیق" نامی فورم ہر سوائے انتظامیہ میں شامل افراد کے کوئی بھی ان کی نظریات میں ایکٹو نہیں ، جو اراکین ہیں وہ خود بھی ان...
  10. Dua

    شب معراج، فزکس اور سامی مذاہب کا تصور ِ زماں

    ذبردست ماشاء اللہ
  11. Dua

    مسجد حرام میں تصاویر کھنچوانا شرعا حرام ہے: علماء

    محترم بھائی ! متعلقہ تھریڈ اس سے قبل بھی نگاہ سے گزرا ہے۔مجھے تو اس ساری گفتگو میں میں یہ سمجھ نہ آیا کہ حرمین میں لی جانے والی تصویر اگر کسی کے لیے تکلیف کا باعث نہیں تو کیا جائز سمجھا جائے گا۔
  12. Dua

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ام حماد بہن ! ہم آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کا انٹرویو ہمارے لیے بھی خوشی کا باعث ہے۔ان شاء اللہ تعالی اللہ تعالی آپ کو صحت و عافیت عطا کرے۔آمین
  13. Dua

    مسجد حرام میں تصاویر کھنچوانا شرعا حرام ہے: علماء

    محترمین اگر وہ تصویر باعث تکلیف نہ ہو تو کیا جائز ہوگی؟ ان میں ایک صورت ان لوگوں کی بھی ہے جو دیواروں کے نقوش و مینار جیسی تصاویر لیتے ہیں ، اور بسا اوقات کسی شخص کا اس تصویر میں آ جانا ان کا ارادہ بھی نہیں ہوتا۔واللہ اعلم!
  14. Dua

    آپ کی رائے میں کیا چیز انسان کو انسانیت کا درجہ دے سکتی ہے؟

    جو انسان "باشعور"ہو جائے وہ انسانیت کے تقاضے ادا کرنے کا قابل ہو جاتا ہے۔اس شعور کا تعلق بہت پڑھ لکھنے سے نہیں یا بہت عقل والا ہونے سے بھی نہیں ہے۔کیونکہ عقل کا استعمال بھی بہرحال ایک مسئلہ ہے۔ اللہ تعالی نے "بشر" کو ایک فطرتی قاعدے میں پیدا کیا ہے، جس میں غم ،غصہ ،شدت ، جذبات ،رجحان ،تجسس...
  15. Dua

    آپ کی رائے میں کیا چیز انسان کو انسانیت کا درجہ دے سکتی ہے؟

    آپ اپنا مشاہدہ بیان کیجیئے بھائی۔
  16. Dua

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    بہت خوب۔۔۔ماشاء اللہ
  17. Dua

    محدث بک

    عادت تو بدلی جا سکتی ہے مگر فطرت نہیں بدلتی۔
  18. Dua

    کشف کیا ہے؟؟؟

    ان شاء اللہ جزاک اللہ خیرا بھائی۔مطالعہ کے بعد پوچھوں گی۔ان شاء اللہ
  19. Dua

    ایک تھریڈ مفقود ہے

    سبحان اللہ بہت دیر سے تقابل مسالک کا ذمرہ تلاش کر رہی ہوں۔اب یہ تھریڈ نظر سے گزرا ہے۔ اللہ خیر کرے۔
  20. Dua

    کشف کیا ہے؟؟؟

    آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے کشف کے معنی کھولنے اور پردہ اٹھانے کے ہیں۔ روحانیت میں کشف ایک ایسی صلاحیت ہے، جس کی بدولت اس صلاحیت کا حامل کائنات میں کسی بھی جگہ طیر و سیر کرسکتا ہے۔ کشف کے ذریعے، کشف کرنے والے فرشتوں، پیغمبروں اور ولیوں سے ملاقات کرسکتے ہیں۔ کشف کرنے والے کو کھلی یا بند...
Top