• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    سلسلہ وار مجلہ اھل الحدیث ملتان کا تعارف

    ارسلان بھائی میں نے دوبارہ ابھی چیک کیا ہے کوئی ایرر نہیں بالکل ٹھیک ہے۔
  2. شاہد نذیر

    سلسلہ وار مجلہ اھل الحدیث ملتان کا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دلکش ٹائیٹل اور اضافی صفحات کے ساتھ سلسلہ وار مجلہ اھل الحدیث کا تازہ شمارہ پیش خدمت ہے پی ڈی ایف میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں اسی صفحہ پر پی ڈی ایف میں آن لائن پڑھنے کا آپشن بھی موجود ہے یونیکوڈ میں (مضامین کی صورت ) آن لائن پڑھنے کے لیے یہاں...
  3. شاہد نذیر

    ایک غیر مقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الحمدللہ! میرا یہ مضمون دو قسطوں میں سلسلہ وار مجلہ اھل الحدیث ملتان میں مطبوع ہے۔ پہلا شمارہ دوسرا شمارہ
  4. شاہد نذیر

    ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہی امام اعظم ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے بھائی آپ ابوحنیفہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دونوں کے لئے اتباع کا لفظ استعمال نہ کریں۔ کیونکہ اللہ نے اہل ایمان کو صرف اور صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کا حکم دیا ہے۔اتباع ایک اصطلاح ہے جس کے سنتے ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت...
  5. شاہد نذیر

    ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہی امام اعظم ہیں

    سوال گندم جواب چنا مقلدسہج صاحب آپ سے گزراش ہے کہ فضول اور ادھر ادھر کی باتوں میں ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔ آپ کا وقت تو اسی طرح کے مشغلوں کے لئے وقف ہے۔ میرے بھائی آپ نے جو عمارت قائم کی ہے وہ بے بنیاد ہے پہلے اس کی بنیاد قائم کرو پھر عمارت کی تعمیر شروع کرنا۔ آپ نے صرف ابوحنیفہ کے ہی امام...
  6. شاہد نذیر

    ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہی امام اعظم ہیں

    دیوبندی جھوٹ اتنی کثرت سے بولتے ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ انکے مذہب میں جھوٹ بولنا کارثواب ہے۔ سہج صاحب کا دعویٰ کہ ابوحنیفہ کے ’’امام اعظم‘‘ ہونے پر اجماع ہے سیاہ ترین جھوٹ ہے۔ اور یہ ایسا جھوٹ ہے کہ خود انکے مقلدین بھائی یعنی شافعی، مالکی اور حنبلی ان سے اس دعویٰ پر متفق نہیں بلکہ وہ ابوحنیفہ کو...
  7. شاہد نذیر

    فتوویٰ :سجدوں کی رفع الیدین کرو اور سو شہیدوں کا ثواب کماؤ

    سجدہ میں رفع الیدین کرنے کے بارے میں بعض اہل حدیث کی تحقیق پہلے کچھ اور تھی اور بعد کے اہل حدیثوں کے نزدیک وہ تحقیق تبدیل ہوگئی۔ یہ کوئی حیرت یا اچھنبے کی بات نہیں کیونکہ تحقیق تبدیل ہوجانے سے موقف تبدیل ہوجاتا ہے۔ آج کوئی بھی اہل حدیث دو سجدوں کے درمیان رفع الیدین نہیں کرتا یہی اس بات کا ثبوت...
  8. شاہد نذیر

    فتوویٰ :سجدوں کی رفع الیدین کرو اور سو شہیدوں کا ثواب کماؤ

    میرے بھائی بحث ہمیشہ اصلاح کے لئے نہیں کی جاتی بلکہ جب سامنے والا شخص اصلاح ہی نہ چاہتا ہو بلکہ اس کا مقصد دوسروں کو بدنام کرنا ہو تو اس کا منہ بند کرنے اور دماغ درست کرنے کے لئے بھی جواب دیا جاتا ہے تاکہ وہ اہل حق پر کیچڑ اچھالنے اور بدنام کی جراء ت نہ کرسکے۔ کیونکہ اہل حق کی بدنامی حق کی...
  9. شاہد نذیر

    فتوویٰ :سجدوں کی رفع الیدین کرو اور سو شہیدوں کا ثواب کماؤ

    سہج صاحب میری،محمد ارسلان بھائی، محمد عامر یونس بھائی اور علمائے اہل حدیث کی باتوں میں کوئی تضاد نہیں۔تضاد آپ کے دماغ میں ہے۔ چونکہ بقول آپکے کہ آپ مقلد یعنی جاہل ہو اس لئے آپ کو سمجھ میں نہیں آئے گا لیکن میں دوسرے بھائیوں کے لئے وضاحت کردیتا ہوں۔ میں نے سجدہ میں رفع الیدین کی حدیث کو ضعیف کہا...
  10. شاہد نذیر

    فتوویٰ :سجدوں کی رفع الیدین کرو اور سو شہیدوں کا ثواب کماؤ

    دو سجدوں کے رفع الیدین کے بارے میں تو اہل حدیث کا موقف یہ ہے کہ اسکی روایت ضعیف ہے۔ لیکن دیوبندیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ اتنے سچے امتی ہیں کہ ضعیف احادیث پر بھی عمل کرتے ہیں پھر دیوبندیوں کا دعویٰ یہ بھی ہے کہ دو سجدوں کے درمیان رفع الیدین کرنے والی احادیث صحیح ہیں۔ تو پھر اپنے نزدیک صحیح احادیث پر...
  11. شاہد نذیر

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    دیکھیں محترم آپ معاملے کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ہر صحیح حدیث چاہے اسکا متن جو بھی ہو ہر اہل حدیث قبول کرتا ہے۔ صحابی کا کسی دوسرے صحابی پر اعتراض کی صورت میں ہمارا مذہب خاموشی کا ہے کیونکہ ہر صحابی قطعی جنتی ہے۔ کہاں ایک جنتی صحابی اور کہاں ابوحنیفہ جن کی دین میں رائے نے ایک عظیم فتنے کا بیج بویا...
  12. شاہد نذیر

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    لیکن جو نصیحت آپ اہل حدیثوں کو کررہے ہیں وہ انھیں تحقیق سے دور لے جا کر اندھی تقلید میں بھی مبتلا کرسکتی ہے۔ نہ تو اپنی رائے کی بنیاد پر کسی چیز کو رد کردینا اہل حدیثیت ہے اور نہ ہی اپنی تحقیق کو چھوڑ کر جاہل مقلدین کا طرز عمل اپنا لینا اہل حدیثیت ہے۔ ہر اہل حدیث ذمہ داری ہے کہ ہرمسئلہ میں حسب...
  13. شاہد نذیر

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عبدہ بھائی میرا یہ مطلب ہرگز نہیں تھا کہ آپ خارجی دلائل کے ذریعے ابوحنیفہ کا دفاع کرنے بیٹھ جائیں کیونکہ اس سے بات بہت لمبی ہوجائے گی اور ویسے بھی اشماریہ کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مجھے بار بار وہی باتیں مختلف انداز سے کرنی پڑرہی ہیں جو میں پہلے ہی یہاں کرچکا ہوں...
  14. شاہد نذیر

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    یہ بات بکواس ہے کہ بڑے بڑے علماء نے ابوحنیفہ کی مدح میں تصنیفات کی ہیں۔جنھوں نے کی ہیں وہ خود کذاب اور دجال ہیں جیسے ابن حجرمکی اور کوثری ملعون وغیرہ اب لے دے کے ایک آدھ تصنیف ہی رہ جاتی ہے جو کسی صحیح العقیدہ نے ابوحنیفہ کے حق میں لکھی ہو۔ لیکن وہ بھی حنفیوں کو مفید مطلب نہیں نہ ابوحنیفہ کی...
  15. شاہد نذیر

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    دیکھئے محترم بھائی آپ اپنی رائے مت دیں جو کہنا ہے اسکی دلیل دیں۔
  16. شاہد نذیر

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    الحمدللہ ہمارا مسلک سب سے جداگانہ ہے اور ہمارا مذہب ’’دلیل‘‘ ہے۔ جس کی بات دلیل سے ثابت ہے ہم اسے قبول کرتے ہیں اور جس کی دلیل کے خلاف یا بلادلیل اسے ہم ترک کرتے ہیں۔ اس لئے آپ ہمارے خلاف کسی اہل حدیث عالم کی رائے مت پیش کریں۔اور نہ ہی اس فتویٰ کو تمام اہل حدیث کا نمائندہ فتویٰ کہیں کیونکہ یہ...
  17. شاہد نذیر

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    السلام على من اتبع الہدى سچ بات تو یہ ہے کہ اشماریہ صاحب کی ناجائز تاؤیلات، مضحکہ خیز احتمالات اور ہٹ دھرمی کے ذریعے ایک ثابت شدہ حقیقت کو جھٹلانے کی فضول کوشش کی وجہ سے میری اس تھریڈ میں کوئی خاص دلچسپی باقی نہیں رہی۔یہی وجہ ہے کہ اسکا جواب بہت عرصہ سے اپنی ڈائری میں لکھنے کے باوجود ٹائپ کرکے...
Top