• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    ’امریکی صدر کا یکطرفہ طور پر یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ‘

    اعلیٰ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ بدھ کے روز یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیں گے۔ وہ وزارتِ خارجہ کو حکم دیں گے کہ وہ امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیں۔ یہ فیصلہ یروشلم کے بارے میں برسوں پر محیط امریکی پالیسی اور بین الاقوامی اتفاقِ رائے کے...
  2. ن

    جمعہ کی نماز کے مسائل

    محترم علماء کرام السلام علیکم جمعہ کی نماز کے حوالے سے میرے کچھ سوالات ہیں جوابات عنایت کریں۔ 1-جمعہ کی نماز کا خطبہ سننا فرض ہے یعنی جس نے خطبہ نہیں سنا اس کی نماز نہیں ہوئی؟ 2-جمعہ کے دن پہلے چھٹی ہوتی تھی اب صرف نماز کا وقت دیا جاتا ہے ۔ اگر اذان کے فوراً بعد پہنچنے تو نماز کی تکمیل تقریباً...
  3. ن

    ’سعودی شہزادوں کو اثاثوں سے دستبردار ہونے کی شرط پر رہا کرنے پر غور

    برطانوی خبررساں ادارے روئٹر کے مطابق سعودی عرب کے حکام کرپشن کے الزامات میں حراست میں لیے جانے والے شہزادوں اور سابق وزراء سے اثاثوں کے بڑے حصہ سے بحق سرکار دستبردار ہونے کی شرط پر ان کو رہا کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے روئٹرز نے سعودی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حکام حراست...
  4. ن

    یمن میں سعودی اتحادی افواج ’ بچوں کو ہلاک کرنے کی اقوام متحدہ کی فہرست میں شامل‘

    یمن میں سعودی کمان میں جاری اتحادی افواج کے آپریشن کو جنگ یا شورش میں بچوں کو ہلاک کیے جانے کی اقوام متحدہ کی فہرست کے مسودے میں شامل کیا گیا ہے۔ مسودے کے متن کے مطابق سنہ 2016 میں اتحادی افواج کی کارروائیوں میں 683 بچے ہلاک ہوئے ہیں اور سکولوں میں ہسپتالوں پر 38 فضائی حملے ہوئے ہیں۔ اس فہرست...
  5. ن

    خاتون روبوٹ سعودی عرب کی شہریت

    سعودی عرب میں کیا روبوٹ کو خواتین سے زیادہ حقوق حاصل ہیں؟ 27 اکتوبر 2017 صوفیہ سے ملیے، جو ایک روبوٹ ہیں اور پیر کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں انھیں پہلی بار عوام کے سامنے لایا گیا۔ صوفیہ اتنی مقبول ہو گئیں کہ انھیں مستقبل کی سرمایہ کاری کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس میں موجود سینکڑوں شرکا کے سامنے...
  6. ن

    روز محشر ایک نیکی لینے اور دینے والے شخص کی بخشش

    السلام علیکم محترم علماء کرام سے سوال یہ ہے کہ ایک حدیث سنی ہے جس کا حوالہ معلوم نہیں ہے ۔ مفہوم یہ ہے کہ "روز حساب ایک شخص ایسا ہوگا جس کی صرف ایک نیکی اس کو جنت میں لے جا سکتی ہوگی اور اللہ رب العزت اس سے کہیں گے کہ اگر ایک نیکی کسی سے لے آئے تو اس کی بخشش ہوجائے گی، وہ سب کے پاس جائے گا سب...
  7. ن

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شان میں کلام

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شان میں ایک کلام
  8. ن

    خواتین قاضی اور نکاح خواں

    جے پور کی قاضی جہاں آرا اور افروز تین طلاق، نکاح اور حلالہ جیسے تمام معاملوں میں خواتین کو مشورہ دیتی ہیں۔ لیکن انہیں اس دن کا بے صبری سے انتظار ہے جب کوئی خاتون ان سے پہلا نکاح پڑھوانے آئے گی۔ انڈیا میں مسلم خواتین کی فلاح کی طرف پہل کرتے ہوئے پچھلے برس ممبئی کے ادارے دارالعلوم نے 30 مسلم...
  9. ن

    غلاف کعبہ کی تیاری

    عازمینِ حج اپنی عبادات میں مصروف ہیں وہیں خانہ کعبہ شریف کے غلاف کی تبدیلی کی بھی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ مکہ کی ایک فیکٹری میں ماہر کاریگر ہر سال غلاف کعبہ تیار کرتے ہوئے جی جان کی محنت کرتے دکھائی دیتے ہیں جو اس سال بھی ریشم کے کپڑے پر سنہری تاروں سے آیات کندہ کررہے ہیں۔ مکہ کے قوم الجود...
  10. ن

    محکمہ موسمیات کی پیشن گوئیاں

    محترم علمائے کرام السلام علیکم اس معاملے میں ارشاد فرمائیں کہ محکمہ موسمیات نے عید سے ایک دن قبل اور عید کے دن شدید ترین بارش اور طوفان کی اطلاع دی ہے۔کیا ان اطلاعات پر یقین رکھتے ہوئے حفاظتی اقدامات کرنا جائز ہوگا ؟ @اسحاق سلفی @خضر حیات
  11. ن

    رویت ہلال

    السلام علیکم میں نے کافی پہلے ایک تھریڈ میں یہ مؤقف اپنایا تھا کہ جدید سائنس سے چاند نظر آنے کی صحیح تاریخ معلوم کرنا ممکن ہے اور اس سے پاکستان میں ہر سال تہواروں پر ہونے والے انتشار کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ آج براعظم امریکہ کے کافی حصوں میں سورج گرہن ہوگا۔ اس سورج گرہن ہونے کی تاریخ 38 سال پہلے...
  12. ن

    'کئی بیویاں، کئی بیماریاں'

    بہت سے مذاہب اور دنیا کے بہت سے حصوں میں ایک سے زائد شادی کرنے کا رواج بھی ہے۔ تاہم، کئی مذاہب صرف ایک ہی شریک حیات پر زور دیتے ہیں۔ آج بھی ایک سے زائد شادیاں عام ہیں۔ یوکرین میں تین افراد کے مشترکہ بچے کی پیدائش امریکہ میں بھی دو چھوٹے شہر ہیں، جہاں لوگ کئی شادیوں کی پرانی روایت پر عمل پیرا...
  13. ن

    مستقبل بینی کے علوم کا اسلام میں حکم ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 1-اسلام میں مستقبل کے حالات بتانے والے علوم ، جن میں پامسٹری، علم الاعداد(نام اور پیدائش سے نکالا جاتا ہے)،زائچہ ،ٹیرو کارڈ ریڈنگ، قیافہ شناسی وغیر ہ کے بارے میں کیا حکم ہے ۔ ؟ 2-موسم کا حال بتانا کیا مستقبل کی خبر دینے کے زمرے میں آئے گا۔؟ 3- سعد اور نحس...
  14. ن

    حدیث بخاری نمبر 3 کی تشریح درکار ہے

    السلام علیکم محترم علماء کرام سے گذارش ہے کہ ہیڈنگ کی صورت میں دی گئی عبارت کے بارے میں ارشاد فرمائیں کہ جب وحی کا نزول نہیں ہوا تھا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس کی عبادت کرتے تھے اور کس ذکر و فکر میں مشغول رہتے تھے۔ اس طویل حدیث میں یہ بھی ہے کہ پہلی وحی کے نزول کے بعد نبی کریم صلی اللہ...
  15. ن

    قرآنی آیات کے مؤکل اور جلالی اوراد و وظائف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ 1- کیا قرآنی آیات کے مؤکل ہوتے ہیں ۔ یہ کون سی مخلوق ہے اور کیا یہ عامل کے تابع ہوتے ہیں۔ 2- قران کی کوئی آیت جلالی بھی ہوتی ہے اور اس کے مسلسل پڑھنے سے نقصان پہنچتا ہے ۔ میں اکثر پریشانی کی حالت میں وہ دعائیں جو انبیاء علیہ السلام نے پریشانی...
  16. ن

    پاکستان ایک غلام ملک ہے۔

    السلام علیکم سعودی عرب کے وزیر دفاع نے اپنے ایک بیان میں پاکستان کو ایک غلام ملک قرار دیا ہے۔ http://www.baaghi.tv/saudi-defence-minister-affronts-pakistan-call-them-slave-country/
  17. ن

    روزے میں انہیلر کا استعمال؟

    محترم علماء کرام السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں سانس کا دائمی مریض ہوں۔ اور مجھے روزانہ انہیلر متعدد بار استعمال کرنا پڑتا ہے۔ میں نے دارالعلوم دیوبند کورنگی سے اس بارے میں مسئلہ معلوم کیا تھا ، ان کی تحقیق کے مطابق انہیلر روزہ توڑنے والے عوامل میں شامل ہے۔ اس لئے میں روزہ نہیں رکھتا ۔بلکہ...
  18. ن

    آمدنی کی کتنا حصہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنا چاہئیے۔؟

    محترم علماء کرام السلام علیکم 1-میرا سوال یہ ہے کہ ایک حدیث کے مفہوم کے مطابق اپنے اہل و عیال پر خرچ کرنا صدقہ ہے ۔ کیا یہ صدقہ اس صدقہ کے قائم مقام ہوگا جس سے مصیبتیں رفع ہوتی ہیں یا اس کو کوئی اور مطلب ہے۔ 2- اس بات کا تعین کیسے کیا جائے گا کہ آمدنی کا کتنا حصہ اللہ کی راہ میں (فقراء ،...
  19. ن

    مشترکہ آمدنی پر حج اور زکوۃ کا حکم؟

    السلام علیکم محترم علماء کرام سے سوال یہ ہے کہ ایک شخص کے پاس گھر نہیں ہے وہ اور اس کی زوجہ دونوں جاب کرتے ہیں اور گھرخریدنے کیلئے پیسے جمع کرنا شروع کرتے ہیں اور ہر سال کچھ رقم پس انداز کر تے ہیں ۔ کیونکہ گھر کہ وجہ سے انتہائی پریشان ہیں ۔ان کو اس کام میں کئی سال کا عرصہ لگے گا۔ دونوں...
Top