الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلا م علیکم
صحیح حدیث کے مطابق بنی اسرائیل کے تین شخصوں نے اپنے نیک اعمال کا وسیلہ دیکر مشکل سے نجات پائی تھی۔
میرافورم کے شرکاء اور خاص طور پر علماء کرام سے یہ سوال ہے کہ کسی نیک عمل وسیلہ کتنی دفعہ دیا جاسکتا ہے ۔ اور اگر اس وسیلے کی نتیجے میں دعا پوری ہوجائے تو کیا وہ نیک عمل ختم ہوجائے...
السلام علیکم
علم نجوم کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ ایک تخمینہ ہوتا ہے جو کبھی صحیح ہوتا ہے اور کبھی غلط بھی ہوتا ہے ۔ جب کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے واقعہ میں ہم دیکھتے ہیں کہ نجومیوں کی پیشن گوئی 100 فیصد صحیح ثابت ہوئی۔
اور جب حضرت موسیٰ علیہ السلام کا فرعون کے دربار میں جادوگروں سے مقابلہ...
تل ابیب (نیوز ڈیسک) فلسطینیوں کا خون پی کر مکارانہ چالوں سے خود کو ہی مظلوم ثا بت کرنے والے اسرائیل کی مکاری کے سارے پردے ایک ایک کر کے چاک ہوتے جا رہے ہیں۔ چند روز قبل ہی اقوام متحدہ کی ایک قرارد داد میں ساری دنیا نے متفق ہو کر فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف ووٹ دیا، اور اب اس ملک کے سربراہ کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )16لاکھ کی آبادی والے وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں 827مساجد ہیں جن میں سے کچھ مدرسہ اور مقبروں کیساتھ ہیں لیکن ایک اور اضافہ ہونے جارہاہے اور سلمان تاثیر قتل کیس میں پھانسی کی سزا پانیوالے ممتاز قادری کی قبر پر مقبرے کی تعمیر کی جارہی ہے ۔
انگریزی جریدے’ڈان‘ کے...
یس بک پر بڑے پیمانے پر تنقید کی جاتی رہی ہے کہ اس پر آنے والی غلط خبریں امریکی انتخابات پر اثر انداز ہوئیں۔
نئے فیچر میں ایسی کہانیوں نشاندہی کرنے کی صلاحیت ہے۔
کمپنی کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ ’ہم لوگوں کو آواز دینے کے حق میں ہیں اور ہم سچ اور جھوٹ کا فیصلہ کرنے والے نہیں ہیں اس لیے ہم اس مسئلے...
دنیا بھر میں یہودی برادری دیگر مذاہب کے مقابلے میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ ہے جبکہ ہندو اور مسلمان سب سے کم تعلیم یافتہ ہیں۔
پیو ریسرچ سنٹر کی تعلیم اور مذہب کے حوالے سے ایک تازہ رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر یہودی برادری میں لوگ اوسطً 13.4 سال تک باضابطہ سکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں جبکہ عسیائی...
السلام علیکم
ایک شیعہ کے مطابق آیہ درود
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴿56﴾
اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام (بھی) بھیجتے...
حدیث نمبر: 3761 بخاری --- ہم سے موسیٰ نے بیان کیا ، ان سے ابوعوانہ نے ، ان سے مغیرہ نے ، ان سے ابراہیم نے ، ان سے علقمہ نے کہ میں شام پہنچا تو سب سے پہلے میں نے دو رکعت نماز پڑھی اور یہ دعا کی کہ اے اللہ ! مجھے کسی (نیک) ساتھی کی صحبت سے فیض یابی کی توفیق عطا فرما ۔ چنانچہ میں نے دیکھا کہ ایک...
کراچی(ویب ڈیسک) بھنڈی ہماری روزمرہ غذا میں شامل ہے لیکن صحت کے معاملے میں اس کی اہمیت اکثر نظرانداز کردی جاتی ہے حالانکہ یہ بھی اپنی جگہ ایک صحت بخش سبزی ہے جس کے فوائد کی فہرست بہت لمبی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق عام سبزی ہونے کے باوجود، بھنڈی میں وٹامن، معدنیات اور دوسرے غذائی اجزاء وافر پائے...
السلام علیکم
اس حدیث کی روسے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا رویت باری کو نہیں مانتی تھیں ۔ یا اس کی تشریح کچھ اور ہے۔ کیونکہ روافض کا عقیدہ بھی یہی ہے ۔ اور ایسا کیسے ممکن ہے کہ روافض کسی ایسے عقیدے کو پھیلائیں جو ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ثابت ہو۔
مسروق کہتے ہیں کہ میں ام المؤمنین عائشہ...
السلام علیکم
آج کل ملاوٹ اور دھوکہ دہی ایک آرٹ بن گیا ہے۔ جو عوام کو جتنا اچھی طرح بے وقوف بناتا ہے ۔ اس کو انتہائی ذہین کہا جاتا ہے ۔میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ 99فیصدی لوگ کاروبار میں دھوکہ کرتے ہیں۔ مختلف روز مرہ کے استعمال کی عام اشیاء میں ملاوٹ کو تو سب کو ہی پتا ہے ۔اور یہ ملاوٹ شدہ اشیاء...