• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    حلب میں جیت خانہ جنگی کے خاتمے کی سمت ایک بڑا قدم: بشار الاسد

    شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ حلب میں فتح ملک میں گذشتہ پانچ برس سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے کی سمت میں ایک بڑا قدم ہوگا تاہم شمالی شہر میں باغیوں کی شکست سے یہ تناز‏ع پوری طرح سے ختم نہیں ہوگا۔ شام کے شہر حلب میں بشار الاسد کی فوج اور باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے جس میں فوج کو روس...
  2. ن

    تین طلاقیں آئین کے خلاف ہیں: الہ آباد ہائی کورٹ

    انڈیا کی ایک عدالت نے مسلمانوں میں رائج تین طلاقوں کو آئین کے خلاف ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے مسلمان خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ خواتین کی بعض تنظیموں نے ریاست اتر پردیش کی الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک وقت میں تین طلاقیں دینے کو چیلنج کیا تھا۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے اس پر سماعت کے بعد...
  3. ن

    کیا اسلام مکمل اور آخری دین نہیں ہے؟

    کیا اسلام مکمل اور آخری دین نہیں ہے؟ یہ سوال اب میرے ذہن میں نہاٰیت بارہا اٹھتا ہے ۔ کہ جو دین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لیکر آئے تھے ہم اس پر کتنا عمل کر رہے ہیں اور کیا صحیح بھی کر رہے ہیں ۔ جب سے دین کےبارے میں مطالعہ شروع کیا تو زہن سمجھنے سے قاصر ہے کہ کون سحیح ہے۔ بریلوییوں کے نزدیک...
  4. ن

    پنجاب میں مدارس کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل‘

    بیورو رپورٹبی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور 7 دسمبر 2016 پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ حکومت نے مدارس کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل کرلیا ہے اور مدارس کے مالی وسائل کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ منگل کو یہ بات پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے زیر...
  5. ن

    شدت پسندی کے خلاف برطانیہ کے علماء کا آن لائن میگزین

    Image copyrightAP Image captionاس آن لائن میگزین کا مقصد انٹرنیٹ پر شدت پسندوں کی بڑھتی ہوئی لہر کا مقابلہ کرنا ہے برطانیہ میں شدت پسندی کے مقابلے میں ’انٹرنیٹ پر دوبارہ اپنی جگہ حاصل‘ کرنے مقصد کے تحت ایک نئے آن لائن میگزین کا اجرا کیا گیا ہے۔ ’حقیقہ‘ نامی یہ میگزین برطانوی علمائے دین نے شروع...
  6. ن

    ٹخنوں سے نیچے شلوار سے وضو کا ٹوٹنا

    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی اپنا تہبند ٹخنوں سے نیچے لٹکائے ہوئے نماز پڑھ رہا تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”جا کر دوبارہ وضو کرو“، چنانچہ وہ گیا اور اس نے (دوبارہ) وضو کیا، پھر آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوبارہ فرمایا: ”جا کر پھر سے وضو کرو“، چنانچہ...
  7. ن

    فورم میں بحث کا مقصد یا نیت

    السلام علیکم بعض اوقات کسی موضوع کی بحث کے دوران یہ لگتا ہے کہ حق بات ثابت کرنا مقصد نہیں بلکہ اپنے عقیدہ کا دفاع کر نا مقصد ہے۔ کبھی کسی تھریڈ میں جن متاخرین میں جن عالم کے قول دلیل ہوتے ہیں کسی دوسرے تھریڈ میں اسی عالم کے کسی دوسرے قول کو ماننے سے انکار کر دیا جاتا ہے ۔میں مبتدی ہوں یہ میرا...
  8. ن

    فورم کے شرکاء سے ایک سوال

    حدیث نمبر: 965 --- حکم البانی: صحيح ، الروض النضير ( 819 ) ... ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے ، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے “ ۔ امام...
  9. ن

    اپنے بھائی کی مصیبت دور کر نے والا

    حدیث نمبر: 2945 --- حکم البانی: صحيح ، ابن ماجة ( 225 ) ... ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جس نے اپنے بھائی کی کوئی دنیاوی مصیبت دور کی تو اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کے دن کوئی نہ کوئی مصیبت دور فرمائے گا ۔ اور جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی ۔ تو اللہ اس کی دنیا و آخرت میں پردہ...
  10. ن

    ایک شعر کی تشریح

  11. ن

    شعر

    کل جو بے پردہ نظر آئیں چند بیبیاں ااکبر غیرت قومی سے زمیں گڑ گیا پوچھا جو ان سے پردہ کیا ہوا کہنے لگیں عقل کی مردوں کے پڑگیا رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے لیتا ہے اکبر نام خدا کا اس زمانے میں
  12. ن

    لطیفہ

    چار خواتین ایک جگہ خاموش بیٹھی تھیں۔
  13. ن

    حدیث کی تشریح مطلوب ہے۔

    السلام علیکم اس حدیث کی تشریح درکا رہے ۔ اس میں اصحابی سے مراد کون ہیں۔؟ بخاری حدیث نمبر: 6576 وحَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْمُغِيرَةِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ...
  14. ن

    مسلک اہلحدیث کی مکمل معلومات

    السلام علیکم یہ فورم میں نے ایک ماہ قبل جوائن کیا ہے۔ اس سے پہلے مجھے جو معلومات مسلک اہلحدیث کے بارے میں تھیں ۔ان میں قرات خلف الامام،آمین بالجہر،تروایح کی رکعتوں میں اختلاف اور تین طلاقوں کے مسائل کے بارے میں حنفیوں سے اختلافات کا پتہ تھا۔ اب کئی نئے اختلافی مسائل آشکار ہوئے ہیں جیسے کہ تشہد...
  15. ن

    الیاس قادری کا ایک اچھا بیان

    مولانا الیاس قادری کا بدگمانی پر ایک اچھا بیان
  16. ن

    عجیب بے ادبی

    جاپان میں ایک تفریحی تھِیم پارک میں برف کے فرش پر سکیٹنگ کی سہولت کو ان شکایات کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے کہ اس سے برف کے نیچے دبی ہوئی منجمند مچھلیوں کی ’بے ادبی‘ ہو رہی تھی۔ جاپان کے جنوبی شہر کتایکویاشو میں واقع ’سپیس ورلڈ‘ نامی اس تھیم پارک کا افتتاح گذشتہ ماہ ہوا تھا اور وہاں پانی اور برف...
  17. ن

    کیلی فورنیا کی مساجد کو نفرت آمیز خطوط

    امریکہ میں شہری حقوق کی ایک تنظیم نے ریاست کیلی فورنیا کی تین مساجد کو نفرت آمیز خط بھیجے جانے کے بعد اضافی پولیس تفظ کا مطالبہ کیا ہے۔ ان خطوں میں مسلمانوں کو ’نیچ اور گندا‘ کہا گیا ہے اور انہیں امریکہ چھوڑنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ نفرت بھرے اس خط میں صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف بھی کی...
  18. ن

    محبت ننھے بچوں کی ذہنی نشوونما میں معاون

    کیمبریج یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ بچے اس وقت زیادہ سیکھتے ہیں جب ان کے ذہن اور ان کے والدین کے درمیان مطابقت ہوتی ہے۔ ایک مطالعے سے معلوم ہوا کہ ننھے بچے نظموں اور بچوں کی طرز میں کی جانے والی گفتگو سے جلد ہم آہنگ ہو جاتے ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ بچوں کے ذہنوں کے ساتھ مطابقت پیدا کرنے...
  19. ن

    ابن جوزی کی کتاب جو یزید کو برا نہیں کہتا

    السلام علیکم ابن جوزی کی کتاب یزید کو برا نہ کہنے والوں کیلئے۔
Top